Lawyers of Pakistan

Lawyers of Pakistan Attorney at law

Contact for legal help this page is only for legal services

03/01/2026
07/08/2025

جرم کیا ہے تو ضرور گرفتار کریں مگر سر آم تشدد سڑکوں پر نہیں ہونا چاہیے اس طرح معاشرے میں نفرت پیدا ہوتی ہے آئی جی پنجاب اور متعلقہ افسران کو اس ویڈیو کا نوٹس لینا چاہیے اس طرح کا سر عام تشدد والا کلچر ختم ہونا چاہئے

23/07/2025

مرد کا بچہ تھا جو والد کی میت کو کندھا دینے آگیا
ورنہ ہم نے تو ہمیشہ اپنے پیاروں کی میتوں کو پارسل کرتے دیکھا

23/07/2025

جب فرعون کو آزاد چھوڑا جائے، تو پھر اس سے بھڑ کر اورکچھ نہیں ہو سکتا۔ بس چیخ و پکار ہی رہ جاتی ہے۔ تباہ حال وطن!"

23/07/2025

مبینہ سی سی ڈی مقابلے میں ہلاکت پر لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پنجاب کو طلب کرلیا

22/07/2025

زمین کے گھومنے کی رفتار میں تیزی!! دن مزید چھوٹے ہو گئے۔۔۔ویڈیو دیکھیں

22/07/2025

Today the best ⚡❤️‍🩹











Actres with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤




























22/07/2025

آخری الفاظ میں نے نکاح کیا ہے زنا نہیں۔۔۔
See more

21/07/2025

ہری پور کے تھانہ شاہ مقصود کی حدود میں اراضی پر مبینہ قبضہ ،یتیم بچیوں نے فوری انصاف کی اپیل کردی ۔۔۔۔
تفصیلات کے مطابق چوکی شاہ مقصود کے علاقے میں یتیم بچیوں کی اراضی پر مبینہ قبضہ ثمینہ گل وغیرہ دختران اورنگزیب مرحوم نے بتایا کہ عدالت سے اسٹے آرڈر کے باوجود عمران نامی شخص نے ہماری جگہ پر قبضہ کر لیا یے جبکہ عدالت نے 22 جولائی تک اسٹے دیا ہوا ہے جب ہم نے تعمیر اور قبضہ کرنے سے منع کیا تو عمران نے ہم سے ہاتھا پائی کی گال گلوچ کرتے ہوئے دھکے دئیے پولیس کو بھی درخواست دی مگر انہوں کوئی کاروائی نہیں کی دختران اورنگزیب مرحوم نے بتایا ہم یتم بہنیں ہیں ماں باپ انتقال کر چکے ڈپٹی کمشنر ہری پور ڈی پی او ہری پور ہمیں انصاف دلائیں اور عمران اور ان کے دیگر ساتھیوں کے خلاف کاروائی کی جائے اور ان کے خلاف توہین عدالت کا مقدمہ بھی درج کیا جائے

21/07/2025

۔2000 چلان کاٹنے پر شہری نے اپنی ہی موٹر سائیکل کو آگ لگا دی خدا کا واسطہ عوام پر اتنا ظلم مت کریں

18/07/2025

افغانستان کے ایک علاقے میں زنا ثابت ھونے پر مقامی جرگے نے سنگسار کی سزا سنائی۔ فیصلہ مجمع میں طے پایا اور اسی ھجوم کے سامنے سزا پر عمل کیا گیا۔
اسلام میں زنا ایک سنگین جرم ھے جس کی سزا قرآن و سنت کی روشنی میں مقرر ھے۔
اگر زنا ثبوت یا اقرار کے ذریعے ثابت ھو جائے تو اسلامی عدالت کے حکم پر سنگسار جیسی سزا دی جا سکتی ھے۔
افغانستان میں مقامی جرگے کا یہ فیصلہ شریعت کی روشنی میں دیا گیا۔تاھم ایسے احکام کا نفاذ عدل۔تحقیق اور شرعی اصولوں کے مطابق ھونا لازم ھے۔



#شریعت





#سنگسار

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lawyers of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Lawyers of Pakistan:

Share

Category