Zeshan Tax Solutions

Zeshan Tax Solutions We provide services in NTNIncome Tax, Sale Tax, Punjab Revenue Authority Registration, SECP Trademark

17/06/2024
14/04/2024
نوٹیفکیشن کے مطابق دکان کی سالانہ رینٹل ویلیو کے حساب سے تاجروں سے ٹیکس وصول کیا جائے گا ہر دکاندار سالانہ کم از کم 12 س...
14/04/2024

نوٹیفکیشن کے مطابق دکان کی سالانہ رینٹل ویلیو کے حساب سے تاجروں سے ٹیکس وصول کیا جائے گا ہر دکاندار سالانہ کم از کم 12 سو روپے ٹیکس لازمی دے گا، یکم اپریل سے ابتدائی طور پر 6 بڑے شہروں میں رجسٹریشن کی جائے گی۔ ان شہروں میں کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، کوئٹہ اور پشاور شامل ہیں۔

؎ہر ماہ کی مقررہ پندرہ تاریخ سے پہلے ٹیکس دینے کی صورت میں تاجروں کو 25 فیصد رعایت جبکہ سال 2023 کا انکم ٹیکس گوشوارہ جمع کرانے والے تاجروں کو بھی رعایت ملے گی، قانون پرعمل نہ کیا تو زبردستی رجسٹریشن کی جائےگی۔

قانون پر عمل نہ کرنے کی صورت میں نیشنل بزنس رجسٹری میں زبردستی رجسٹریشن کی جائے گی۔ تاجر دوست ایپ کے ذریعے تاجرو اور دوکانداروں کا سینٹرل ڈیٹا بیس تیار کیا جائے گا

14/04/2024

Address

Lahore

Telephone

+923003304440

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zeshan Tax Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share