JN Law Firm & Consultancy

JN Law Firm & Consultancy Legal Advisory, Law Firm and Tax Consultancy. Study Abroad Consultant The Right Team for your Rights

18/02/2026

لاہور ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ قریبی رشتہ داروں (والدین، اولاد، میاں بیوی وغیرہ) کے درمیان دیا گی...
03/12/2025

لاہور ہائی کورٹ نے اہم فیصلہ دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ قریبی رشتہ داروں (والدین، اولاد، میاں بیوی وغیرہ) کے درمیان دیا گیا گفٹ اگر بینکنگ چینل کے بغیر بھی ہو، تو اسے خود بخود ٹیکس ایبل Income نہیں سمجھا جا سکتا۔ محکمہ کا مؤقف یہ تھا کہ قانون کے مطابق غیر بینکنگ گفٹ لازماً “Income from Other Sources” بنتا ہے، مگر عدالت نے یہ مؤقف مسترد کر دیا۔

عدالت نے قرار دیا کہ فنانس ایکٹ 2019 کے ذریعے شامل کی گئی دفعہ 39(1)(la) ایک فائدہ مند اور طریقہ کار سے متعلق ترمیم ہے، اس لیے یہ ماضی کے سالوں پر بھی لاگو ہوگی۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ رشتہ داروں سے ملنے والے تحائف کا سختی سے بینک چینل سے گزرنا ضروری نہیں، بلکہ ٹیکس دہندہ کو حق حاصل ہے کہ وہ ثبوت اور وضاحت کے ذریعے یہ ثابت کرے کہ رقم واقعی تحفہ تھی۔

تاہم عدالت نے یہ بھی واضح کیا کہ:
✔ گفٹ کی حقیقت ثابت کرنا ابھی بھی ضروری ہے
✔ ڈونر کی مالی حیثیت، نیت، دستاویزات اور ٹرانزیکشن کی سچائی ثابت کرنا لازم ہے
✔ محض زبانی دعویٰ کافی نہیں

چونکہ ٹربیونل نے گفٹ کے حوالے سے کوئی تفصیلی جانچ پڑتال نہیں کی تھی، اس لیے عدالت نے اس کے فیصلے کالعدم کرتے ہوئے معاملہ دوبارہ بھیج دیا تاکہ تمام شواہد کی بنیاد پر یہ طے کیا جائے کہ واقعی گفٹ تھا یا نہیں

ٹیکس کے متعلق قانونی مشاورت کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں

برائے رابطہ

JN Law Firm & Consultancy
Office No 303, 4th Floor, Fazl-e-Meeran Building, Mozang Road, Lahore.
Contact: 0333-4885868




⚠️ ٹریڈ مارک کے نام پر فراڈ سے ہوشیار رہیں!پاکستان میں ٹریڈ مارک ریجسٹریشن کا اصل قانونی دورانیہ تقریباً دو سال ہے،اور ا...
27/10/2025

⚠️ ٹریڈ مارک کے نام پر فراڈ سے ہوشیار رہیں!

پاکستان میں ٹریڈ مارک ریجسٹریشن کا اصل قانونی دورانیہ تقریباً دو سال ہے،
اور اس عرصے میں پندرہ ہزار روپے یا اس سے زائد سرکاری اخراجات آتے ہیں۔

فیس بک پر کچھ لوگ پندرہ ہزار روپے میں مکمل کیس اور ایک سال میں سرٹیفکیٹ دینے کے دعوے کرتے ہیں —
یاد رکھیں! یہ سب جعلی اور گمراہ کن دعوے ہیں۔

📌 اب تک IPO Pakistan کے تحت Fast Track رجسٹریشن کا کوئی نظام موجود نہیں۔
ٹریڈ مارک ایک قانونی اور مرحلہ وار عمل ہے، شارٹ کٹ نہیں۔

💡 پیشہ ورانہ نصیحت:
ہمیشہ اپنے برانڈ، کمپنی یا کاروبار کے قانونی معاملات صرف رجسٹرڈ اور مستند کنسلٹنٹس کے ذریعے انجام دیں۔
کیونکہ قانونی تحفظ شارٹ کٹ سے نہیں، اعتماد اور درست رہنمائی سے حاصل ہوتا ہے۔ ✅

🖊️ JN LAW FIRM & CONSULTANCY
0325-4886868

Attention! The filing for Income Tax Returns 2025 has begun.Don't delay! Avoid fines and take advantage of government be...
27/08/2025

Attention! The filing for Income Tax Returns 2025 has begun.

Don't delay! Avoid fines and take advantage of government benefits, whether you are a salaried individual, a business, or a freelancer. Get your tax returns filed accurately and quickly with JN Law Firm & Consultancy.

Contact us at 03254886868.

📢 ٹیکس دہندگان کے لیے بڑی خبر!FBR نے ٹیکس ریٹرن برائے مالی سال 2024-25 جمع کروانے کا آغاز کر دیا ہے! 🧾💼اگر آپ کا مالی سا...
19/07/2025

📢 ٹیکس دہندگان کے لیے بڑی خبر!

FBR نے ٹیکس ریٹرن برائے مالی سال 2024-25 جمع کروانے کا آغاز کر دیا ہے! 🧾💼
اگر آپ کا مالی سال 1 جولائی 2024 سے 30 جون 2025 تک ہے تو انتظار نہ کریں!

🛑 آخری تاریخ: 30 ستمبر 2025
وقت پر ریٹرن فائل کریں اور بھاری جرمانوں سے بچیں!

📍 ٹیکس دینا نہ صرف قانونی فرض ہے، بلکہ یہ ایک باشعور شہری ہونے کی علامت بھی ہے۔

💼 اب اپنی انکم ٹیکس ریٹرن کی فائلنگ کو بنائیں آسان، محفوظ اور تیز –
"JN Law Firm & Consultancy" کے ماہر ٹیکس کنسلٹنٹس سے آج ہی رابطہ کریں۔

📞 0325-4886868

🔖

📢 ٹیکس گوشوارہ 2025 جمع کروانے کا وقت آ گیا ہے!ایف بی آر کا سسٹم اس سال مزید پیچیدہ ہو چکا ہے — غلطی کی کوئی گنجائش نہیں...
19/07/2025

📢 ٹیکس گوشوارہ 2025 جمع کروانے کا وقت آ گیا ہے!
ایف بی آر کا سسٹم اس سال مزید پیچیدہ ہو چکا ہے — غلطی کی کوئی گنجائش نہیں! ⚠️

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا Income Tax Return 2025 وقت پر، درست طریقے سے اور بغیر کسی جھنجھٹ کے فائل ہو؟
تو پھر غیر تجربہ کار افراد کے چکر میں نہ پڑیں!

✅ ہم سے رابطہ کریں:
📍 JN LAW FIRM & CONSULTANCY
📞 0325-4886868
🎯 مستند، تجربہ کار اور قابل اعتماد ٹیکس کنسلٹنسی

اب وقت ہے درست فیصلے کا —
💼 اپنا ٹیکس فائل کروائیں پروفیشنلز کے ساتھ، اعتماد کے ساتھ!

مالی سال 2025 کے لیے ایف بی آر نے ٹیکس گوشواروں کا پورٹل مزید پیچیدہ اور تکنیکی بنا دیا ہے۔اس بار گوشوارے میں کئی نئی کی...
19/07/2025

مالی سال 2025 کے لیے ایف بی آر نے ٹیکس گوشواروں
کا پورٹل مزید پیچیدہ اور تکنیکی بنا دیا ہے۔
اس بار گوشوارے میں کئی نئی کیٹیگریز اور تفصیلات شامل کی گئی ہیں جنہیں سمجھنا اور درست طریقے سے بھرنا عام فرد کے لیے مشکل ہو سکتا ہے۔

ہم سب کے لیے یہ نہایت ضروری ہے کہ صرف چند سو یا ہزار روپے بچانے کے لالچ میں غیر مستند اور نان پروفیشنل افراد سے اپنا گوشوارہ فائل نہ کروائیں۔
اکثر ایسے لوگ صرف یوٹیوب ویڈیوز دیکھ کر خود کو "ٹیکس کنسلٹنٹ" ظاہر کرتے ہیں اور ناتجربہ کاری کی وجہ سے دوسروں کے ٹیکس معاملات خراب کر دیتے ہیں۔
پھر وہی لوگ بعد میں نوٹسز، اپیلیں، عدالتوں کے چکر، مہنگے وکیلوں کی فیس اور غیر ضروری ذہنی دباؤ کا سامنا کرتے ہیں۔

لہٰذا دانشمندی یہی ہے کہ ابتدا ہی سے کسی مستند، تجربہ کار اور رجسٹرڈ ٹیکس کنسلٹنٹ سے رابطہ کریں۔

📢 اگر آپ ٹیکس گوشوارہ جمع کروانے کے لیے ماہر کنسلٹنٹ کی خدمات حاصل کرنا چاہتے ہیں، تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں:

📍 JN LAW FIRM & CONSULTANCY
📞 0325-4886868

🔒 Protect Your Brand – Register Your Trademark Today!Your brand is your identity — don't leave it unprotected. Secure yo...
14/07/2025

🔒 Protect Your Brand – Register Your Trademark Today!

Your brand is your identity — don't leave it unprotected. Secure your business name, logo, slogan, or product name with official *Trademark Registration* through *JN Law Firm & Consultancy*.

✅ Legal protection against imitation
✅ Builds trust with customers
✅ Adds brand value and recognition
✅ Helps you grow with confidence

Whether you’re a startup, online seller, manufacturer, or service provider — *Trademark is your first legal shield*.

📍 Our experts handle the entire process professionally, from filing to final registration.

📞 Contact Now: 0325-4886868
📩 DM us for a free consultation

*JN LAW FIRM & CONSULTANCY*
Your Trusted Legal & Tax Partner

📢 توجہ دیں! انکم ٹیکس ریٹرن 2025 کی فائلنگ کا آغاز ہو چکا ہے!اب مزید دیر نہ کریں!  فائلر بنیں، جرمانوں سے بچیں، اور حکوم...
13/07/2025

📢 توجہ دیں! انکم ٹیکس ریٹرن 2025 کی فائلنگ کا آغاز ہو چکا ہے!

اب مزید دیر نہ کریں! فائلر بنیں، جرمانوں سے بچیں، اور حکومتی سہولتوں سے فائدہ اٹھائیں۔

چاہے آپ تنخواہ دار، کاروباری، فری لانسر یا شراکت داری میں ہوں —
اپنا ٹیکس ریٹرن ابھی فائل کروائیں JN LAW FIRM & CONSULTANCY کے ساتھ۔

✅ تیز اور درست فائلنگ
✅ این ٹی این اور فائلر رجسٹریشن
✅ مکمل رازداری
✅ مناسب فیس اور ماہر رہنمائی
✅ پورے پاکستان میں سروس

آج ہی رابطہ کریں اور فائلنگ مکمل کروائیں بغیر کسی پریشانی کے!
📞 0325-4886868

12/07/2025

📢 FBR
نے انکم ٹیکس ریٹرن 2025 کا ڈرافٹ جاری کر دیا!

Address

JN Law Firm & Consultancy, Office 303, 4th Floor , Fazl-e-Meeran Building, Mozang Road, Near Family Hospital
Lahore
52254

Telephone

+923062447889

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JN Law Firm & Consultancy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to JN Law Firm & Consultancy:

Share

Category