دبنگ ٹی وی لاہور

دبنگ ٹی وی لاہور Court Marriage Service in Pakistan

19/09/2025

اہم اعلان برائے خریداری پنجاب ای اسٹام پیپر

معزز کسٹمر حضرات!
پنجاب حکومت نے ای۔اسٹام پیپر کے اجراء کے لیے جدید خودکار نظام نافذ کر دیا ہے۔

🔹 اب ای۔اسٹام پیپر خریدنے کے لیے درج ذیل شرائط لازمی ہیں:
1️⃣ خریدار کے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ موبائل نمبر ہونا ضروری ہے۔
2️⃣ شناختی کارڈ کی تصدیق کے بعد سسٹم اسی نمبر پر میسج بھیجے گا۔
3️⃣ اس آن لائن ویری فیکیشن کے مکمل ہونے کے بعد ہی اسٹام پیپر جاری ہوگا۔

⚠️ یاد رکھیں! اگر کسی کے شناختی کارڈ پر موبائل نمبر رجسٹرڈ نہیں ہوگا تو سسٹم کسی بھی صورت اسٹام پیپر جاری نہیں کرے گا۔
لہٰذا آئندہ جب بھی اسٹام پیپر لینے جائیں تو اپنا رجسٹرڈ موبائل نمبر لازمی ساتھ لے کر آئیں اور اسٹام فروش حضرات سے تعاون کریں۔ بلاوجہ بحث سے گریز کریں۔

📌 مزید برآں: چیف ٹیکس آفیسر کے حالیہ حکم نامے کے مطابق:
👉 بیانِ حلفی (Affidavit) کے لیے صرف اور صرف 300 روپے مالیت کا اسٹام پیپر قابلِ قبول ہوگا۔
👉 100 یا 200 روپے مالیت کے اسٹام پیپر پر بیانِ حلفی جاری نہیں ہوگا۔

🛡️ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق بہت جلد بائیو میٹرک اور ویڈیو ریکارڈنگ سسٹم بھی نافذ کیا جا رہا ہے، جس کے بعد معاہدہ جات میں دھوکہ دہی اور جعلسازی ناممکن ہو جائے گی۔

🔰 یہ تمام اقدامات شفافیت، عوامی اعتماد اور انصاف کی فراہمی کے لیے کیے جا رہے ہیں۔

آپ کا تعاون ہی نظام کی کامیابی ہے۔

12/09/2025
12/09/2025

اللہ تعالیٰ ہمارے ملک پر رحم فرمائے آمین

28/01/2022

واازامرضت فھوا یشفین

25/12/2021

اللہ کے پیارے نبی حضرت عیسیٰ علیہ سلام کی ولادت باسعادت کی موقع پر تمام کریسچن فیملیز کو مبارک باد پیش کرتے ہیں

25/12/2021

Awami tv

Address

Office Near Post Office Green Town Lahore
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دبنگ ٹی وی لاہور posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category