Lawyers of Pakistan

Lawyers of Pakistan Lawyers of Pakistan page is created by YLC and its totally working for the lawyers benefits and pro

01/01/2024

اجتماعی دعا
یا اللٔه جمشید دستی سمیت جن کی ماؤں بہنوں کی عزت پر جس جس نے ہاتھ ڈالا ہے انکی نسلیں تباہ و برباد کردے۔
آمین یا رب العالمین

Best of luck for PP173
24/12/2023

Best of luck for PP173

16/12/2023
کاش جس روز سیاسی نظریات رکھنے پر پہلے وکیل کے گریبان پہ ہاتھ پڑا تھا تب ہم نے تقسیم کی بجائے اتحاد و یگانگت کا مظاہرہ کی...
14/12/2023

کاش جس روز سیاسی نظریات رکھنے پر پہلے وکیل کے گریبان پہ ہاتھ پڑا تھا تب ہم نے تقسیم کی بجائے اتحاد و یگانگت کا مظاہرہ کیا ہوتا تو آج ہائیکورٹ کے سامنے یہ شرمناک منظر نہ دیکھنا پڑتا۔
مروت نہیں ہم وکلاء کا وقار اور بھرم،،۔۔۔۔۔۔۔۔۔گیا،،

Hero of Islamic world(Great Leader)
24/10/2023

Hero of Islamic world(Great Leader)

02/09/2023

ظالم بے لگام انصاف نا پید
تھانہ اسلام پورہ لاہور کی حدود میں سر عام غنڈہ عناصر اسلحہ کی نوک پر اک شریف شہری کو مورخہ 2023-09-02 اغوا کر کے سر عام لے گئے پولیس کارروائی کرنے سے گریزاں ہے
ایسا میرا پاکستان ہے

خان کا جرم گھڑی کا نہیں اسٹیبلشمنٹ کے سامنے جھوکنے سے انکار ہے🤟
05/08/2023

خان کا جرم گھڑی کا نہیں
اسٹیبلشمنٹ کے سامنے جھوکنے سے انکار
ہے🤟

29/07/2023

مینار پاکستان پہ عائشہ ٹک ٹاکر کا معاملہ ہو،نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی جانب سے غلط طور پر دو پولیس ملازمین کی جانب سے گھریلو ملازمہ بچی کو جلانے سے متعلق لیا گیا اولین نوٹس ہو یا جج کے گھر ملازمہ پر مبینہ تشدد،یک طرفہ میڈیا ٹرائل کے زیر اثر قوم نے ہمیشہ جزباتی لیکن حقائق کے برعکس ردعمل ہی دیا ہے،حیرت تو وکلاء پہ ہے جن کا کام ہی دوطرفہ حقائق کا غیر جانبدارانہ اور غیر جزباتی تجزیہ کر کے حقیقت تک پہنچنا ہوتا ہے وہ بھی مس انفارمیشن اور ڈس انفارمیشن کی رو میں بہہ کر کبھی اس زندہ بچی کی موت کی پوسٹیں لگا ریے ہیں اور کبھی سول جج کی بیوی کو ملنے والی حفاظتی ،عبوری ضمانت جو کہ روزمرہ کی کاروائی ہے پہ عدلیہ کو برا بھلا کہہ رہے ہیں۔معاملہ کسی جج کا ہو وکیل یا ڈاکٹر کا،سیاست دان کا ہو یا سرکاری اہلکار ،فوجی جرنیل کا یہ نیم خواندہ نام نہاد صحافی چند رٹے رٹائے یکطرفہ جملوں اور پھبتیوں کے ذریعے انصاف کے دیوتا بن کر لوگوں کے گنہگار یا بے گناہ ہونے کے فیصلے بلکہ فتوے صادر کرنے لگ جاتے ہیں ۔چند روز بعد جج کی ناموس ،معیشت اور نوکری کا جنازہ نکال کر جب پتا چلے گا کہ بچی کے سر جسم میں انفیکشن ،خارش چہرے کی سوجن اس کے والدین کے گھر جانے کے بعد ہوئی،بازو پانچ سال قبل چھت سے گر کر ٹوٹے،چمچوں راڈوں سے تشدد کا الزام پیشگی یا تنخواہ کا مسئلہ تھا جسے ایک NGO, نے اپنی کارکردگی اور فارن فنڈنگ حاصل کرنے کے لئے میڈیا کو بیچا جسے اپنی ریٹنگ بڑھانی تھی،تب سچ آشکار ہونے کا بھی شاید اسے کوئی فائدہ نہ ہو ۔

وفاقی حکومت نے مولانا فضل الرحمن کو دھرنے کی اجازت دے دی.یاد رہے کہ ملک میں اس وقت دفعہ 144 نافذ ہے
15/05/2023

وفاقی حکومت نے مولانا فضل الرحمن کو دھرنے کی اجازت دے دی.
یاد رہے کہ ملک میں اس وقت دفعہ 144 نافذ ہے

Address

Office No M 29 A Mazanine Floor Doud Atif Centar Near Jain Mandir Chowk Lahore
Lahore

Telephone

+923324326145

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lawyers of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Lawyers of Pakistan:

Share