Rizwan Rzi Dogar

Rizwan Rzi Dogar Sardar Rizwan Haider Dogar is a passionate,dynamic lawyer in the legal fraternity based in Lahore.

07/06/2025

May Eid ul Azha bring faith, happiness, and endless blessings to your heart, home, and life.
Eid Mubarak!💐

17/06/2024

عید قُربان کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں
اللّٰہ پاک آپکی قربانی قبول فرمائے آمین
رضوان حیدر ڈوگر

10/04/2024

‎Eid al-Fitr Mubarak !🎉
‎May Allah bless you and your family with joyous, successful lives, full of light and happiness on every Eid. ✨ Ameen.🎉
‎⁧‫warm Regards
Sardar Rizwan Haider Dogar

29-02-1996 to 29-02-2024 عروج و زوال کے  اٹھائیس سال اللّٰہ کا کروڑہا شُکر ادا کرتا ہوں جس نے زوال میں صبر و استقامت اور...
01/03/2024

29-02-1996 to 29-02-2024
عروج و زوال کے اٹھائیس سال
اللّٰہ کا کروڑہا شُکر ادا کرتا ہوں جس نے زوال میں صبر و استقامت اور عروج میں عاجزی و انکساری عطا کی اور غرور اور مایوسی سے محفوظ رکھا۔

13/02/2024

یہ جتنے وکلاء صاحبان 14 فروری کو فری نکاح (کورٹ میرج) کی سروس افر کر رہے ہیں یقین کرو انہوں نے آپ سے دیہاڑی پھربھی لگا لینی ہے اورآپکو پتا بھی نہیں لگنے دینا۔ فیر نا کہنا دسیا نہیں۔

13/02/2024

میری درخواست ہے کہ گلوکار ملکو کو صدارتی ایوارڈ کے لئے نامزد کیا جائے ، کیونکہ اس نے نک دا کوکا کے ذریعے قوم میں خاموش انقلاب کو ہوا دی-

04/08/2023

پاکستان کے سیاسی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے جناب چاہت فتح علی خان کو نگران وزیراعظم پاکستان بنایا جائے ۔ جس طرح انہوں نے ایک گمراہ قوم کو موسیقی سے بدزن کیا اسی طرح ملکی مسائل کو اپنی بہترین خداداد صلاحیتوں سے دور کریں گے۔

I have reached 800 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉
28/06/2023

I have reached 800 followers! Thank you for your continued support. I could not have done it without each of you. 🙏🤗🎉

22/04/2023

"Expressing happiness on the occasion of Eid is one of the rituals of Islam."
Eid Mubarak to you and Family.

*Rizwan Haider Dogar AHC*

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سالانہ کرکٹ میلہ کا افتتاح چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ لاہور جناب امیر بھٹی صاح...
14/02/2023

لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام سالانہ کرکٹ میلہ کا افتتاح چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ لاہور جناب امیر بھٹی صاحب نے کیا۔ صدر لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سردار اکبر علی ڈوگر نے اپنی کابینہ اور ایسوسی ایٹس کے ہمراہ انکا استقبال کیا اور میچ کا باقاعدہ آغاز کروایا ۔ سردار رضوان حیدر ڈوگر اپنی کرکٹ ٹیم ڈوگر ایلیون کی نمائندگی کر رہے ہیں ۔

Address

Model Town
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Friday 08:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+923004922564

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rizwan Rzi Dogar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rizwan Rzi Dogar:

Share