16/09/2024
مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰـكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَؕ-وَ كَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَیْءٍ عَلِیْمًا(40)
ترجمہ:
محمد تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں ‘ لیکن وہ اللہ کے رسول اور آخری نبی ہیں ‘ اور اللہ ہر چیز کو خوب جاننے والا ہے ؏
خاتم النبیین، سید العالمین، سیدالمرسلین، رحمت العالمین، وجہہ کائنات، محبوب رب العالمین محمد مصطفٰی صل اللہ علیہ والہ وسلم کی ولادت کی خوشیاں مبارک ہوں۔