27/02/2026
لگتا ہے کچھ طاقتور حلقوں کی سیاست کا ایندھن ہی “خطرہ، جنگ اور بحران” ہے۔ جب حالات نارمل ہوں تو اہمیت کم ہو جاتی ہے، اس لیے کبھی بیرونی دشمن، کبھی اندرونی فساد سامنے آ جاتا ہے۔ عوام ڈرتے رہیں، تو اختیار بھی محفوظ رہتا ہے۔ آخر امن آ گیا تو پھر اتنی پاور کا کیا بنے گا؟ نقصان ہمیشہ عام آدمی کا، فائدہ ہمیشہ طاقت والوں کا۔