INSAF Law Firm

INSAF Law Firm Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from INSAF Law Firm, Lawyer & Law Firm, Ferozwala kachehri, Lahore.

18/10/2025

Basra law chamber.
Hafiz Imran Basra advocate
Hammad Basra advocate

صدر لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن راناآصف وائس چیئرمین انصاف لاء فرم محمد فیضان کو ٹیکس فیلڈ میں بہترین کارکردگی پر اعزازی ...
17/10/2025

صدر لاہور ٹیکس بار ایسوسی ایشن راناآصف وائس چیئرمین انصاف لاء فرم محمد فیضان کو ٹیکس فیلڈ میں بہترین کارکردگی پر اعزازی سرٹیفکیٹ دیتے ہوئے۔
*INSAF Law Firm*✌🏻Our Firm deals every kind of Criminal Civil and *Tax matters*

16/10/2025

Date Extend

غیر معیاری ٹیکس فائلنگ سے بچیں!پاکستان میں روزانہ ہزاروں افراد کو فائلر بنایا جاتا ہے، مگر ان فائلنگز کی حقیقت کیا ہے؟ ٹ...
15/10/2025

غیر معیاری ٹیکس فائلنگ سے بچیں!
پاکستان میں روزانہ ہزاروں افراد کو فائلر بنایا جاتا ہے، مگر ان فائلنگز کی حقیقت کیا ہے؟ ٹیکس پروفائلز کی تیاری میں ہونے والی لاپروائی نہ صرف آپ کے مالی معاملات کو پیچیدہ بنا سکتی ہے بلکہ مستقبل میں شدید مشکلات کا باعث بھی بن سکتی ہے۔
جب پراپرٹی رجسٹریشن دفاتر میں ٹیکس فائلرز بنائے جاتے ہیں، تو ان کی مالی حالت اور اصل ٹیکس معاملات کو اس فائلنگ کے ساتھ ہم آہنگ کرنا تقریباً ناممکن ہو جاتا ہے۔ اس کے علاوہ، اکثر فائلرز کے پاس ان کے ٹیکس پروفائل کا پاسورڈ بھی نہیں ہوتا، جو بعد میں مزید مسائل کا سبب بن سکتا ہے۔
مشورہ: فائلر ہونے یا پراپرٹی رجسٹریشن سے پہلے پنجاب ٹیکس بار ایسوسی ایشن سے رجسٹرڈانصاف لاء فرم کے وکلاء سے رابطہ کریں تاکہ غیر معیاری فائلنگ اور اس کے سنگین نتائج سے بچ سکیں۔ ٹیکس پروفائل کو معمولی نہ سمجھیں؛ یہ ایک حساس معاملہ ہے جو کسی بھی وقت آپ کے لیے بڑے مسائل پیدا کر سکتا ہے۔ اگر ٹیکس ریٹرن درست طریقے سے نہیں بھرا گیا، تو مستقبل میں اس کی جانچ پڑتال آپ کے لیے ایک طویل اور پریشان کن عمل بن سکتا ہے۔

02/04/2025

A lawyer from Hafizabad should contact me. I need to refer a case. Thank you.

پرواز ھے دونوں کی اسی ایک فضا میں                    کرگس کا جہاں اور ھے، شاہین کا جہاں اور ✌🏻Humble Request for your vo...
25/03/2025

پرواز ھے دونوں کی اسی ایک فضا میں
کرگس کا جہاں اور ھے، شاہین کا جہاں اور ✌🏻

Humble Request for your vote and support for Muhammad Asif Rana and panel Elections of Lahore Tax Bar Association, 2025 - 26.

سرپرستِ اعلیٰ انصاف لاء فرم میاں منیب طارق ایڈووکیٹ صدر انصاف لاء فرم حمادساجدبسراءایڈووکیٹانصاف کے لیے جدوجہد⚖️🇵🇰ظلم کے...
06/03/2025

سرپرستِ اعلیٰ انصاف لاء فرم میاں منیب طارق ایڈووکیٹ
صدر انصاف لاء فرم حمادساجدبسراءایڈووکیٹ
انصاف کے لیے جدوجہد⚖️🇵🇰
ظلم کے خلاف اعلانِ جہاد ⚖️👑

فیروزوالہ کچہری,ایڈووکیٹ حافظ عمران بسراء ایڈووکیٹ نعیم اختر بسراءایڈووکیٹ اسامہ بسراء ایڈووکیٹ حماد بسراء ،نو منتخب صدر...
14/01/2025

فیروزوالہ کچہری,
ایڈووکیٹ حافظ عمران بسراء
ایڈووکیٹ نعیم اختر بسراء
ایڈووکیٹ اسامہ بسراء
ایڈووکیٹ حماد بسراء ،
نو منتخب صدر فیروزوالہ بار عثمان نثار پنوں کو مبارکباد دیتے ہوئے ۔
*Basra Law Chamber*⚖️
*INSAF Law Firm*⚖️

09/01/2025

‏حکومت تحریک انصاف سے سو بار مذاکرات کرے، مگر پہلے یہ طے ہونا ضروری ہے کہ کیا مذاکرات کے نتیجے پر عملدرآمد کرانے میں حکومت بااختیار بھی ہو گی کہ نہیں۔
‎ ‎ ‎ ‎

سرپرستِ اعلیٰ انصاف لاء فرم میاں منیب طارق ایڈووکیٹ ہاٸیکورٹ کی  درخواست پہ گورنمنٹ نے قادیانیوں کو قربانی کرنے سے روک د...
15/06/2024

سرپرستِ اعلیٰ انصاف لاء فرم میاں منیب طارق ایڈووکیٹ ہاٸیکورٹ کی درخواست پہ گورنمنٹ نے قادیانیوں کو قربانی کرنے سے روک دیا اور DIG پنجاپ پولیس کو عملدرآمد کیلۓ مراسلہ جاری کر دیا۔
Adv Mian Abdul Mateen
Adv Mian Muneeb Tariq
Muhammad Hammad Basra

Address

Ferozwala Kachehri
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INSAF Law Firm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share