The Legal Solution Law Associates

The Legal Solution Law Associates For All Legal Solution

02/06/2023

ایف بی آر پھر ٹیکس وصولیوں کا ہدف پورا کرنے میں ناکام
فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایک مرتبہ پھر مالی سال کے پہلے 11 ماہ کے دوران ٹیکس وصولیوں کا ہدف پورا کرنے میں ناکام رہا ہے۔

اس ناکامی کے باعث جولائی سے مئی تک ٹیکس وصولیوں میں 440 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا ہے۔

جولائی سے مئی تک ٹیکس وصولیوں کا ہدف 6 ہزار 640 ارب روپے تھا لیکن اس عرصے میں 6 ہزار 200 ارب روپے ہی اکٹھے ہو سکے۔

رپورٹ کے مطابق ایف بی آر کو ٹیکس وصولیوں میں 440 ارب روپے کے شارٹ فال کا سامنا رہا۔

Federal Board of Revenue Proposes Draft Amendments in Income Tax Rules, 2002
01/06/2023

Federal Board of Revenue Proposes Draft Amendments in Income Tax Rules, 2002

07/05/2023
FBR has finally enabled online filing of exemption application against section 154A.All the IT sector persons engaged in...
04/08/2021

FBR has finally enabled online filing of exemption application against section 154A.

All the IT sector persons engaged in export of IT & IT enabled services are now required to immediately file online exemption application.

طوائف کونایک عورت کن مراحل سے گزر کر ایک طوائف کا روپ دھار لیتی ھے ۔یہ جاننا میرے لئے اہم تھا کیوں کہ میں طوائف کے موضوع...
29/07/2021

طوائف کون
ایک عورت کن مراحل سے گزر کر ایک طوائف کا روپ دھار لیتی ھے ۔یہ جاننا میرے لئے اہم تھا کیوں کہ میں طوائف کے موضوع پر لکھنا چاہتا تھا ۔اس سلسلے میں لاہور کے ایک دوست نے ایک طوائف سے میری ملاقات کے لئے وقت ترتیب دیا ۔میں نے کیمبلپور سے لاہور کے لئے رخت سفر باندھا ۔لاہور پوھنچ کر دوست مجھے ایک گنجان آباد علاقہ کی طرف لیکر چل پڑا ۔تنگ و تاریک گلیوں سے ھوتے ہوئے ایک مکان کے سامنے رک گیا اور دستک دی ۔اندر سے ایک خوب صورت حسینہ نے دروازہ کھولا اور لکھنؤ کی طوائفوں کی طرح اداب بجا لایا ۔دوست مجھے چھوڑ کر واپس چل دیا ۔وہ طوائف مجھے لیکر اندر چلی گیئی اور صوفہ پر بیٹھنے کا اشارہ کیا ۔وہ خود سامنے والے صوفہ پر براجمان ہو گیئی ۔میں نے ترچھی نظر سے اسکی طرف دیکھا ۔وہ بلا کی حسین تھی ۔
اس نے پانی کا گلاس میری طرف بڑھاتے ہوئے کہا صاحب آپ کے دوست بتا رہے تھے آپ ایک لکھاری ہو ۔میں نے فاخرانہ انداز سے عاجزی اختیار کرتے ہوئے کہا ۔جی بس ٹوٹے پھوٹے الفاظ کو ایک لڑی میں پرونے کی کوشش کرتا ہوں ۔اس نے میری آنکھوں میں آنکھیں ڈالتے ہوئے کہا طوائف پر لکھنے کے لئے آپ نے کیمبلپور سے لاہور تک کا سفر کیوں کیا حلانکہ آپ کو کیمبلپور میں بھی سینکڑوں طوائفيں مل سکتی تھیں ۔میں نے غصے سے اسکی طرف دیکھا ۔اس سے پہلے کہ میں کچھ بولتا اس نے سگریٹ کا ایک لمبا کش لیا اور اپنے خوب صورت ہونٹوں سے ایک دائرے کی مانند دھواں چھوڑتے ہوئے کہا ۔صاحب آپ بھی لنڈے کے لکھاری لگتے ہو ۔ایک کامیاب لکھاری اپنے ارد گرد ہونے والے واقعات پر گہری نظر رکھتا ھے ۔اسکی بات سن کر میرے ماتھے پر پسینہ نمودار ہونا شروع ہوا لیکن اسکی اتنی دانشمندانہ گفتگو مجھے حیران کر رہی تھی ۔
وہ جیسے جیسے بول رہی تھی ویسے ویسے اسکے گال غصے سے سرخ ہو رہے تھے ۔اس نے پانی کا ایک گھونٹ پیا پھر بولی ۔صاحب جج یہاں انصاف بیچ رہا ھے لیکن قابل نفرت صرف جسم فروش عورت ھے ۔سیاست دان یہاں اپنا ضمیر بیچ رہے ھیں لیکن انکو آپ لیڈر مانتے ھیں جب کہ ایک مجبور طوائف کی جسم فروشی آپ کو چبھتی ھے ۔یہاں ڈاکٹر موت کا کاروبار کر رہے ھیں لیکن آپ کی نظر میں وہ مقدس پیشہ ھے ۔یہاں وکیل و پولیس رشوت لے کر جھوٹے مقدمات بناتے ہیں اور پولیس جعلی مقابلوں میں قتل عام کرتی ھے. یہاں ملک سے وفاداری کا عہد کرکے شب خون مارے جاتے ہیں۔ یہاں قانون کو جوتے کی نوک پر رکھہ کر حکومتیں بنائی اور گرائی جاتی ہیں۔ یہاں ملک کے وسائل اور کاروبار پر دن دیہاڑے قبضے کیے جاتے ہیں۔ یہاں ملک کو معاشی اپاہج بنایا جاتا ہے۔ یہاں ریاست کے اندر ریاست بنائی جاتی ہے۔ یہاں حق مانگنے والے کو غدار بنایا جاتا ہے۔ یہاں میڈیا دن کو رات دکھاتا ہے۔ یہاں صحافی اپنا قلم ٹکے ٹکے پر بیچتا ہے۔ یہاں اساتذہ بچوں کے مستقبل سے کھیلتے ہیں۔ یہاں تعلیم صرف ایک کاروبار ہے۔ یہاں زندگی کا ہر شعبہ گرد آلود ہے۔ یہاں پیسے سے اوپر سے نیچے تک سب خریدا جاتا ہے۔ لیکن قابل نفرت صرف طوائف ھے جو اپنے پیٹ کے جہنم کی آگ بجھانے کے لئے اپنا جسم بیچتی ھے ۔
اسکے گال اسکے ہونٹوں پر لگی سرخی سے زیادہ سرخ ہو چکے تھے ۔میرے ماتھے کی شکنوں پر پسینہ ٹھہر کر قطرہ قطرہ یوں نیچے گر رہا تھا جیسے بارش میں کسی غریب کے کچے مکان کی چھت ٹپکنے لگتی ھے ۔
وہ اٹھ کر میرے قریب ایی اور رومال میری طرف بڑہاتے ہوئے کہا صاحب ہم طوائفیں تو مرد نما بھیڑیوں کو لذت کا سامان مہیا کرتی ھیں ۔جس معاشرے میں آپ رہتے ھیں وہاں ایک طوائف کا وجود کسی نعمت سے کم نہیں ۔میں نے اسکی یہ بات سن کر ہلکا سا مسکرایا اور دل ھی دل میں سوچا کہ ایک طوائف کیسے اپنی جسم فروشی کا دفاع کر رہی ھے ۔اس نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا اگر ہم طوائفیں ان مرد نما بھیڑیوں کی آگ ٹھنڈی نہ کریں اور انکو لذت کا سامان مہیا نہ کریں تو یہ بھیڑے بنت حوا کی معصوم کلیوں کو بھی مسل ڈالیں اور انکا گوشت نوچ کر کھا جایں ۔
میں جو دل میں کیی سوال لیکر کیمبلپور سے چلا تھا وہ سب گم سے ہو گے تھے ۔وہ مسلسل بول رھی تھی اور میں جو خود کو لکھاری اور دانشور سمجھتا تھا ایک طوائف کی گفتگو کے سامنے لا جواب نظر آ رہا تھا ۔
وہ اٹھ کر میرے قریب بیٹھ گیئی اور میرے گال پر ہلکی سی تھپکی دیتے ہوئے کہا ۔صاحب آپ نے کتے کو پانی پیتے ہوئے کبھی دیکھا ھے ۔
اس اچانک سوال پر میرے منہ سے ھاں نکلی اور میں نے دل میں سوچا کہ شاید یہ خوب صورت طوائف بھت زیادہ غصے میں ہو تو ہوش و حواس کھو بیٹھتی ھے ورنہ یہاں کتے کے پانی پینے کی بات کی کوئی تک نہیں تھی ۔
اس نے سگریٹ کا کش لیکر میری طرف بڑھاتے ہوئے کہا صاحب اس شہر کے بڑے بڑے لوگ جو مسیحایی کا لبادہ اوڑھ کر آپ جیسوں کو بیوقوف بناتے ھیں جب ہمارے پاس آتے ھیں تو ہمارے پاؤں کے تلوے اس طرح چاٹتے ھیں جیسے کتا پانی پیتا ھے ۔
یہ که کر اس نے دیوار پر لگی گھڑی کی طرف دیکھا اور کہا اب آپ جاؤ صاحب ابھی ہمارے گاہکوں کا وقت ہو گیا ھے ۔
میں خاموشی سے اٹھا اور دروازے کی جانب چل دیا ۔اس نے پیچھے سے مجھے مخاطب کرتے ہوئے کہا صاحب اگر لکھاری بننا ھے تو جسم فروش طوائفوں پر نہیں بلکہ ضمیر فروش طوائفوں پر لکھا کرو ۔پھر آپ کو کںیمبلپور سے لاہور بھی نہیں آنا پڑے گا ۔اپنی قلم میں جرات پیدا کرو ورنہ تم بھی لنڈے کے لکھاریوں میں شمار کئے جاؤ گے ۔
یہ که کر اس نے اپنی آنکھوں سے اشارہ کیا جیسے مجھے باہر جانے کا که رہی ہو ...

Great effort by MPBC to secure the Future of Young Lawyers.
29/07/2021

Great effort by MPBC to secure the Future of Young Lawyers.

FBR redefines Tier-1 retailers for integrationKARACHI: Federal Board of Revenue (FBR) has redefined Tier-1 retailers for...
29/07/2021

FBR redefines Tier-1 retailers for integration

KARACHI: Federal Board of Revenue (FBR) has redefined Tier-1 retailers for integration of sales on real time basis.

The FBR issued Sales Tax Act, 1990 updated up to June 30, 2021. The updated statute incorporated changes brought through Finance Act, 2021.

It is mandatory for Tier-1 retailers to install Point of Sale (POS) for sharing details of sales on real-time basis.

According to revised definition, Tier-1 retailer means a retailer falling in any one or more of the following categories, namely:-

(a) a retailer operating as an unit of a national or international chain of stores;

(b) a retailer operating in an air-conditioned shopping mall, plaza or centre, excluding kiosks;

(c) a retailer whose cumulative electricity bill during the immediately preceding twelve consecutive months exceeds Rupees twelve hundred thousand;

(d) a wholesaler-cum-retailer, engaged in bulk import and supply of consumer goods on wholesale basis to the retailers as well as on retail basis to the general body of the consumers”;

(e) a retailer, whose shop measures one thousand square feet in area or more or two thousand square feet in area or more in the case of retailer of furniture;

(f) a retailer who has acquired point of sale for accepting payment through debit or credit cards from banking companies or any other digital payment service provider authorized by State Bank of Pakistan; and

(h) any other person or class of persons as prescribed by the Board.

اہل اسلام کو عید الضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں 🎉❤️عید قربان عید ایثار۔ اس عید پر غریبوں اپنی خوشیوں میں حصہ دار بنائیں۔
21/07/2021

اہل اسلام کو عید الضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں 🎉❤️
عید قربان عید ایثار۔ اس عید پر غریبوں اپنی خوشیوں میں حصہ دار بنائیں۔

معزز صارف، حکومت پاکستان نے 25,000 سے زائد بلوں پر 7.5%  ٹیکس لگا دیا ہے اگر آپ فایلر ہیں تو ابھی اپنا بجلی کا حوالہ نمب...
18/07/2021

معزز صارف، حکومت پاکستان نے 25,000 سے زائد بلوں پر 7.5% ٹیکس لگا دیا ہے اگر آپ فایلر ہیں تو ابھی اپنا بجلی کا حوالہ نمبر اور شناختی کارڈ نمبر درج زیل طریقے کے مطابق 8118 پر SMS کر دیں تا کہ آپ اس ٹیکس سے استشنیٰ حاصل کر سکیں۔

REG
مثلاّ
REG 0123451234567 3520112345671

یا اس لنک پر رجسٹر کریں:
https://mnr.pitc.com.pk

Date of Monthly Sales Tax Returns for the Month of June Extended till 26th July 2021.
16/07/2021

Date of Monthly Sales Tax Returns for the Month of June Extended till 26th July 2021.

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Legal Solution Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to The Legal Solution Law Associates:

Share