Zahoor Real Estate Investment Advisor

Zahoor Real Estate Investment Advisor Plots/Houses LAHORE
1- Bahria Nasheman & Central Park Ferozpur Rd
2- Bahria EMC Hasal Rwind Rd “Hi. I’m Zahoor Ahmad, how can I help you? When to invest/buy/sell?

There’s no place else on earth quite like Lahore – Pakistan, and owing or investing in real estate/property here is one of the great privileges of life. Lahore is expanding fast and people are really interested in new housing projects at Ferozpur Road due to peaceful environment, affordable prices, and availability of modern living facilities which automatically lead to great investment opportunit

ies. I love this area and once I show you around, I’m convinced you will love it too and want to plant roots of your own in these beautiful surroundings. Where to invest/buy? What areas should I avoid? How can I really make sure I’m getting a good deal? These are the questions I can help you answer. Give me a call today at +92 321 346 6660 and let’s get started! The Best Service, The Best Results

Having more than 10 years’ experience in development sector and local know-how I can help you to make best possible decisions. I completed my Master degree in Commerce, specialization in Finance, from Hailey College of Commerce- Pakistan’s top commerce college-mean you’re working with a real professional. I’d like to earn your business so call me today and I’ll work extra hard to make sure your real estate transaction is a complete success! Projects I currently dealing in;

1- Bahria Nasheman, Main Ferozpur Road, Lahore
2- Bahria Education & Medical City, Sue-e-Asal Road, Lahore
3- Ferozpur City, Main Ferozpur Road, Lahore
4- Central Park, Main Ferozpur Road, Lahore

Limited plots available
16/11/2022

Limited plots available

Best investment opportunity 👍
16/11/2022

Best investment opportunity 👍

02/11/2022
02/11/2022

بحریہ_نشیمن فیروزپور روڈ لاہور کی بہترین لوکیشن پر واقع ایک مکمل اور پرسکون و پر وقار زندگی کی عملی تصویر پیش کرتا ہوا خوبصورت رہائشی منصوبہ جہاں آپ کو بحریہ ٹاؤن کے اعلی معیار کی تمام تر سہولیات موجود ملیں گی۔
قیمت بہت مناسب اور اوپن فارم ہونے پر کوئی ٹرانسفر چارجز نہیں۔
رنگ روڈ گجومتہ اور میٹرو بس اسٹیشن سے محظ چند منٹ کی مسافت پر واقع اس رہائشی منصوبہ میں سینکڑوں خاندان آرام دہ زندگی کا لطف اٹھا رہے ہیں جہاں آپ کو -
پائیدار کارپٹ سڑکیں
-سیوریج کا جدید نظام اور واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ
-واٹر فلٹریش پلانٹ اور زیر زمین پانی کی چوبیس گھنٹے فراہمی
-سرسبز اور خوبصورت پارک جہاں بچوں کے کھیلنے کے لوازمات موجود ہیں
-زیر زمین بجلی کی فراہمی کا انتظام
-ہر بلاک اور پلاٹ میں گیس کی فراہمی
- بہترین سیکورٹی کیلئے سیکیورٹی کنٹرول اینڈ الارم سسٹم
-شکایت کے فوری ازالے کے لئے شکایت سیل۔
-ضروریات زندگی کے لیے مارٹس
-خوبصورت جامع مسجد
-صفائی ستھرائی اور مینٹیننس کا بہترین نظام
-میڈیکل سنٹر اور ڈسپنسری کی سہولت موجود
اطراف کی مناسبت سے موزوں اور کم قیمت والے اس خوبصورت رہائشی منصوبہ میں سینکڑوں خاندان آباد ہو چکے ہیں اور بہت سے گھر مختلف تعمیراتی مراحل میں ہیں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
Zahoor Ahmad
03213466660
#

فیروزپور روڈ پر رنگ روڈ سے 5 منٹ کی ڈرائیو پر بحریہ ٹاؤن لاہور کا خوبصورت اور مناسب قیمت پر پراجیکٹ   ایک مکمل سوسائٹی ج...
23/09/2020

فیروزپور روڈ پر رنگ روڈ سے 5 منٹ کی ڈرائیو پر بحریہ ٹاؤن لاہور کا خوبصورت اور مناسب قیمت پر پراجیکٹ ایک مکمل سوسائٹی جہاں پر سینکڑوں خاندان ایک بہترین اور بحریہ ٹاؤن کے معیار کے مطابق پر آسائش زندگی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ 70 فیصد سے زاہد پلاٹس پر گھر بنائے جا چکے یا تعمیراتی مراحل میں ہیں۔ فیملز کے لیے بہترین پارکس جہاں پر بچوں کے لطف اندوز ہونے کا سامان موجود ہے۔ ایک ایسی جگہ جہاں ٹریفک اور آلودگی سے ہٹ کر پر فضا کشادہ ماحول ہے اور وہ بھی لاہور کی پرائم لوکیشن پر۔ بحریہ کا سیکورٹی اینڈ مینٹیننس سسٹم پوری طرح فعال ہے، سرسبز پارکس، مارٹ، خوبصورت جامع مسجد، 24/7 زیر زمین بجلی و پانی کی فراہمی، گیس، میڈیکل ڈسپنسری جہاں پر ہر وقت ڈاکٹر اور عملہ موجود، روزانہ کی بنیاد پر سڑکوں کی صفائی ستھرائی کا بہترین نظام۔ اپنے خوابوں کی تعبیر کے مطابق گھر بنانے سے پہلے ایک دفعہ ضرور وزٹ کریں۔
مزید معلومات اور مشاورت یا تعمیراتی کام کے لیے رابطہ کریں

03213466660

بحریہ ٹاؤن لاہور کا سب سے کم قیمت( صرف 3 لاکھ فی مرلہ تقریبا) ہاؤسنگ پراجیکٹ جہاں پر پلاٹ فوری قبضہ اور تعمیر کے لئے تیا...
25/08/2020

بحریہ ٹاؤن لاہور کا سب سے کم قیمت( صرف 3 لاکھ فی مرلہ تقریبا) ہاؤسنگ پراجیکٹ جہاں پر پلاٹ فوری قبضہ اور تعمیر کے لئے تیار ہو چکے ہیں اور ایک پر فضا کشادہ ماحول میں بہت سے خاندان معیاری زندگی کا آغاز کر رہے ہیں۔ کارپٹ سڑکیں، مسجد، پارکس، بجلی، پانی، واٹر فلٹریشن پلانٹ موجود ہیں اور باقی سہولیات کی فراہمی کی جا رہی ہے۔ وزٹ، پلاٹ کی خرید و فروخت، مکان کی تعمیر اور مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے رابطہ کریں فرینڈز اسٹیٹ اینڈ مارکیٹنگ۔
ظہور احمد
03213466660

Friends Estate & marketing

بحریہ ٹاؤن لاہور کا سب سے کم قیمت( صرف 3 لاکھ فی مرلہ تقریبا) ہاؤسنگ پراجیکٹ جہاں پر پلاٹ فوری قبضہ اور تعمیر کے لئے تیا...
09/08/2020

بحریہ ٹاؤن لاہور کا سب سے کم قیمت( صرف 3 لاکھ فی مرلہ تقریبا) ہاؤسنگ پراجیکٹ جہاں پر پلاٹ فوری قبضہ اور تعمیر کے لئے تیار ہو چکے ہیں اور ایک پر فضا کشادہ ماحول میں بہت سے خاندان معیاری زندگی کا آغاز کر رہے ہیں۔ کارپٹ سڑکیں، مسجد، پارکس، بجلی، پانی، واٹر فلٹریشن پلانٹ موجود ہیں اور باقی سہولیات کی فراہمی کی جا رہی ہے۔ وزٹ، پلاٹ کی خرید و فروخت، مکان کی تعمیر اور مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے رابطہ کریں فرینڈز اسٹیٹ اینڈ مارکیٹنگ۔
ظہور احمد
03213466660

بحریہ ایجوکیشن اینڈ میڈیکل سٹی لاہور میں پلاٹ  فوری گھر بنانے کیلئے تیار ہیں جہاں پر قیمت انتہائی مناسب تقریبا 3 لاکھ رو...
08/08/2020

بحریہ ایجوکیشن اینڈ میڈیکل سٹی لاہور میں پلاٹ فوری گھر بنانے کیلئے تیار ہیں جہاں پر قیمت انتہائی مناسب تقریبا 3 لاکھ روپے فی مرلہ۔ کارپٹ سڑکیں، مسجد، مارٹ، واٹر فلٹریشن پلانٹ، 24/7 بجلی اور پانی کی سہولیات فراہم کی جا چکی ہیں۔ مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں فرینڈز اسٹیٹ اینڈ مارکیٹنگ۔ بحریہ نشیمن اور بحریہ ایجوکیشن۔
03213466660
04235935888

01/08/2020

Wish you all happy & blessed New Year!
01/01/2020

Wish you all happy & blessed New Year!

فیروزپور روڈ کے قریب انتہائی مناسب قیمت اور 30 ماہ کی آسان اقساط پر فوری رہائش بنانے کے لیے پلاٹ دستیاب ہیں۔ قبضہ صرف 50...
22/11/2019

فیروزپور روڈ کے قریب انتہائی مناسب قیمت اور 30 ماہ کی آسان اقساط پر فوری رہائش بنانے کے لیے پلاٹ دستیاب ہیں۔ قبضہ صرف 50 ہزار فی مرلہ ادائیگی پر دیا جاۓ گا باقی ادائیگی 5 ہزار فی مرلہ ماہانہ اقساط۔
0321 3466660 Friends Estate & Marketing

Address

Bahria Nasheman Main Ferozepur Road
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahoor Real Estate Investment Advisor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Zahoor Real Estate Investment Advisor:

Share

Category