29/11/2025
پارک ویو سٹی کے رہائشیوں اور انویسٹر کے لیے خوشخبری راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے دریا راوی کے دونوں اطراف ضلع لاہور اور ضلع شیخوپورہ کی حدود میں فوری بند تعمیر کرنے کا فوری حکم صادر کیا ہے جن حضرات کی اراضی اس منصوبے کے درمیان ا رھی ھے وہ فوری طور پر اپنے کاغذات راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے افس میں جمع کروائے اور اس ایریا کے اندر کاشت کاری سے اجتناب کریں روڈا راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی فوری طور پر بند بنانے جارھی ھے جس سے پارک ویو سٹی لاہور سمیت راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی حدود میں انے والی تمام سکیمیں مستفید ہوں گی اور پارک ویو سٹی ھمشیہ کے لیے محفوظ ھو جائے گی .