30/06/2026
اطلاع برائے ٹیکس دہندگان
وفاقی بجٹ کے بعد نئے قوانین کے مطابق اگر کسی شخص نے ٹیکس ریٹرن 2025 ابھی تک فائل نہیں کی، تو وہ 30 جون 2026 تک ریٹرن جمع کروا کر صرف 1,000 روپے ATL سرچارج ادا کرے گا اور فائلر (Filer) بن جائے گا.
لیکن 30 جون 2026 کے بعد ATL سرچارج 25,000 روپے ہو جائے گا، جبکہ ریٹرن فائل کرنے کے لیے کم از کم ٹیکس بھی 25,000 روپے ہوگا.
لہٰذا تمام نان فائلرز سے گزارش ہے کہ آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں، 30 جون 2026 سے پہلے اپنی ٹیکس ریٹرن فائل کریں اور فائلر بن کر غیر ضروری اضافی اخراجات سے بچیں.
Contact us @ 0323-4172938