Anjum Hameed Law Firm

Anjum Hameed Law Firm Advocates and Legal Consultants for Pakistan. Lahore | Islamabad/Rawalpindi | Multan
Office Tel: 042 3 723 4040

🎉 Happy Birthday, Mst. Anjum Hameed! 🌸Warmest wishes to an inspiring colleague and an exceptional professional. Your ded...
30/10/2025

🎉 Happy Birthday, Mst. Anjum Hameed! 🌸

Warmest wishes to an inspiring colleague and an exceptional professional. Your dedication, wisdom, and leadership continue to motivate everyone around you. On this special day, may you be blessed with health, happiness, and continued success in all your endeavors.

Wishing you a truly wonderful year ahead! 🌷✨

— Ali Ahmed

78th Happy Independence Day to you. Let's celebrate those who shed their blood for our freedom. They are the ones who de...
15/08/2025

78th Happy Independence Day to you.
Let's celebrate those who shed their blood for our freedom. They are the ones who deserve the glory! To the fighters, martyrs, ghazies, qadies! میری آن شان اور پہچان پاکستان

We extend our warmest wishes to our CEO, Ms. Amjum Hameed, and women everywhere on this International Day!! Ms. Anjum Ha...
08/03/2025

We extend our warmest wishes to our CEO, Ms. Amjum Hameed, and women everywhere on this International Day!! Ms. Anjum Hameed has challenged the status quo of our patriarchal society and mindset regarding females in the Legal Fraternity, and proven herself through her hard work, unwavering commitment, dedication, and determination. Ms. Hameed is an international voice for the underprivileged and oppressed segment, and her efforts and services to the humanities are highly commendable!! We express our sincere gratitude to you, Mam, for being a source of inspiration and motivation!! May Allah Bless You.

We kindly request your vote and support for our esteemed Senior Colleague Ch. Mubashir Rehman, Advocate, in the upcoming...
23/09/2024

We kindly request your vote and support for our esteemed Senior Colleague Ch. Mubashir Rehman, Advocate, in the upcoming Lahore Bar Association elections for the position of President. Mubashir Rehman

30/08/2024

Thank you Aliya Behn for trusting in us for your case. Mam Anjum along with senior advocates Ishtiaq A Khan Sb and Salman Akram Raja Sb appeared in the Court.

29/08/2024

Court hearing today! I appreciate your courage and commitment Mam Anjum Hameed, despite your health issues you mustered up courage and attended the court of Nr. J. Ali Baqar Najafi.

29/07/2024

*کوئی چکربازی میں نہ آئے*

2054 یعنی اگلے 30 سال تک کرائے کے بجلی گھروں کے معاہدے ختم نہیں ہونے اِس لئے چکربازیوں میں کوئی نہ آئے۔ تفصیل ملاحظہ فرمائیں

1۔بلیو سٹار انرجی پرائیویٹ لمیٹڈ کو 8 اگست 2008ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 30 اکتوبر 2034ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
2۔فرنٹیئر میگا اسٹرکچر اینڈ پاور پرائیویٹ لمیٹڈ کو 27 جولائی 2012ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 30 اکتوبر 2044ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
3۔کے اے پاور لمیٹڈ کو 12 جون 2023ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 30 جولائی 2059ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
4۔کریمی انرجی پرائیویٹ لمیٹڈ کو 8 جنوری 2014ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 30 جون 2047ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
5۔کے او اے کے پاور لمیٹڈ کو 12 جون 2023ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 30 جولائی 2059ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
6۔پختونخوا انرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن بالاکوٹ ہائیڈرو پاور پلانٹ کو 22 نومبر 2022ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 30 نومبر 2057ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
7۔پختونخوا انرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن گورکن ماٹلٹن ہائیڈل پاور پلانٹ کو 15 ستمبر 2022ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 30 جولائی 2053ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
8۔پختونخوا انرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کرورا ہائیڈل پاور پلانٹ کو 24 اکتوبر 2018ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 30 نومبر 2049ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
9۔پختونخوا انرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن دارالخوار ہائیڈرو پاور پلانٹ کو 19 مئی 2017ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 30 جون 2047ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
10۔پختونخوا انرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن جبوری ہائیڈرو پاور پلانٹ کو 29 اپریل 2020ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 29 جون 2050ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
11۔پختونخوا انرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کوٹو ہائیڈرو پاور پلانٹ کو 16 اکتوبر 2020ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 30 دسمبر 2050ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
12۔پختونخوا انرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن لاوی ہائیڈرو پاور پلانٹ کو 9 فروری 2021ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 31 اکتوبر 2051ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
13۔پختونخوا ہائیڈل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن ماچھی ہائیڈرو پاور پلانٹ کو 27 نومبر 2013ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 29 اپریل 2044ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
14۔سرحد ہائیڈل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن پیہور ہائیڈرو پاور پلانٹ کو 26 نومبر 2009ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 25 نومبر 2039ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
15۔پختونخوا ہائیڈل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن رانولیا ہائیڈرو پاور پلانٹ کو 27 نومبر 2013ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 30 جون 2024ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
16۔پختونخوا ہائیڈل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن ریشن ہائیڈرو پاور پلانٹ کو 4 ستمبر 2013ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 3 ستمبر 2029ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
17۔پختونخوا ہائیڈل ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن شیشی ہائیڈرو پاور پلانٹ کو 4 ستمبر 2013ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 3 ستمبر 2039ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
18۔سیفکو ہائیڈرو پاور پلانٹ کو 29 اپریل 2020ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 29 مارچ 2054ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
19۔سفائیر ہائیڈرو لمیٹڈ کو 25 اگست 2021ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 31 دسمبر 2054ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
20۔ہائیڈرو پاور پلانٹ کو 23 اگست 2013ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 30 مارچ 2047ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
21۔ڈیوس انرجن پرائیویٹ لمیٹڈ کو 26 فروری 2010ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 29 جون 2040ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
22۔فوجی کبیر والا پاور کمپنی لمیٹڈ کو 26 اگست 2003ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 25 اگست 2029ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
23۔گل احمد انرجی لمیٹڈ کو 26 اگست 2003ء کو 26 فروری 2010ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 25 اگست 2029ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
24۔حبیب اللہ کوسٹل پاور کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ کو 26 اگست 2003ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 10 ستمبر 2029ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
25۔جاپان پاور جنریشن لمیٹڈ کو 11 مئی 2004ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 29 جون 2033ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
26۔کوہ نور انرجی لمیٹڈ کو 26 اگست 2003ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 25 اگست 2027ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
27۔ٹی این بی لبرٹی پاور لمیٹڈ کو 26 اگست 2003ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 25 اگست 2026ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
28۔روش پاکستان پاور لمیٹڈ کو 28 اگست 2006ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 25 اگست 2029ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
29۔صبا پاور کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ کو 26 اگست 2003ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 25 اگست 2029ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
30۔سدرن الیکٹرک پاور کمپنی لمیٹڈ کو 11 مئی 2004ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 10 مئی 2033ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
31۔ٹپال انرجی پرائیویٹ لمیٹڈ کو 9 مارچ 2020ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 19 جون 2029ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
32۔اوچ پاور پرائیویٹ لمیٹڈ کو 8 جون 2022ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 17 اکتوبر 2030ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
33۔اے ای ایس لال پیر پرائیویٹ لمیٹڈ کو 26 اگست 2003ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 25 اگست 2027ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
34۔اے ای ایس پاک جنریشن پرائیویٹ کمپنی کو 26 اگست 2003ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 25 اگست 2026ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
35۔الٹرن انرجی لمیٹڈ کو 22 ستمبر 2004ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 5 جون 2031ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
36۔الکا پاور پرائیویٹ لمیٹڈ حافظ آباد کو 13 اکتوبر 2010ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 30 جولائی 2042ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
37۔الکا پاور پرائیویٹ لمیٹڈ ساہیوال کو 10 مارچ 2011ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 30 دسمبر 2042ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
38۔بلیو سٹار انرجی پرائیویٹ لمیٹڈ کو 13 فروری 2018 کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 30 جون 2050ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
39۔چناب انرجی پرائیویٹ لمیٹڈ کو 14 اکتوبر 2010ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 30 دسمبر 2042ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
40۔گوگیرا ہائیڈرو پاور کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ کو 31 جولائی 2017ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 30 دسمبر 2050ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔

41۔لاہور زنگزانگ رینیوایبل انرجی کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ کو 9 اگست 2013ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 30 جنوری 2047ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
42۔منڈی بہاؤالدین انرجی لمیٹڈ کو 23 اگست 2017ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 29 مئی 2051ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
43۔مہر ہائیڈرو پاور پرائیویٹ لمیٹڈ کو 27 نومبر 2017ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 30 جون 2050ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
44۔منتہیٰ پاور پرائیویٹ لمیٹڈ کو 18 مارچ 2014ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 31 دسمبر 2046ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
45۔اولمپس انرجی پرائیویٹ لمیٹڈ کو 26 جنوری 2010ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 30 جون 2044ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
46۔اولمپیا ہائیڈرو پاور لمیٹڈ کو 6 اگست 2010ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 30 جولائی 2043ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
47۔پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کو 30 جون 2015ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 27 فروری 2046ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
48۔پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی کو 27 جون 2014ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 13 نومبر 2044ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
49۔پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کو 27 جون 2014ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 29 اکتوبر 2044ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
50۔پنجاب ہائیڈرو پاور پرائیویٹ لمیٹڈ کو 6 اگست 2010ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 14 مارچ 2043ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
51۔رسول ہائیڈرو پاور پرائیویٹ لمیٹڈ کو 6 اگست 2010ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 24 فروری 2043ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
52۔ٹرائیڈینٹ پاور جی آر پرائیویٹ لمیٹڈ کو 6 ستمبر 2017ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 14 فروری 2050ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
53۔ٹرائیڈینٹ پاور جے بی پرائیویٹ لمیٹڈ کو 5 جنوری 2017ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 14 نومبر 2048ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
54۔انرٹیک کوئٹہ سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کو 30 اگست 2019ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 29 جون 2045ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
55۔انرٹیک بوستان سولر پرائیویٹ لمیٹڈ کو 17 جنوری 2020ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 29 جون 2045ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
56۔پی اینڈ جی انرجی پرائیویٹ لمیٹڈ کو 17 جنوری 2020ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 29 ستمبر 2046ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
57۔چچ پاک پاور پرائیویٹ لمیٹڈ کو 13 نومبر 2019ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 30 دسمبر 2052ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
58۔چائنہ پاور حب جنریشن کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ کو 8 ستمبر 2016ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 7 اگست 2043ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
59۔نیشنل پاور پارکس مینجمنٹ کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ کو 29 ستمبر 2016ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 28 جنوری 2048ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
60۔نیشنل پاور پارکس مینجمنٹ کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ کو 29 ستمبر 2016ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 8 جنوری 2048ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
61۔پنجاب تھرمل پاور پرائیویٹ لمیٹڈ کو 15 فروری 2018ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 30 مارچ 2050ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
62۔صدیق سنز انرجی لمیٹڈ کو 8 اگست 2018ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 31 مئی 2051ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
63۔تھل نووا پاور تھر پرائیویٹ لمیٹڈ کو یکم فروری 2017ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 30 دسمبر 2049ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
64۔تھر انرجی لمیٹڈ کو 7 جون 2017ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 28 فروری 2050ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
65۔قائداعظم تھرمل پاور پرائیویٹ لمیٹڈ کو 2 جون 2016ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 30 دسمبر 2047ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔
66۔ازغور ہائیڈرو پاور کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈ کو 31 دسمبر 2020ء کو لائسنس جاری کیا گیا اور اس کمپنی کے ساتھ 31 دسمبر 2054ء تک کا معاہدہ کیا گیا ہے۔ *براہِ کرم یہ تحریر کم از کم پانچ پلس گروپس میں سینڈ کریں جزاک اللّہ*

‏شریف خاندان کی پاکستان سمیت پوری دنیا میں پھیلی دولت اثاثوں جائیدادوں کی تفصیل۔ ‏مختلف اداروں  نے دن رات ایک کرکے بالاخ...
28/07/2024

‏شریف خاندان کی پاکستان سمیت پوری دنیا میں پھیلی دولت اثاثوں جائیدادوں کی تفصیل۔

‏مختلف اداروں نے دن رات ایک کرکے بالاخر پتہ چلا لیا کہ شریف فیملی کے ہر فرد کے نام پر دنیا کے کس کس ملک میں کتنی مالیت کی کس قسم کی جائیداد ہے ، تفصیلات آپ بھی ملاحظہ کریں ۔

‏ ✔️لندن پارک لین کے 4 فلیٹس جن کی ملکیت سے 25 سال تک انکار کرتے رہے اور آج اقرار کر رہے ہیں۔
‏✔️ان کے علاوہ لندن میں الفورڈ میں واقع 33 اور 25 منزلہ پوائنیر پوائنٹ کے نام سے دو ٹاورز جنکی مالیت کئی سو ملین پاؤنڈ بتائی جاتی ہے۔

‏✔️ہائیڈ پارک لندن میں دنیا کے مہنگے ترین فلیٹس میں سے دو فلیٹ جنکی مجموعی مالیت 150 ملین پاؤنڈ کے قریب ہے۔
‏✔️لندن کے مشرقی علاقے میں 340 مختلف پراپرٹیز بشمول

‏✔️تین فلیٹس 17 ایون فیلڈ ہاؤس
‏ ✔️پارک لین جسکی مالیت 12 ملین پاؤنڈ ہے
‏✔️فلیٹ نمبر 8 بور ووڈ پلیس لندن ڈبلیو 2 مالیت 7 لاکھ پاؤنڈ
‏✔️فلیٹ نمبر 9 بور ووڈ پلیس لندن ڈبلیو 2 مالیت 9 لاکھ پاؤنڈ
‏✔️10 ڈیوک مینش، ڈیوک سٹریٹ لندن ڈبلیو 1, مالیت 1.5 ملین پاؤنڈ
‏✔️فلیٹ نمبر 12 اے، 118 پارک لین میفیر، لندن ایس ڈبلیو 1 مالیت 5 لاکھ پاؤنڈ
‏✔️فلیٹ نمبر 2، 36 گرین سٹریٹ، لندن ڈبلیو 1 مالیت 8 لاکھ پاؤنڈ
‏✔️11 گلوسٹر پلیس، لندن ڈبلیو ون، مالیت انمول
‏✔️ان کے علاوہ عین بکنگھم پیلس کے قریب جائداد جسکی مالیت 4.5 ملین پاؤنڈ ہے۔
‏✔️148 نیل گوین ہاؤس سلون ایونیو میں فلیگ شپ کمپنی کے سیکٹری مسٹر وقار احمد رہائش پزیر ہیں وہ بھی انہی کی ملکیت ہے۔*
‏✔️سنٹرل لندن کے آس پاس 80 ملین پاؤنڈ کی جائدادیں۔
‏✔️کچھ عرصہ پہلے حسین نواز نے لندن رئیل اسٹیٹ میں ایک ہی وقت میں 1.2 ارب ڈالر یا 1200 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کر کے دنیا کو حیران کر دیا تھا۔ اسکا چرچا پاکستانی میڈیا پر بھی ہوا تھا جو آپ کو باآسانی گوگل پر مل جائیگا۔

‏▪️▪️▪️▪️پاکستان میں ▪️▪️▪️▪️

‏✔️نواز شریف لاہور میں جس گھر میں رہائش پزیر ہیں اس کو رائیوننڈ محل کہا جاتا ہے ۔ اسکا احاطہ 25000 ہزار کنال پر محیط ہے ۔ اسکی مارکیٹ ویلیو اربوں روپے میں بنتی ہے۔

‏✔️مری میں ایک عالی شان محل نما گھر۔
‏✔️چھانگا گلی ایبٹ آباد میں زمین اور ایک مکان
‏✔️مال روڈ مری پر ایک شاندار قیمتی بنگلہ
‏✔️شیخوپورہ میں 88 کنال کی ایک زمین
‏✔️لاہور اپر مال میں ایک مکان
‏✔️1700 کنال کی مختلف جائدادیں
‏✔️ان تمام گھروں کا سالانہ بجٹ 27 کروڑ روپے ہے.ان گھروں میں کام کرنے والے ملازمین اور آفیسرز کی کل تعداد 1766 ہے جن کا ماہانہ خرچ 6 کروڑ روپے ہے۔ بحوالہ سی این بی سی

‏✔️صرف نواز شریف کے ہاتھ پر بندھی ہوئی گھڑی کی قیمت 4.6 ملین ڈالر ہے ،جو عمران خان کے کل اثاثوں سے زیادہ ہ *(اب شائد بنی گالہ گھر کی مارکیٹ ویلیو بڑھ گئی ہے)
‏✔️ان کے علاوہ نواز شریف کی سعودی عرب، دبئی، سپین اور استنبول میں بھی رہائش گاہیں ہیں۔
‏✔️نواز شریف کا کاروبار پاکستان سمیت دنیا بھر میں پھیلا ہوا ہے۔ جو زیادہ تر رئیل اسٹیٹ، سٹیل، شوگرملز ، پیپر ملز اور فارمنگ پر مشتمل ہے۔
‏✔️پاکستان میں نواز شریف اتفاق گروپ اور شریف گروپ نامی دو دیو ہیکل گروپ آف کمپنیز کے مالک ہیں ۔ جنکی ذیلی کمپنیوں میں کم از کم 11 شوگر ملز اور 15 انڈسٹریل اسٹیٹس شامل ہیں ۔

‏ان کاروباری اداروں کے ماتحت کام کرنے والی کچھ کمپنیوں کے نام یہ ہیں ۔
‏حوالہ سی این بی سی*

‏✔️رمضان شوگر ملز غالباً پاکستان کی سب سے بڑی شوگر مل ہے۔
‏✔️رمضان انرجی لمیٹڈ
‏✔️شریف ایگری فارمز
‏✔️شریف پولٹری فارمز
‏✔️شریف ڈیری فارمز
‏✔️شریف فیڈ ملز
‏✔️رمضان شوگر کین ڈیویلپمنٹ فارم
‏✔️مہران رمضان ٹیکسٹائلز
‏✔️رمضان ٹرانسپورٹ
‏✔️رمضان بخش ٹیکسٹائل ملز
‏✔️محمد بخش ٹیکسٹائل ملز
‏✔️حمضی سپننگ ملز
‏✔️چودھری شوگر ملز
‏✔️اتفاق فاونڈری پرائویٹ لمٹڈ
‏✔️حدیبیہ انجنیرنگز
‏✔️خالد سراج انڈسٹریز
‏✔️علی ہارون ٹیکسٹائل ملز
‏✔️حنیف سراج ٹیکسٹائل ملز
‏✔️فاروق برکت پرائویٹ لمیٹد
‏✔️عبدالعزیز ٹیکسٹائل ملز
‏✔️برکت ٹیکسٹائل ملز
‏✔️صندل بار ٹیکسٹائل ملز
‏✔️حسیب وقاص رائس ملز
‏✔️سردار بورڈ اینڈ پیپر ملز
‏✔️ماڈل ٹریڈنگ ھاوس پرائویٹ لمیٹڈ
‏✔️حسیب وقاص گروپ
‏✔️حسیب وقاص شوگر ملز
‏✔️حسیب وقاص انجنیرنگ
‏✔️حسیب وقاص فارمز لمٹڈ
‏✔️حسیب وقاس رائس ملز
‏✔️حمظی بورڈملز
‏✔️اتفاق برادرزپرائویٹ لمیٹڈ
‏✔️الیاس انٹرپرائسز
‏✔️حدیبیہ پیپر ملز
‏✔️اتفاق شوگر ملز
‏✔️برادرز سٹیل ملز
‏✔️برادر ٹیکسٹائل ملز
‏✔️اتفاق ٹیکسٹائل یونٹس
‏✔️خالد سراج ٹیکسٹائل ملز
‏✔️یو اے ای میں ایک سٹیل مل
‏✔️سعودی عرب اور جدہ کی سٹیل ملز سے آپ واقف ہیں۔ دبئی میں وہ اپنے ہی بیٹے کی کمپنی میں ملازم ہیں۔
‏✔️انکی ایک شوگر مل کینیا میں ہے۔
‏✔️نیوزی لینڈ کی سرکاری سٹیل کمپنی کے 49 فیصد شیرز نواز شریف کے نام ہیں۔
‏1/2

22/07/2024

‏"ابو کہ رہے ہیں کہ میں سورہا ہوں "

‏جب ہم چھوٹے تھے اور باہر کوئی ملنے آتا تھا تو کبھی کبھی جب گھر کے بڑے نے ملنا نہیں ہوتا تھا تو بچوں کو کہا جاتا تھا کہ "باہر جا کر کہدو کہ ابو سورہے ہیں " - ہم خراماں خراماں جاتے تھے تو بہت اعتماد سے کہتے تھے
‏"انکل - ابو کہ رہے ہیں کہ میں سورہا ہوں " -

‏آج یہ ٹویٹس دیکھی تو بچپن یاد آگیا - غریده فاروقی ⁦‪‬⁩ اور حسن ایوب ⁦‪‬⁩ بھی تو یہی کہ رہے ہیں کہ ابو کہ رہے ہیں کہ خان نے تین جگہ وار کیا ہے - اخلاق پر - معیشت پر اور اداروں پر - لیکن عوام ایسے ہی ان کو "کاپی پیسٹ " کہ رہی ہے - ان میں فرق ہے - ان دونوں ٹویٹس میں بلاشبہ نمبر حسن ایوب لے گیے ہیں - انہوں نے ایکسٹرا زور لگا کر " گولڈ سمتھ " کا بھی ذکر کیا ہے جبکہ غریدہ فاروقی نے اس لفظ کو حذف کردیا ہے - اس لئے میں آئندہ تیئس مارچ یوم پاکستان پر "تمغہ ندامت " غریدہ کی جگہ حسن ایوب کو دینے کا مطالبہ کرتا ہوں -

‏جرنلزم کی دنیا میں "وٹس ایپ صحافت " ایک نیا چیپٹر ہے جو دنیا کی کسی صحافتی یونیورسٹی میں نہیں پڑھایا گیا - صحافیوں کے لئے جرنلزم کے سلیبس میں اس چیپٹر کا اضافہ کرنے پر ہماری اسٹبلشمنٹ داد کی حقدار ہے - بس ان کو کرنا یہ چاہیے کہ جہاں ایک وٹس اپ گروپ میں ان سب کو ایک مسیج شئیر کرتے ہیں وہاں وہ ایڈیٹنگ والے الفاظ بھی لکھ دیا کریں جیسے کہ

‏حسن ایوب آپ "معیشت" لکھیں ' غریده " آپ اکانومی " لکھ دیں -
‏حسن آپ " نوجوانوں کے اخلاق " لکھیں ' غریدہ آپ " یوتھ کی زبان " لکھیں -

‏اور سینگوں والے جملے کیلئے حسن ایوب ! آپ "سر پر سینگ " لکھ دیں اور غریدہ آپ سینگوں کی انگلش " ہورنز " لکھ دیں اور خدا کیلئے ٹویٹ کرنی کی اپنی اپنی ٹائمنگ مختلف رکھیں -

‏ ان لکیر کے فقیروں کو یہ ہدایات دینا اس لئے ضروری ہے کہ یہ اتنے مرعوب ہوتے ہیں کہ "وٹس ایپ کے میسج کا ایک لفظ بھی آگے پیچھے نہیں ہونا چاہیے کیونکہ یہ قومی سلامتی کا معاملہ ہے کیوں کہ ایک تو یہ لوگ پڑھے لکھے نہیں اور دوسرا یہ کوشش بھی نہی کرتے -

‏⁦‪‬⁩
We really appreciate you for writing ✍️ such a beautiful post
ہم شاید ان کی وفاداری پر سوالیہ نشان لگا رہے ہیں ۔۔ وہ اتنے وفادار ہیں کہ مالک کی طرف سے آئے پیغام پر زیر زبر پیش کی تبدیلی کر کے گستاخی کے مرتکب نہیں ہونا چاہتے
‏ کہیں تنخواہ حرام نا ہوجائے ۔۔ ایسی ذلت اور وہ بھی سرِعام ,,,توبہ توبہ ..شرم پھر بھی نہیں آتی.

‏‼️‼️‏♦️♦️جب کی ٹکٹوں کا یا مخصوص نشستوں وغیرہ کا سیزن آتا ہے تع آپ نے بہت سے لوگوں کو اپنے لیے اور اپنے رشتے داروں کے ل...
12/07/2024

‏‼️‼️

‏♦️♦️جب کی ٹکٹوں کا یا مخصوص نشستوں وغیرہ کا سیزن آتا ہے تع آپ نے بہت سے لوگوں کو اپنے لیے اور اپنے رشتے داروں کے لیے ٹکٹ مانگتے تو دیکھا ضرور دیکھا ہو گا آئیے میں آج آپ کو ایک ایسے خاندان سے ملاتا ہوں جِن کی اِس پارٹی کے لیے لازوال قُربانیاں اور مظبوط سیاسی گھرانہ ہونے کے باوجود آج تک اپنے لیے کچھ نہیں مانگا

‏♦️جب بھی کسی نے پوچھا کہ آپ مخصوص نشست یا ٹکٹ کیوں نہیں مانگتے، تو آگے سے ہمیشہ یہی جواب مِلا کہ ہم پی ٹی آئی میں اپنے بچوں اور آنے والی نسلوں کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں کسی ٹکٹ کے لیے نہیں

‏♦️ملیے اِن سے یہ ہیں برئیگیڈئیر جاوید اکرم(ر)، اِن کا تعلق ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ہے اور ماضی میں ممبر اسمبلی بھی رہ چُکے ہیں

‏♦️پی ٹی آئی کے سب سے عُمر رسیدہ سیاستدان جو پچہتر سال کی عُمر میں ملٹری ٹرائل کا سامنا کر رہے ہیں، بہت دفعہ پریس کانفرنس آفر ہوئی، اور یہ آگر آج بھی اِن کے پاس موجود ہے لیکن خان کے ساتھ بے وفائی کرنے کو نہیں مان رہے

‏♦️جب ٹکٹ تقسیم ہوئے تو خان صاحب نے بولا ٹوبہ ٹیک سنگھ سے ٹکٹ بریگیڈئیر صاحب کو دینا ہے، جواب میں اُن کے وُکلاء نے بتایا کہ وہ تو ملٹری ٹرائل کا سامنا کر رہے ہیں، یہ سُن کر خان صاحب بڑے افسردہ ہوئے، اِس بات کے گواہ آج بھی تمام وُکلاء ہیں

‏♦️باقی جتنے بھی ایسے لوگ تھے سب کے خاندان میں سے کسی نہ کسی کوٹکٹ دیا گیا، چاہے عباد فاروق ہو، میاں محمود الرشید ہوں یا کوئی اور لیکن اس خاندان کو بے تحاشہ قُربانیوں کے باوجود کچھ نہیں دیا گیا، کیونکہ یہ اپنے مُنہ سے مانگنے والوں میں سے نہیں

‏♦️بریگیڈئیر صاحب کے دونوں بچے یو کے قانون کی ڈگری حاصل کرکے بیس سال پہلے پاکستان واپس آئے، آج بھی ملٹری تحویل میں قید لوگوں کے خاندانوں کے لیے ہر فورم پر آواز اُُٹھا رہے اور دِن رات اسی کام میں مگن

‏♦️اُن کی پڑھی لکھی بہو کو دس اپریل کے دِن لبرٹی چوک پر گھسیٹ کر کپڑے پھاڑے گئے

‏♦️آپ پی ٹی آئی تاریخ اُٹھا کر دیکھ لیں کوئی بھی جگہ ہو یہ خاندان آپ کو ہر جگہ ملے گا

‏برگیڈئیر صاحب زمان پارک کے دنوں میں خان کی حفاظت کی ڈیوٹی دینے مُسلسل ٹوبہ ٹیک سنگھ سے اپنا قافلہ لے کر آیا کرتے تھے

‏♦️بہت پڑھا لکھا اور نفیس خاندان ہے، ایسے لوگوں کی ہمیں ضرورت ہے، بہت سے ممبر اسمبلی قانون سازی سے متعلق مشورے اِنہی سے لینے آتے ہیں میں پارٹی سے یہی درخواست کروں گا کہ مخصوص نشستوں کی تقسیم میں کم از کم اس خاندان کو ضرور یاد رکھا جائے، پہلے بھی اِن کے ساتھ بہت زیادتی ہوئی ہے

Address

F/1 Fazal Mansion, 03-Fane Road, Lahore , Opposite Rana Sana Ullah Building Near Punjab Bar Council
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+924237234040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anjum Hameed Law Firm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Anjum Hameed Law Firm:

Share