Mughal Law Firm LLP

Mughal Law Firm LLP Established in 1960, Mughal Law Firm. LLP is a full-Law service office which provides high quality, affordable legal services

www.themarriage.com.pk/poa1
02/04/2025

www.themarriage.com.pk/poa1

What is power of attorney in Pakistan ? what is mukhtar nama ? what is difference between power of attorney and mukhtar nama ? is it compulsory to register power of attorney ? how executant protect his right from forgery and fraud ?

31/03/2025

09/01/2025

31/12/2024

28/12/2024

قانونی طور پر F.I.R لکھنے اور پڑھنے کا آسان طریقہ کار:

ایک F.I.R میں کل 6 کالمز ہوتے ہیں جن کی تفصیل درج ذیل ہںے:
کالم نمبر ایک میں تاریخ اور وقت وقوعہ درج ہںوتا ہںے جب کہ کالم نمبر2 میں نام و سکونت اطلاع دھندہ مستغیث یعنی مدعی کا ذکر ہںوتا ہںے، کالم نمبر 3 میں مختصر تفصیل جرم، دفعات کا ذکر اور مال اگر کچھ کھو گیا ہںو تو اس کا ذکر ہوتا ہںے، کالم نمبر 4 میں جائے وقوعہ و تھانہ سے سمت کا ذکر ہںوتا ہںے، اگر F.I.R درج کرنے میں تاخیر کی گئی ہںو تو اس کی وجہ کالم نمبر 5 میں درج کی جاتی ہںے اور کالم نمبر 6 میں تھانہ سے روانگی کا وقت اور تاریخ درج ہںوتی ہںے۔

جبکہ ملزم کا ذکر F.I.R کی کہانی میں ملزمان کا ذکر کیا جاتا ہںے، جبکہ F.I.R لکھنے والے پولیس آفیسر کا نام اور عہدہ معہ دستخط نیچے درج کیا جاتا ہںے، F.I.R پڑھنے کے لیے ضروری ہںے کہ F.I.R کی مکمل طور پر Better Copy کروا لیں اس طرح پڑھنے میں آسانی ہںوگی۔

اگر F.I.R اچھی طرح لکھی گئی ہو تو ملزمان کو ضمانت کے لیے کوئی راستہ نہیں ملتا، ایک اچھی F.I.R صرف ماہر فوجداری وکیل (Criminal Lawyer) ہںی لکھ سکتا ہںے اس لیے پولیس کو F.I.R کے لیے تحریر دینے سے پہلے کسی اچھے وکیل سے ضرور رجوع کر لیں کیونکہ پولیس کا کام تحقیقات اور ملزمان کی گرفتاری تک ہںوتا ہںے، ٹرائل میں کردار صرف آپ کے وکیل کا ہںوتا ہںے...!!

چوبیس گھنٹے کے اندر ملزم کو عدالت پیش کرنا ضروری ہے ورنہ تفتیشی پر FIR ہو گی ٹوبہ ٹیک سنگھ علاقہ مجسٹر یٹ  تھانہ سٹی ٹوب...
24/12/2024

چوبیس گھنٹے کے اندر ملزم کو عدالت پیش کرنا ضروری ہے ورنہ تفتیشی پر FIR ہو گی ٹوبہ ٹیک سنگھ علاقہ مجسٹر یٹ تھانہ سٹی ٹوبہ نے تفتیشی پر FIR کا حکم صا در کر دیا ۔

20/09/2024

Address

Chamber No. 128, Model Town Courts(khachahtry), Lahore
Lahore
5760

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughal Law Firm LLP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Mughal Law Firm LLP:

Share