LawYells.com

LawYells.com Effort towards the Justice
(1)

Palestinian woman with dead niece image wins prestigious world press photo award
19/04/2024

Palestinian woman with dead niece image wins prestigious world press photo award

A Palestinian woman's gripping photograph, capturing the raw emotion and resilience amidst tragedy. Witness the power of storytelling as her image of loss and sorrow triumphs, earning recognition as a prestigious World Press Photo Award winner.

SIMs issued on expired CNICs to be blocked by govt of Pakistan
19/04/2024

SIMs issued on expired CNICs to be blocked by govt of Pakistan

The Government of Pakistan has taken a significant step towards enhancing security and preventing misuse of mobile phone services by announcing the blocking of SIM cards issued on expired Computerised National Identity Cards (CNICs).

18/04/2024

law
18/04/2024

law

جج صاحبان پر کیمرے فکس کردیئے گئے۔ سرپرائز وزٹ کیا گیا تو مندرجہ ذیل جج صاحبان کمرہ عدالت میں صبح آٹھ بجے موجود نہ تھے۔ ...
17/04/2024

جج صاحبان پر کیمرے فکس کردیئے گئے۔ سرپرائز وزٹ کیا گیا تو مندرجہ ذیل جج صاحبان کمرہ عدالت میں صبح آٹھ بجے موجود نہ تھے۔ شوکاز نوٹس جاری ۔

17/04/2024

سیشن جج حافظ آباد کا اچھا اقدام7 سال تک کے جراٸم میں ذاتی مچلکوں پر رہا ٸی کا حکم
24/01/2024

سیشن جج حافظ آباد کا اچھا اقدام
7 سال تک کے جراٸم میں ذاتی مچلکوں پر رہا ٸی کا حکم

09/01/2024
05/01/2024

1939 میں لکھی گئی درخواست
31/12/2023

1939 میں لکھی گئی درخواست

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان وا...
22/12/2023

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لے لیا۔
چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی، 5 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دیا۔

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کا فیصلہ ممبر کے پی جسٹس (ر) اکرم اللہ نے تحریر کیا، فیصلہ 11 صفحات پر مشتمل ہے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کے مطابق پی ٹی آئی آئین کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات کرانے میں ناکام رہی، پی ٹی آئی کو بلے کا نشان نہیں ملے گا۔

یاد رہے کہ الیکشن کمیشن نے 18 دسمبر کو پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا تھا اور ایک روز قبل پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو 22 دسمبر تک پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سے دائر درخواستوں پر فیصلہ سنانے کی ہدایت کی تھی۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے انتخابی نشان کے حصول کیلئے الیکشن کمیشن کی ہدایت پر 3 دسمبر کو انٹرا پارٹی انتخابات کرائے تھے، جس میں بیرسٹر گوہر بلا مقابلہ چیئرمین جبکہ عمر ایوب پارٹی کے جنرل سیکرٹری منتخب ہوئے۔
پارٹی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف الیکشن کمیشن سے رجوع کیا تھا، اس کے علاوہ مزید دو درخواستیں بھی انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سے دائر ہوئی تھیں، جس میں الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی تھی۔

شفاف انتخابات موجودہ چیف الیکشن کمشنر کی موجودگی میں ممکن نہیںپاکستان بار کونسل کا الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پر ...
19/12/2023

شفاف انتخابات موجودہ چیف الیکشن کمشنر کی موجودگی میں ممکن نہیں
پاکستان بار کونسل کا الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پر شدید تحفظات کا اظہار

تمام سیاسی جماعتوں کیلئیے یکساں مواقعوں کی فراہمی پر زور
کنونشن بلوانے کا فیصلہ

Address

Lahore

Opening Hours

09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LawYells.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share