NOMAN NAZIR LAW FIRM

NOMAN NAZIR LAW FIRM legal services available all over the pakistan we deal civil & criminal cases all over Pakistan

16/07/2025
09/04/2024

وکلاء کے سب مقدمات میں دہشت گردی کی تمام دفعات ختم اور جس پولیس افسر نے سوشل میڈیا پر وکیل کی ہتھکری کی تصویر وائرل کی اس پر FIR کا اندراج

01/11/2023

2023 CLC 143

ٹرائل کورٹ نے سامان جہیز کے ساتھ سونا بھی
ڈگری کر دیا مد عاعلیہ نے اسے چلینج کیا کہ سونا کے
رسید پے تاریخ شادی سے پہلے کے ہے ہائی
کورٹ نے اپیل خارج کرتے ہوئے کہا کہ
والدین عموما بچوں کے شادی کیلئے سونا پہلے سے
لیے ہے۔

قصور بار  کے معزز ممبر اور رئیل اسیٹس گروپ آف لائرز کے جنرل سیکرٹری میرے بھائی چوہدری ارسلان سندھو ایڈووکیٹ کے ساتھ ڈکیت...
25/10/2023

قصور بار کے معزز ممبر اور رئیل اسیٹس گروپ آف لائرز کے جنرل سیکرٹری میرے بھائی چوہدری ارسلان سندھو ایڈووکیٹ کے ساتھ ڈکیتی کا واقع پیش آنے کی پرزور مذمت کرتا ہوں اور احکام بالا سے اپیل کرتے ہیں کہ ملزمان کو فل فور گرفتار کر کے ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور ارسلان سندھو ایڈووکیٹ کے نقصان کا ازالہ کیا جائے ۔

Address

District Courts Kasur
Lahore
54000

Telephone

+923008643140

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NOMAN NAZIR LAW FIRM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to NOMAN NAZIR LAW FIRM:

Share

Category