Sameera Khan

Sameera Khan Public Legal Aid: Simplifying law for all. Legal services, information, and support in Pakistan .

06/09/2023

تاریخوں پرٹکروں کی طرح فیس لینے والا وکیل اپنی عزت نفس مجروح کرتا ہے
اور وہ کلائنٹ جو زیادہ ہوشیار بنتے ہیں اور وکیل کی فیس میں تاخیر کرتے ہیں کہ پہلے کام ہوگا تو پھر فیس دیں گے ان کا کام کبھی نہیں ہوتا

25/08/2023

‏تلخ حقیقت
پاگل پن نمبر 1
۔۔ کروڑوں روپے کی حفاظت کے لیے بنک 15000 روپے ماہانہ تنخواہ پر گارڈ رکھتا ہے ۔

پاگل پن نمبر 2
۔۔ ان پڑھ قوم کے لیے ٹینکر پہ بچاؤ کی ہدایات انگریزی میں لکھتے ہیں ۔
پاگل پن نمبر 3
۔۔ سڑک پہلے بناتے ہیں ۔ پھر اسے کھود کر بجلی ، گیس کی لائنیں بچھاتے ہیں ۔

پاگل پن نمبر 4
۔۔ مسجدوں سے بجلی کے بل میں ٹی ۔ وی لائیسنس کی فیس وصول کرتے ہیں ۔ اور ملک کا نام ھے ۔۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان.

پاگل پن نمبر 5
۔۔ حادثات میں مرنے ، جلنے والوں کے ورثا کو کروڑوں بانٹ دیں گے ، مگر حادثات کی روک تھام ، سزا جزا اور ایمرجنسی سے نمٹنے پر ٹکہ خرچ نہیں کریں گے ۔

پاگل پن نمبر 6
۔۔ خود قرضے پہ قرضہ لیتے رہتے ہیں اور عوام کو بچت اسکیموں کی ترغیبیں دیتے ہیں کھلاڑیوں کو لاکھوں روپے گھر بیٹھے دیتے ہیں۔

پاگل پن نمبر7
عیدالفطر۔۔۔ عیدالاضحی۔۔ربیع الاول۔۔ گیارہویں۔۔ شادی بیاہ۔۔سب اسلامی چاند دیکھ کر مناتے ہیں اور عیسوی سال کے آغاز پر اتنی خوشی کا اظہار کرتے ہیں کہ عیسائی بھی حیرت زدہ رہ جاتے ہیں۔

پاگل پن نمبر 8
مایوں۔۔۔مہندی۔۔۔شادی بیاہ۔۔۔سب میں ہندوستان کی پیروی اور بیٹی کی رخصتی پر قرآن کاسایہ کرتے ہیں۔

پاگل پن نمبر 9
ووٹ کرپٹ،چوروں ڈاکوؤں کو دیتے ہیں اور نظام حکمرانی حضرت عمر کا چاہتے ہیں۔

پاگل پن نمبر 10
عوام پندرہ بیس ہزار کما کر بھی بجلی کا بل خود دے اور اشرافیہ کو 2000 یونٹ بجلی فری۔

پاگل پن نمبر 11
عوام کے لیے غیر میعاری سرکاری ہسپتال اور خود کے لیے انگلینڈ اور امریکہ میں علاج۔

کہاں تک سنو گے؟
کہاں تک سناوں؟
یہ ہے ہمارا پاکستان

19/08/2023

کم ظرف لوگ سمجھتے ہیں کہ جب وہ ہمیں توڑتے ہیں تو تباہ کر دیتے ہیں
لیکن ہم اس تور پھوڑ سے جو تخلیق کرتے ہیں وہ سوچ بھی نہیں سکتے

09/08/2023

جج ہمایوں دلاور کی ویڈیو جس میں عورت کو گندی گالیاں نکال رہے ہیں قابل مذمت ہے،ایسے کردار کے شخص کو منصب کی کرسی پر بٹھانا قابل مذمت ہے۔
امید ہے اسلام آباد ہائیکورٹ از خود نوٹس لے کر ڈسپلنری کاروائی کرے گی

03/08/2023

🔻وراثتی انتقال کروانے کا طریقہ 🔻
—————————————
1-❗️فوت ہونے والے یعنی متوفی کے وارثان میں سے کوئی بندہ متوفی کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ یونین کونسل سے بنوائے گا۔

2-❗️نادرا سے ایف آر سی سرٹیفکیٹ جاری کروانا ہو گا.

3۔❗️دو عدد بیان حلفی ایک وارثان میں کیسی کا اور ایک متعلقہ گاؤں کے نمبردار کا بیان حلفی میں تمام زندہ وارثان کو ظاہر کرنا ہو گا.

4۔❗️اخبار اشتہار دینا ہو گا.

5۔❗️ڈیتھ سرٹیفکیٹ ،ایف آر سی سرٹیفکیٹ ،بیان حلفی، اخبار اشتہار لے کر متعلقہ پٹواری کے پاس جانا ہو گا پٹواری آپ کے ایف آر سی سرٹیفکیٹ اور دیگر کاغذات کے مطابق شجرہ تیار کر دیے گا۔

6۔❗️شجرہ تیار ہونے کے بعد جناب تحصیلدار کی عدالت میں پیش ہونا ہو گا ۔ جس میں تحصیلدار کے سامنے کم از کم وارثان میں سے ایک بندے کا حاضر ہونا ضروری ہے ساتھ نمبردار اور ایک پتی دار یعنی گواہ اس بات کی تصدیق کرے گا کہ یہ شجرہ بلکل ٹھیک ہے۔شجرہ کی تصدیق کے بعد جناب تحصیلدار صاحب فیصلہ لیکھے گا جس میں شرعی حصص کے مطابق تمام وارثان کو شرعی حصہ دے گا اور اپنے دستخط کر دے گا.

7۔❗️ پٹواری شجرہ کے مطابق انتقال درج کر دے گا اور تحصیلدار صاحب کے دے ہوے حصص کے مطابق رقبہ تقسیم کر دے گا اور تحصیلدار اس انتقال کو منظور کر دے گا.

02/08/2023
30/07/2023

کچھ مرے ہوئے لوگ ہوتے ہیں جن کے تذکرے سے دلوں کو زندگی ملتی ہے اور بعض زندہ لوگ ہیں کہ جن کے ساتھ میل جول سے دل مردہ ہو جاتے ہیں !

(امام ابن قیمؒ )

22/07/2023

Papa muggy Pyar nii krty...😂😂

21/07/2023

Ganga top
Azad Kashmir bhag

Sudhan galii Azad Kashmir bhag...
19/07/2023

Sudhan galii Azad Kashmir bhag...

19/07/2023

لاہور ہائیکورٹ
پاک فوج کو زرعی اراضی دینے کا معاہدہ بحال
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی، جسٹس عالیہ نیلم نے زرعی اراضی فوج کو دینے سے متعلق معاہدہ کو بادی النظر میں قانونی قرار دے دیا۔
سنگل بنچ نے زمین فوج کو دینے کا اقدام غیر قانونی قرار دیا تھا

Address

Lahore

Telephone

+923021853855

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sameera Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Sameera Khan:

Share