Awami Law Associates

Awami Law Associates Awami Law Associates.

18/03/2025
18/03/2025
18/03/2025

آرمی چیف حافظ جنرل عاصم مُنیر نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کی سلامتی، استحکام اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں افواجِ پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔ تقریباً 50 منٹ طویل اس بریفنگ میں انہوں نے کئی مواقع پر قرآنی آیات کا حوالہ دیا، ان کا ترجمہ اور تشریح پیش کی، جسے شُرکاء نے بے حد سراہا۔

شُرکاء کے مُطابق جنرل عاصم مُنیر پُرسکون اور پُراعتماد نظر آئے، جبکہ ان کا جذبہ بلند تھا۔ انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کی مُسلح افواج ہر قسم کی قربانی دینے کے لیے تیار ہیں اور دُشمن کے کسی بھی ناپاک ارادے کو ناکام بنانے کے لیے پُرعزم ہیں۔

اپنی تقریر کے اختتام پر آرمی چیف نے پُراعتماد لہجے میں قوم کو یقین دلایا:
"پاکستان محفُوظ ہاتھوں میں ہے، گھبرانے کی کوئی ضرُورت نہیں۔ اِسے کوئی نُقصان نہیں پہنچا سکتا۔"

15/03/2025
15/03/2025
13/03/2025
25/11/2020

Co ordinator

Address

24/Lake Road
Lahore
54000

Telephone

+923009412071

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Awami Law Associates:

Share