Best Law Company - Rana Intezar Hussain

Best Law Company - Rana Intezar Hussain Best Legal services

میرا یار جیتادے یامولا🙏🏻
31/10/2025

میرا یار جیتادے یامولا🙏🏻

24/03/2025
25/02/2025

آئی جی پنجاب کے حکم پر ”کریکٹر سرٹیفکیٹ“ کے پیٹرن میں تبدیلی کر دی گئی ہے، جس کے تحت ترمیمی مراسلہ تمام متعلقہ افسران کو جاری کر دیا گیا ہے۔

مراسلے کے مطابق، بے گناہ افراد کا مجرمانہ ریکارڈ چھپانے کے لیے ویریفیکیشن کمیٹی کا اجلاس بلانے کی ضرورت نہیں ہوگی اور ایسے کیسز کی کوئی رپورٹ سی پی او دفتر کو نہیں بھیجی جائے گی۔

کریکٹر سرٹیفکیٹ کا ریکارڈ نئے پیٹرن کے مطابق خود بخود اپ ڈیٹ ہو جائے گا، جس کے لیے 15 مختلف کالمز رکھے گئے ہیں۔

مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ تفتیش کے دوران بے گناہ قرار دیے گئے افراد کے لیے مقدمہ خارج ہونے کے ریمارکس دیے جائیں گے۔ عدالت میں صلح نامہ پر بری ہونے کی صورت میں بھی ”ملوث نہیں“ کے ریمارکس شامل کیے جائیں گے۔

کیس کی سماعت مکمل ہونے کے بعد اگر کوئی فرد بری ہو جاتا ہے تو ”ملوث نہیں“ کا ریکارڈ درج ہوگا۔

عدالتی احکامات کے بعد پی آئی ٹی بی نے سافٹ ویئر کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے، جس کے ذریعے نیا پیٹرن فوری طور پر لاگو کر دیا گیا ہے۔copied

07/02/2025

سپریم کورٹ اف پاکستان نے فیصلہ فرما کر یہ اصول طے کر دیا کہ اگر کوئی شخص ہبہ کرنے کے بعد اپنی زندگی میں اس ہبہ کے انتقال کو چیلنج نہیں کرتا اور وہ انتقال ریونیو انٹریز کا حصہ بن جاتا ہے تو اس ڈونر کے مرنے کے بعد اسکے وارثان اس انتقال ہبہ کو چیلنج نہیں کر سکتے۔ 2023scmr 1402

‏تمام معزز شہری جن کے ہاتھوں کے فنگر پرنٹس بوجوہ بڑھاپا بیماری حادثہ یا دیگر مٹ چکے ہیں یا معدوم ہو چکے ہیں وہ معزز شہری...
06/01/2025

‏تمام معزز شہری جن کے ہاتھوں کے فنگر پرنٹس بوجوہ بڑھاپا بیماری حادثہ یا دیگر مٹ چکے ہیں یا معدوم ہو چکے ہیں وہ معزز شہری بینک اکاؤنٹ کھلوانے یا موبائل سم نکلوانے یا دیگر جہاں بائیو میٹرک کی ضرورت پڑ سکتی ہے تو وہ وہاں یہ ہائیکورٹ لاہور کا آرڈر دکھا کر اپنا کام کرواسکتے ہیں

Address

Jannat House , Jinnah Lane , 4-mozang Road Lahore
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00

Telephone

+923219475143

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Best Law Company - Rana Intezar Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Best Law Company - Rana Intezar Hussain:

Share