Rana Almaas Liaqat Joyia Adv

Rana Almaas Liaqat Joyia Adv Hey this is Rana Almaas here is my official facebook Page (Do Like,Share&Follow now) Political Coordinator Assistant to CM Punjab Youth and Sports Affairs.

Secretary Finance Pti Youthwing Punjab. Chairman Peace Group of Lawyers Punjab / Peace blood Donors Society. Ticket Holder PTI Municipal committee Pattoki.

10/09/2026

CM kpk

ہلہ منیساںامتیاز احمد عرف پوما بھٹی کی والدہ محترمہ کی وفات پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔اِنَّا لِلّٰهِ وَاِ...
10/09/2026

ہلہ منیساں

امتیاز احمد عرف پوما بھٹی کی والدہ محترمہ کی وفات پر دلی تعزیت اور افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّآ اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

08/09/2026

“The most expensive thing in the world is trust; cheap people can't afford it.”



#اعتماد #بھروسہ #لوگ #وفاداری #احترام #حقیقت

08/09/2026

فطرت اور دور اندیشی انسان کو وہ سبق سکھاتی ہے جو بڑی بڑی کتابیں بھی نہیں سکھا سکتیں۔ 🍃
زندگی میں صرف آج کے بارے میں نہیں بلکہ آنے والے کل کے بارے میں بھی سوچنا چاہیے۔ عقلمند وہی ہے جو وقت سے پہلے حالات کو سمجھ لے اور درست فیصلہ کرے۔

ویڈیو ضرور دیکھیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔

#دوراندیشی #دانائی #حکمت #زندگی

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَارسلان جوئیہ بھائی اور عدنان جوئیہ بھائی کی والدہ محترمہ اور رانا محمد طفیل ج...
08/09/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

ارسلان جوئیہ بھائی اور عدنان جوئیہ بھائی کی والدہ محترمہ اور رانا محمد طفیل جوئیہ کی اہلیہ کی وفات پر روڈے گاؤں میں فاتحہ خوانی کی گئی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲

اصل دہشت گرد آزاد گھوم رہے ہیں، ہمارے سکیورٹی اداروں کے جوانوں کا خون بہا رہے ہیں، مگر ریاست کی ترجیحات کا عالم یہ ہے کہ...
07/09/2026

اصل دہشت گرد آزاد گھوم رہے ہیں، ہمارے سکیورٹی اداروں کے جوانوں کا خون بہا رہے ہیں، مگر ریاست کی ترجیحات کا عالم یہ ہے کہ حماد اظہر جیسے پڑھے لکھے، سابق وفاقی وزیر اور پاکستان کے لیے خدمات انجام دینے والے سیاسی رہنما کو چہرے پر کپڑا ڈال کر، ہاتھوں میں ہتھکڑیاں پہنا کر ایسے عدالت میں پیش کیا جا رہا ہے جیسے وہ کوئی خطرناک دہشت گرد ہو۔

سوال صرف حماد اظہر کا نہیں، سوال یہ ہے کہ ریاست کا اصل نشانہ دہشت گرد ہیں یا سیاسی اختلاف رکھنے والے اپنے ہی شہری؟

جب دہشت گرد آزاد اور سیاسی کارکن ہتھکڑیوں میں ہوں، تو ریاست کو اپنی ترجیحات پر ضرور غور کرنا چاہیے۔

*حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور فسطائیت کی بدترین مثال ہے،پاکستان تحریک انصاف* پاکستان تحریک انصاف نے سابق وفاقی ...
06/09/2026

*حماد اظہر کی گرفتاری سیاسی انتقام اور فسطائیت کی بدترین مثال ہے،پاکستان تحریک انصاف*

پاکستان تحریک انصاف نے سابق وفاقی وزیر اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے سیاسی انتقام، ریاستی جبر اور فسطائی ہتھکنڈوں کا تسلسل قرار دیا ہے۔

حماد اظہر کو سیاسی بنیادوں پر مسلسل انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ حکومت سیاسی مخالفین کو دبانے اور تحریک انصاف کی آواز خاموش کرنے کے لیے ریاستی طاقت کا بے دریغ استعمال کر رہی ہے۔

حماد اظہر ایک سابق وفاقی وزیر ہیں، ان کے خلاف اگر کوئی مقدمہ ہے تو انہیں قانون کے مطابق عدالت کے سامنے پیش کیا جائے۔ سیاسی کارکنوں اور رہنماؤں کو بلاجواز گرفتار کرکے خوف و ہراس پھیلانا جمہوریت اور آئین کی روح کے منافی ہے۔

گرفتاریوں، مقدمات اور ریاستی جبر کے ذریعے عمران خان اور تحریک انصاف کے نظریے کو ختم نہیں کیا جاسکتا۔ ظلم و جبر کا ہر ہتھکنڈا عوام کے عزم کو مزید مضبوط کر رہا ہے۔

تحریک انصاف مطالبہ کرتی ہے کہ حماد اظہر کو فوری طور پر عدالت میں پیش کیا جائے، ان کے بنیادی اور قانونی حقوق کا مکمل تحفظ یقینی بنایا جائے اور سیاسی انتقام کا سلسلہ فوری بند کیا جائے۔

  #6ستمبر                  🇵🇰 پاکستان زندہ باد — پاک فوج زندہ باد 🇵🇰
06/09/2026


#6ستمبر



















🇵🇰 پاکستان زندہ باد — پاک فوج زندہ باد 🇵🇰

🌹 عرس مبارک 🌹پتوکی، ضلع قصور، پنجاب میں منعقد ہونے والے عظیم الشان عرس مبارک کے موقع پر ملک بھر سے آنے والے تمام زائرین،...
06/09/2026

🌹 عرس مبارک 🌹

پتوکی، ضلع قصور، پنجاب میں منعقد ہونے والے عظیم الشان عرس مبارک کے موقع پر ملک بھر سے آنے والے تمام زائرین، عقیدت مندوں اور مہمانوں کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ بزرگانِ دین کے صدقے ہمارے ملک پاکستان میں امن، محبت، بھائی چارہ اور خوشحالی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲

🌸 تمام عاشقانِ اولیاء کو عرس مبارک! 🌸


#پتوکی

#پنجاب









#دربار
#زائرین

Address

Peace Law Company 9 Fane Road Lahore Near High Court
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 10:05 - 13:05

Telephone

+923014448260

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Almaas Liaqat Joyia Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Rana Almaas Liaqat Joyia Adv:

Shortcuts

Share