Pakistan Lawyers Forum

Pakistan Lawyers Forum We Provide Best Legal Services
Our Team Practice Areas/Legal Services
Lower Courts, High Courts Of Pakistan, Supreme Court Of Pakistan.

Offering All Kinds Of Legal Services with Consultation

16/08/2026

بہنوں اور بیٹیوں کو وراثتی حق سے محروم کرنے والے ہوشیار خبردار

criminalcase criminallaw lawyer

قانون سمجھیں خواتین کی عزت بچائیں 🫡
15/08/2026

قانون سمجھیں خواتین کی عزت بچائیں 🫡

گھروں کو ٹوٹنے سے بچانا ہے تو اس سسٹم کے خلاف آواز اٹھانی ہوگی! اپنا ووٹ ڈالیں اور رائے کا اظہار کریں🫡                  ...
15/08/2026

گھروں کو ٹوٹنے سے بچانا ہے تو اس سسٹم کے خلاف آواز اٹھانی ہوگی! اپنا ووٹ ڈالیں اور رائے کا اظہار کریں🫡

پاکستان میں 32 نئے صوبے اور 33 ہائی کورٹس بنانے کی تجویز، پریزنٹیشن تیارمجوزہ منصوبے کے تحت پنجاب میں 10، سندھ میں 7، خی...
14/08/2026

پاکستان میں 32 نئے صوبے اور 33 ہائی کورٹس بنانے کی تجویز، پریزنٹیشن تیار

مجوزہ منصوبے کے تحت پنجاب میں 10، سندھ میں 7، خیبر پختونخوا میں 7 اور بلوچستان میں 8 نئے صوبے قائم کیے جائیں گے۔40 ہزار سےزائد سرکاری آسامیاں ختم کرنے کی سفارش

اسلام آباد: پاکستان میں انتظامی بہتری اور وسائل کی منصفانہ تقسیم کے لیے 32 نئے صوبے بنانے کا ایک تفصیلی خاکہ اور پریزنٹیشن تیار کر لی گئی ہے۔ اس تجویز کے مطابق ملک کو مجموعی طور پر 33 انتظامی اکائیوں (Federating Units) میں تقسیم کیا جائے گا، جس میں اسلام آباد بطور وفاقی دارالحکومت برقرار رہے گا جبکہ چاروں صوبوں کی ڈویژنز کو صوبوں کا درجہ دیا جائے گا۔

مجوزہ منصوبے کے تحت پنجاب میں 10، سندھ میں 7، خیبر پختونخوا میں 7 اور بلوچستان میں 8 نئے صوبے قائم کیے جائیں گے۔ اس نئی تقسیم کے بعد ملک میں 33 ہائی کورٹس قائم ہوں گی جن میں مجموعی طور پر 137 ججز فرائض انجام دیں گے۔

دستاویزات کے مطابق اس اہم انتظامی تبدیلی سے قومی خزانے کو سالانہ 318 ارب روپے کی بچت کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ یہ بچت 40 ہزار سے زائد غیر ضروری انتظامی آسامیوں کے خاتمے سے ممکن ہوگی، جبکہ عدلیہ کا موجودہ 56 ارب روپے کا بجٹ کم ہو کر 24 ارب روپے رہ جائے گا۔ نئے نظام میں تعلیم، صحت اور فنانس سمیت 40 سے زائد محکمے مکمل طور پر صوبوں کو منتقل ہو جائیں گے۔

قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان کی کل تعداد وہی رہے گی، تاہم وہ آبادی کے تناسب سے اپنی چھوٹی صوبائی اسمبلیوں میں تقسیم ہو جائیں گے۔

33 نئے وزرائے اعلیٰ بننے سے چند مخصوص سیاسی خاندانوں کی اجارہ داری ختم ہوگی اور مقامی سطح پر نئی سیاسی قیادت ابھر کر سامنے آئے گی۔

پریزنٹیشن میں یہ دلائل دیے گئے ہیں کہ پاکستان کے موجودہ چاروں صوبے آبادی اور رقبے کے لحاظ سے دنیا کے کئی ممالک، حتیٰ کہ چین اور بھارت کے صوبوں سے بھی بڑے ہیں۔

2.5 کروڑ بچے سکولوں سے باہر ہیں، 40 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں، اور پاکستان انسانی ترقی کے انڈیکس میں 193 میں سے 168ویں نمبر پر ہے ۔ چھوٹے انتظامی یونٹس بننے سے وسائل نچلی سطح تک پہنچیں گے اور طرزِ حکمرانی بہتر ہوگا۔

پریزنٹیشن میں یہ مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ موجودہ صوبے رقبے اور آبادی کے لحاظ سے بہت بڑے ہیں، جس کی وجہ سے گورننس میں مشکلات درپیش ہیں۔ چھوٹے انتظامی یونٹس بننے سے نہ صرف مخصوص خاندانوں کی سیاسی اجارہ داری ختم ہو گی بلکہ مقامی سطح پر نئی قیادت بھی ابھرے گی۔

دوسری جانب سیاسی اور قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام کے لیے آئین میں بھاری ترمیم درکار ہو گی، جو موجودہ طریقہ کار کے تحت انتہائی مشکل عمل ہے اور اس حوالے سے قومی سطح پر وسیع اتفاقِ رائے پیدا کرنا ہو گا۔ جس کے لیے بیانیہ بنانا اور رائے خاصہ ہموار کرنے کی کاوشیں شروع کر دی گئی ہیں۔

14 August Happy Independence Day Mubashar Farooqi Advocate Chairman: Pakistan Lawyers Forum Legal Services In All Pakist...
13/08/2026

14 August Happy Independence Day
Mubashar Farooqi Advocate
Chairman: Pakistan Lawyers Forum
Legal Services In All Pakistan
+92 308-3535524

11/08/2026

گرل فرینڈ سے بچنا ہی آپ کے لئیے بہتر ہے بہت سخت کیسز بن رہے ہیں

10/08/2026

Blackmailers be careful

ظالم انچارج انویسٹیگیشن تھانہ قلعہ گجر سنگھ سسپنڈ شدہ صدر لاہور بار اور سیکرٹری لاہور ہائی کورٹ بار کو خراج تحسین پیش کر...
10/08/2026

ظالم انچارج انویسٹیگیشن تھانہ قلعہ گجر سنگھ سسپنڈ شدہ
صدر لاہور بار اور سیکرٹری لاہور ہائی کورٹ بار کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں ابھی ملزم صرف سسپنڈ ہوا ہے اگلا مرحلہ ملزم پر مقدمہ اور جیل کی سلاخیں ہیں

Address

22-F Hajveri Tower Chouburji Chowk
Lahore

Telephone

+923083535524

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Lawyers Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Pakistan Lawyers Forum:

Shortcuts

Share

Category