Imran Estate Adviser

Imran Estate Adviser Imran Associates
(1)

اپنے شوہر کی حالات کا خیال رکھیں اور زیادہ مطالبات کر کے اس پر دباؤ نا ڈالیں۔ جو اللّه نے آپ کے نصیب میں لکھا ہے، اس پر ...
02/09/2024

اپنے شوہر کی حالات کا خیال رکھیں اور زیادہ مطالبات کر کے اس پر دباؤ نا ڈالیں۔ جو اللّه نے آپ کے نصیب میں لکھا ہے، اس پر راضی رہیں اور اپنے شوہر کا موازنہ دوسروں سے نا کریں۔ آپ کے شوہر کسی کمپنی کے ڈائریکٹر نہیں ہیں جیسے آپ کی دوست کے شوہر ہیں، اور نا ہی وہ کسی ریسٹورنٹ کے مالک ہیں جیسے آپ کی خالہ کی بیٹی کے شوہر ہیں۔ اللّه سے ڈریں اور اپنے شوہر کی عزت کریں۔ 🌸

• فرعون کا دریائے نیل میں ڈوبنے کا کوئی پروگرام نہیں تھا ، مگر ڈوبنا پڑا• شداد اگلے سینکڑوں سال اپنی جنت میں عیاشیاں کرن...
28/02/2024

• فرعون کا دریائے نیل میں ڈوبنے کا کوئی پروگرام نہیں تھا ، مگر ڈوبنا پڑا
• شداد اگلے سینکڑوں سال اپنی جنت میں عیاشیاں کرنا چاہتا تھا ، مگر دروازے پر پہنچ کر مر گیا
• نمرود کی پلاننگ تو کئی صدیاں اور حکومت کرنے کی تھی ، مگر ایک مچھر نے مار ڈالا
• یزید نے حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کو شہید کر کے اپنے لیے لمبے عرصے کی بادشاہت کا انتظام کیا تھا ، مگر 3 سال بعد ہی عبرتناک موت مر گیا اور آگے اسکی نسل بھی مٹ گئی
• ہٹلر کے ارادے اور بھی خطرناک تھے مگر حالات ایسے پلٹے کہ خودکشی پر مجبور ہوا

دُنیا کے ہر ظالم کو ایک مدت تک ہی وقت ملتا ہے۔ جب اللہ کی پکڑ آتی ہے تو کچھ کام نہیں آتا
سارا غرور ، گھمنڈ اور تکبر یہیں پڑا رہ جاتا ہے

22/10/2023
30/09/2023

ٹکے ٹکے پہ بکنے والے لوگ
اج ھمارے دشمن بنے بیٹھے ہیں

LONDON TOWER BRIDGE AND BOROUGH MARKET UK
31/08/2023

LONDON TOWER BRIDGE AND BOROUGH MARKET UK

Quebec City canada 🇨🇦
26/08/2023

Quebec City canada 🇨🇦

Quebec City canada 🇨🇦 And Niagara falls Canada lifestyle
26/08/2023

Quebec City canada 🇨🇦 And Niagara falls Canada lifestyle

Toronto, ON, Canada❤️🇨🇦.                                              PC: Igor Lypnytskyi
26/08/2023

Toronto, ON, Canada❤️🇨🇦.
PC: Igor Lypnytskyi

NEW YARK
25/08/2023

NEW YARK

Jane byrne Interchange ,Chicago
25/08/2023

Jane byrne Interchange ,Chicago

Rawang Bypass, Malaysia 🇲🇾
25/08/2023

Rawang Bypass, Malaysia 🇲🇾

On January 8, the first train G9308 from Taizhou station to   east station started. On the same day, Hangzhou Taizhou hi...
25/08/2023

On January 8, the first train G9308 from Taizhou station to east station started. On the same day, Hangzhou Taizhou high-speed railway, was officially put into operation, which is 's first privately held high-speed railway.

Address

Eden Lain Villas 2 Alternative Raiwind Road Lahore
Lahore

Opening Hours

Monday 10:00 - 18:00
Tuesday 10:00 - 18:00
Wednesday 10:00 - 18:00
Thursday 10:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 18:00
Sunday 10:00 - 18:00

Telephone

+923214466490

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran Estate Adviser posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Imran Estate Adviser:

Share

Category