13/11/2025
خیابانِ امین سوسائٹی کی مینجمنٹ کی جانب سے رہائشی صارفین کو کمرشل ریٹ پر بجلی کے بل بھیجے جا رہے تھے
عدالتِ حضور نے حکم دیا کہ خیابانِ امین ہاؤسنگ سوسائٹی کے رہائشیوں سے بجلی کے بل ڈومیسٹک (گھریلو) سلیب کے مطابق وصول کیے جائیں