انصاف پے مبنی ایک غیر مسلم جج کے فیصلے اور عوامی ری ایکشن ۔پاکستانی ججوں کو بھی اس سے سبق سیکھنا چاہئے
09/08/2023
I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
03/08/2023
31/07/2023
کلرک کے ایک جملے نے پنجاب یونیورسٹی کی طالبہ کا مستقبل تاریک کر دیا وجیہہ پھر بھی اپنے حقوق کیلئے 17 سال تک جدوجہد کرتی رہی۔
29/07/2023
گزشتہ پانچ سالوں میں 27 لاکھ لوگ روزگار کی تلاش میں بیرون ملک چلے گئے 2022 میں جانے والوں میں 92000 اعلی تعلیم یافتہ ڈاکٹرز، انجینئرز ، IT ایکسپرٹ اور اکاؤنٹنٹ تھے اگر اسی طرح ملک کا ٹیلنٹ خاک چھانتا رہا تو آنے والے سالوں میں پاکستان کو اس کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
Be the first to know and let us send you an email when Zulqarnain Azad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.