Ahtisham Saingal

Ahtisham Saingal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahtisham Saingal, Central Park Housing Scheme, Lahore.

Advocate High Court ⚖ | Public Figure

Legal Awareness • Social Issues • Islamic Guidance (Pakistan 🇵🇰)

📩 For legal guidance & public issues → Message / WhatsApp

اس مشکل اور آزمائش کے دور میں ایک دوسرے کیلئے آسانیاں پیدا کریں اور اپنے اندر ایک دوسرے کیلئے تحمل , برداشت محبت اور ایث...
01/06/2026

اس مشکل اور آزمائش کے دور میں ایک دوسرے کیلئے آسانیاں پیدا کریں اور اپنے اندر ایک دوسرے کیلئے تحمل , برداشت محبت اور ایثار کا جذبہ پیدا کریں۔ شکریہ 🌹
۔
۔
۔
#انسانیت
#محبت
#ایثار
#برداشت
#تحمل
#اخوت

#امن





#پاکستان










01/06/2026
26/05/2026

Brothers 🥰

20/04/2026

👈🏻 صرف ایک لمحے کی غفلت… اور سب کچھ بدل سکتا ہے! 💥

میں اپنے دوست کے گھر کے باہر روڈ کے بائیں جانب گاڑی پارک کر کے صرف دو منٹ کے لیے بیٹھا تھا اور موبائل پر کال کر رہا تھا کہ اچانک پیچھے سے ایک تیز رفتار گاڑی نے آ کر میری گاڑی کو زور سے ٹکر ماری۔ جھٹکا اتنا شدید تھا کہ میرا موبائل ہاتھ سے گر گیا اور سر بھی سیٹ سے جا لگا۔
جب باہر آ کر دیکھا تو معلوم ہوا کہ ڈرائیور کے ساتھ ایک لڑکی بیٹھی تھی اور وہ اسے برگر کھلا رہی تھی۔ ڈرائیور کا دھیان سڑک سے ہٹ کر اسی طرف تھا، جس کی وجہ سے یہ حادثہ پیش آیا۔
ویڈیو میں بھی دیکھا جاسکتا ہے گاڑی کے فرنٹ پر دیش بورڈ پر برگر کا کچھ حصہ بچا رکھا ہوا ہے۔

نتیجہ:
ڈرائیونگ کے دوران ایک لمحے کی غفلت بھی حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔ موبائل فون، کھانا یا کسی بھی قسم کی توجہ ہٹانے والی چیز جان لیوا ثابت ہو سکتی ہے۔
اپنی اور دوسروں کی جان کی حفاظت کے لیے مکمل توجہ کے ساتھ ڈرائیو کریں۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔


#پاکستان

Address

Central Park Housing Scheme
Lahore
53100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ahtisham Saingal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share