Zameen Ki Bat

Zameen Ki Bat Bringing you daily insights, , and public about and .

PCS LAW FIRM (Punjab Civil & Service Law Firm) is a trusted legal firm based in Punjab, dedicated to providing expert legal services in civil, criminal, and service matters. With extensive experience in handling High Court cases, our team of professional lawyers is committed to delivering justice, upholding your rights, and guiding you through every step of your legal journey. Whether you're facin

g a complex service dispute, a civil lawsuit, or criminal charges, we offer strategic advice, strong representation, and complete confidentiality. Our Key Practice Areas:
- Service Matters (Government Job Issues, Promotions, Terminations, Reinstatements)
- Civil Cases (Property Disputes, Family Law, Injunctions, Recovery Suits)
- Criminal Cases (Bail Matters, Trial Defense, FIR Quashing, Appeals)

Why Choose PCS LAW FIRM?
- High Court Experts
- Transparent Legal Advice
- Strong Client Advocacy
- Proven Track Record

Contact us today for a consultation and let justice work in your favor.

حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے کسی نے پوچھا کہ یہ کیسے پتہ چلے گا کہ کون کتنا قیمتی ہے۔تو آپ علیہ صلواۃ و السلام نے فرمایا کہ...
09/03/2026

حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے کسی نے پوچھا کہ یہ کیسے پتہ چلے گا کہ کون کتنا قیمتی ہے۔
تو آپ علیہ صلواۃ و السلام نے فرمایا کہ جس کے پاس جتنا زیادہ "احساس" ہے وہ اتنا زیادہ قیمتی ہے۔

09/03/2026

جج خفیہ وکیل خفیہ گواہ خفیہ، ٹرائل خفیہ، عدالت لگانے کی جگہ خفیہ اور اس خفیہ عدالت کا سربراہ بیسویں گریٹ کا افسر اور بھی خفیہ 🤣
کیا کمال کا ذہن پایا ہے ہمارے حکمرانوں نے

PunjabAssembly

08/29/2026

گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کا اجراء معطل۔۔۔!
سسٹم میں نقائص۔۔۔؟
ریکارڈ ادھورا، مگر جلدی کس بات کی ۔۔۔؟










08/23/2026

کیا پاکستان کا نہری نظام تباہ ہونے والا ہے ؟

پاکستان کی زراعت کا اصل فائدہ کس طبقے کو پہنچتا ہے؟ سرکاری اعدادوشمار اور عالمی بینک کی تحقیق ایک اہم حقیقت سامنے لاتی ہ...
08/19/2026

پاکستان کی زراعت کا اصل فائدہ کس طبقے کو پہنچتا ہے؟ سرکاری اعدادوشمار اور عالمی بینک کی تحقیق ایک اہم حقیقت سامنے لاتی ہے۔ پاکستان کے تقریباً 90 فیصد کسان 12.5 ایکڑ سے کم زمین رکھتے ہیں، جبکہ صرف تقریباً 2 فیصد کسان مجموعی زیرِ کاشت زمین کے لگ بھگ 45 فیصد پر قابض ہیں۔ یعنی کسانوں کی اکثریت چھوٹی زمینوں پر کاشت کرتی ہے، جبکہ بہت کم تعداد کے پاس زمین کا بڑا حصہ ہے۔

چھوٹا کسان بیج، کھاد، پانی، بجلی اور ڈیزل پر خرچ کرتا ہے، فصل اگاتا ہے اور خطرہ بھی خود اٹھاتا ہے، لیکن اکثر اسے فوری ضرورت کے باعث فصل کم قیمت پر فروخت کرنا پڑتی ہے۔ دوسری طرف بڑے زمیندار بڑی مقدار میں پیداوار، مشینری، ذخیرہ اور مارکیٹ تک بہتر رسائی کی وجہ سے زیادہ bargaining power رکھتے ہیں، جبکہ زرعی سبسڈی اور سرکاری سہولیات کا بڑا فائدہ بھی تاریخی طور پر بڑے کاشتکاروں کو زیادہ پہنچتا رہا ہے۔

زمین سے پیدا ہونے والی دولت کس کے پاس جاتی ہے؟ اگر پاکستان کو واقعی زرعی ملک سے زرعی طاقت بننا ہے تو چھوٹے کسان کو مناسب قیمت، سستا قرض، جدید ٹیکنالوجی، پانی اور منڈی تک براہِ راست رسائی دینا ہوگی، کیونکہ ملک کی زرعی ترقی کا اصل راستہ کسان کی خوشحالی سے نکلتا ہے۔
آصف گشکوری مورخہ 20 اگست 2026

06/09/2026

Celebrating my 11th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

پنجاب کا نہری نظام
05/28/2026

پنجاب کا نہری نظام

05/27/2026

زمین کی بات کی طرف آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الاضحی مبارک 🌹💯❣️

05/25/2026

پاکستان کے میٹھے خوش ذائقہ آموں پر میری اسپیشل رپورٹ دیکھئے یوٹیوب چینل زمین کی بات پر


چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی تحفظ پراپرٹی ایکٹ کےتحت ٹربیونلزکاقیام ایک ہفتے کی دوری...
05/21/2026

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے شہریوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

تحفظ پراپرٹی ایکٹ کےتحت ٹربیونلزکاقیام ایک ہفتے کی دوری پر

ٹربیونلز آئندہ ہفتے تک قائم ہوجائیں گے۔چیف جسٹس

سیشن عدالتوں کےججز کےتبادلوں کی وجہ سے ٹربیونلز نہیں بن سکے تھے۔چیف جسٹس

اگر ان ججز کو ٹربیونلز میں تعینات کرتےتبادلوں کےسبب مشکلات پیش آنی تھیں۔چیف جسٹس

عدالت نے ٹربیونلز کےقیام کےلئے دائر درخواست واپس لینے کی بناء پرنمٹا دی

چیف جسٹس عالیہ نیلم نے سماعت کی

درخواست گزار عبدالرزاق کےوکیل یوسف جاوید پھپھرا نے دلائل دئیے

​سرکاری محکموں کی غفلت سے ٹربیونلز فعال نہیں ہوسکے۔موقف

ٹربیونلز کے فعال نہ ہونے سے جائیدادوں پرقبضوں کےکیس نہیں نمٹائے جارہے۔موقف

عدالت اضلاع میں ٹربیونلز کےفوری قیام کے احکامات صادر کرے۔استدعا

Address

6 Fan Road
Atlanta, GA
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zameen Ki Bat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category