BZU confession room

BZU confession room To upade honourable Advocate and lawyer comunity about precedents and amendments in acts and constitution of Islamic Republic of Pakistan

16/07/2022
اس بے غیرت کی بھی سن لو
22/07/2021

اس بے غیرت کی بھی سن لو

29/05/2021

حامد میر بے غیرت گھٹیا اور بکاؤ انسان ہے

سارا بجٹ فوج کھا جاتی ہے
10/12/2020

سارا بجٹ فوج کھا جاتی ہے

ہماری آن ہماری شان ❤❤❤پاک فوج ❤❤❤
18/10/2020

ہماری آن ہماری شان ❤❤❤
پاک فوج ❤❤❤

تمام صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے گریڈ 17 اور اس سے بالا 2543 افسران (اور کچھ کے اہل خانہ)  کو بھی بینظیر انکم سپورٹ پروگ...
08/01/2020

تمام صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے گریڈ 17 اور اس سے بالا 2543 افسران (اور کچھ کے اہل خانہ) کو بھی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے فارغ کر دیا گیا۔۔۔
کمر توڑ مہنگائی کے اس دور میں ان سفید پوش غریب افسران کے بچوں کے منہ سے نوالہ چھیننے کی اس ناپاک حرکت کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔۔۔
ہو سکتا ہے ان کے نزدیک BISP بھی تنخواہ میں شامل مختلف الاونسنز کی طرح ایک مقدس اور اہم الاونس کا نام ہو۔۔۔۔۔

ہم غریب دشمن حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان غریبوں، مسکینوں کے نام پبلک کئے جائیں تاکہ عوام اپنی نیک کمائی میں سے ان مستحق افسران اور ان کے اہل خانہ کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل رکھ سکیں۔۔۔۔

نوٹ: اگر حکومت تفصیلات منظرعام پہ لانے سے قاصر رہتی ہے تو یہ یقین کیا جائے گا کہ یہ خبر بھی محض سابقہ حکومتوں کو بدنام کرنے کی ایک من گھڑت اور بھونڈی سی کاوش تھی۔۔۔۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BZU confession room posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share