Main bhi Pakistan Hun

Main bhi Pakistan Hun Legal Consultant

15/07/2025

29/06/2025

29/06/2025

لَبَّيْكَ اللّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، ل...
05/06/2025

لَبَّيْكَ اللّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ”
“حا ضر ہوں اے اللّٰہ میں حاضر ہوں! تیرا کوئی شریک نہیں, تیرے ہی لئے تعریفیں ہیں,نعمتیں اور بادشاہت تیری ہے, تیرا کوئی شریک نہیں”

لَبَّيْكَ اللّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لاَ شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ، إِنَّ الْحَمْدَ، وَالنِّعْمَةَ، لَكَ وَالْمُلْكَ، لاَ شَرِيكَ لَكَ”
“حا ضر ہوں اے اللّٰہ میں حاضر ہوں! تیرا کوئی شریک نہیں, تیرے ہی لئے تعریفیں ہیں,نعمتیں اور بادشاہت تیری ہے, تیرا کوئی شریک نہیں”

10/05/2025

الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ
اللہ تعالی کے سپاہیوں نے،
اسلام کے مجاہدوں نے،
پاکستان کے شاہینوں نے،
نیک ماؤں کے بیٹوں نے،
پاک فوج نے،
اج بوقت فجر اپنا اپریشن برخلاف انڈیا کا اغاز کیا اور دنیا نے دیکھا کہ کس طرح اللہ کے سپاہہ سیسہ پلائی دیوار بن کر دشمن پہ حملہ اور ہوئے اور دشمن کی اینٹ سے اینٹ بچا کر چار پانچ گھنٹے ان کی حدود میں رہتے ہوئے ان کی بے شمار تنصیبات کو نست و نبود کیا اور دنیا نے دیکھا کہ پاکستانی شاہین، نیک ماؤں کے بچے اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اور عوام کی دعاؤں سے ٹھیک ٹھاک اپریشن کرنے کے بعد دوبارہ ہم میں غازی بن کر لوٹے۔

حملہ اس قدر شدت سے تھا کہ دشمن بکھلاہٹ کا شکار ہو گیا اور نسلے دشمن نے ماضی کی طرح پھر سفید جھنڈے کی آڑ میں پریس کانفرنس کر کے اور ترلے منتیں کر کے سیز فائر اور جنگ بندی کا اعلان کیا۔

یہ مکار دشمن، یہ کافر دشمن کی صرف اور صرف ایک چال تھی تاکہ وہ پاکستان کی انکھوں میں دھول جھونک سکے۔

لیکن الحمدللہ ان شاہینوں کو، ان مجاہدوں کو،ان نیک ماؤں کے بچوں کو اللہ تعالی نے بہت دور اندیشی اور بصارت سے نوازا ہے، دشمن دوبارہ ایک مرتبہ پھر رات کے اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان پر حملہ اور ہو چکا ہے۔

آئیں سب مل کر اللہ تعالی کے حضور دعا کریں کہ
ہمارے جنگجو، ہمارے مجاہد، ہمارے جوانوں
کو اللہ تعالی ثابت قدمی استقامت اور کامیابیاں عطا فرمائے اور اسلام کا بول بالا کرتے ہوئے فتح یابی عطا فرمائے اور دشمن کو نست و نبود فرمائے امین۔

دوستو یہی وہ مجاہدین ہیں جو سیسا پلائی دیوار بن کر اللہ کے حکم سے اپنے سینوں پر کفن رکھے ہوئے ہمارے ملک کی سلامتی کے لیے لڑ رہے ہیں۔

لہذا ان کے لیے دعائے خیر کرے ان حالات میں انہیں کبھی بھی برا بھلا مت کہیں۔

08/03/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシ

06/03/2025

04/03/2025

03/03/2025



Ramdan Mubarak to all Muslim
01/03/2025

Ramdan Mubarak to all Muslim

21/11/2024


Address

Lahore
54000

Telephone

+923234212833

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Main bhi Pakistan Hun posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Main bhi Pakistan Hun:

Share