Land Trading Network

Land Trading Network Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Land Trading Network, Estate agents, 44 Eastern commercial phase 1 Bahria orchard Raiwind road Lahore, Lahore.

05/06/2026
او زی ڈویلپرز اور چینی کمپنی Huashu International Trading (Guangdong) Co., Ltd. کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت (MOU) پر د...
05/06/2026

او زی ڈویلپرز اور چینی کمپنی Huashu International Trading (Guangdong) Co., Ltd. کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت (MOU) پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی۔
اس معاہدے کے تحت چین کی معروف مینوفیکچرنگ کمپنیاں اپنے مصنوعات بحریہ اسکائی، بحریہ آرچرڈ لاہور میں نمائش کے لیے پیش کریں گی، جہاں پاکستان میں موجود دلچسپی رکھنے والے خریدار چین کا سفر کیے بغیر نمونہ مصنوعات کا معائنہ کر سکیں گے اور اپنی ضروریات کے مطابق آرڈرز بک کرا سکیں گے۔
اس نمائش میں الیکٹرک گاڑیاں (Electric Vehicles)، الیکٹرک لائٹس اور دیگر نمایاں چینی صنعتی شعبوں کی مصنوعات پیش کی جائیں گی۔
حکومتِ پاکستان کی جانب سے یہاں بک کیے جانے والے بلک آرڈرز پر درآمدی ڈیوٹی میں خصوصی سہولت (Duty-Free Facility) فراہم کی جائے گی۔
معاہدے پر او زی ڈویلپرز کے چیئرمین مسٹر حمزہ مجید اور Huashu International Trading Company کے چیئرمین مسٹر ہوانگ ژی جیانگ نے دستخط کیے۔
اس موقع پر بحریہ ٹاؤن لاہور کے چیف آپریٹنگ آفیسر وائس ایڈمرل (ر) زاہد الیاس، ہلالِ امتیاز (ملٹری) نے چینی وفد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ بحریہ ٹاؤن لاہور پر اعتماد کرتے ہوئے چینی کاروباری رہنماؤں کو پاکستان لانا دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرے گا۔

For Booking ContactLAND TRADING NETWORK03338499951
04/05/2026

For Booking Contact
LAND TRADING NETWORK
03338499951

Address

44 Eastern Commercial Phase 1 Bahria Orchard Raiwind Road Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 10:00 - 21:00
Tuesday 10:00 - 21:00
Wednesday 10:00 - 21:00
Thursday 10:00 - 21:00
Saturday 10:00 - 21:00
Sunday 10:00 - 21:00

Telephone

+923214057825

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Land Trading Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Land Trading Network:

Shortcuts

Share

Category