18/12/2025
فاضل ممبر بار رانا عزیز سلطان خاں ایڈووکیٹ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم فاضل ممبران فیصل آباد بار رانا سفیان ارشد، رانا عاشروسیم بابر، رانا عثمان ارشد، رانا مدثر حیات (سول جج)، رانا اسامہ اظہر، رانا یاسر حیات (ایڈووکیٹس) کے کزن تھے۔
مرحوم کی نماز جنازہ آج مورخہ 18دسمبر 2025بروز جمعرات بعد نماز عصر 4:25بجے ٹائیلاں والے قبرستان چھوٹی اناسی راجباہ روڈ والے قبرستان میں ادا ہوگی۔
برائے تعزیت:
03226094990
03008668159
نوٹ: مرحوم کے سوگ میں وکلاء صاحبان آج 2بجے کے بعد عدالتوں میں پیش نہیں ہونگے۔
سید محمد وہاب شاہ ایڈووکیٹ
سیکرٹری
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد