Azeem Farooqi & Associates

Azeem Farooqi & Associates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azeem Farooqi & Associates, Lawyer & Law Firm, Azeem House, 2nd Floor, 4/A Mozang Road, Lahore.

31/01/2026

‏سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

‏ایس ایچ او کو بخدمت جناب لکھنا ممنوع قرار

‏پولیس کو درخواستوں میں “بخدمت جناب SHO” لکھنے پر پابندی، نوآبادیاتی سوچ مسترد، فیصلہ سپریم کورٹ
‏عدالت عظمیٰ کا بڑا فیصلہ، SHO عوام کا خادم ہے، عوام اس کے نوکر نہیں، فیصلہ سپریم کورٹ *‏اب SHO کو صرف “جناب SHO” لکھا جائے گا*، پرانی غلامانہ زبان ختم کی جاتی ہے۔ فیصلہ سپریم کورٹ
‏ایف آئی آر FIR درج کروانے والا شہری “اطلاع دہندہ” ہوگا، شکایت کنندہ نہیں، فیصلہ سپریم کورٹ
‏“کمپلیننٹ” کی اصطلاح صرف نجی فوجداری شکایت تک محدود، فیصلہ سپریم کورٹ
‏پولیس کارروائی میں “فریادی” کا لفظ بھی ممنوع قرار، فیصلہ سپریم کورٹ
‏“فریادی” رحم مانگنے کا تاثر دیتا ہے، حق مانگنے کا نہیں، فیصلہ سپریم کورٹ
‏ایف آئی آر FIR کے اندراج میں تاخیر ناقابلِ قبول، پولیس افسران کو سخت وارننگ فیصلہ سپریم کورٹ

‏ایف آئی آر FIR میں تاخیر پر PPC 201 کے تحت مقدمہ بن سکتا ہے، فیصلہ سپریم کورٹ
‏ایف آئی آر FIR میں تاخیر سے شواہد ضائع ہونے کا خطرہ، فیصلہ سپریم کورٹ
‏تاریخی فیصلہ جسٹس صلاح الدین پنہور نے تحریر کیا فیصلہ سپریم کورٹ
‏جوڈیشل لا کلرک محمد سبحان ملک کے نکتے پر عدالت کی واضح ہدایات، فیصلہ سپریم کورٹ
‏پولیس اور شہری کے تعلق کی نئی تشریح، ریاستی رویے میں بڑی تبدیلی ضروری ہے۔ فیصلہ سپریم کورٹ
‏فیصلہ 30 جنوری 2026 کو سنایا گیا، فیصلہ سپریم کورٹ

پرو راٹا سسٹم کیا ہے اگر میٹر ریڈر مقررہ تاریخ سے تین دن قبل ریڈنگ کے لئے آگیا ہے تو وہ 30 کی بجائے 27 دن کی ریڈنگ لے گا...
16/07/2024

پرو راٹا سسٹم کیا ہے
اگر میٹر ریڈر مقررہ تاریخ سے تین دن قبل ریڈنگ کے لئے آگیا ہے تو وہ 30 کی بجائے 27 دن کی ریڈنگ لے گا ۔
فرض کریں میٹر پر 189 یونٹ کی ریڈنگ چل رہی ہے تو وہ اسے 27 پر تقسیم کرکے ایک دن کی اوسط نکالے گا جو 7 یونٹ بنے گی اس اوسط کو 3 دن سے ضرب دی جائے تو 21 بنتا ہے میٹر ریڈر 21 یونٹ کو 189 میں جمع کرکے 30 دن کے یونٹ بنائے گا
21 + 189 = 216
اس طرح بل پر لگی تصویر پر 189 پرنٹ ہوگا لیکن بل پر 216 یونٹ لکھا ہوگا چاہے صارف نے بقیہ تین دن بجلی کے استعمال میں احتیاط کی ہو تاکہ 200 یونٹ سے کم استعمال ہو
اگلے ماہ اسی طرح اوسط کے حساب سے تین دن کے یونٹ کم کر دئیے جائیں گے لیکن صارف اگلے 6 ماہ تک پروٹیکٹڈ کیٹیگری سے نکل جائے گا ۔
بجلی کمپنیوں نے پرو راٹا سسٹم کے تحت لاکھوں صارفین کو پروٹیکٹڈ کیٹیگری سے نان پروٹیکٹڈ کیٹیگری میں شامل کر دیا ہے
copied …

حکومت پنجاب نے کورٹ فیس ایکٹ میں amendment کرتے ہوئے 2 روپے کی ٹکٹ کی جگہ 500 کی ٹکٹ ریٹ مقرر کر دیا, اب ہر درخواست, دعو...
11/07/2024

حکومت پنجاب نے کورٹ فیس ایکٹ میں amendment کرتے ہوئے 2 روپے کی ٹکٹ کی جگہ 500 کی ٹکٹ ریٹ مقرر کر دیا, اب ہر درخواست, دعویٰ پر کم سے کم ٹکٹ 500 کی لگے گی

Guzzete 27-june- 2024

لاہور ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس عالیہ نیلم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا.11-07-2024
11/07/2024

لاہور ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس عالیہ نیلم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا.
11-07-2024

Job Opportunity For Professional Lawyers …
08/07/2024

Job Opportunity For Professional Lawyers …

USEFP is now accepting applications for the 2025 Hubert H. Humphrey Fellowship Program from mid-career professionals loo...
26/02/2024

USEFP is now accepting applications for the 2025 Hubert H. Humphrey Fellowship Program from mid-career professionals looking for development opportunities in the United States. The program consists of graduate-level, non-degree academic coursework and an opportunity to work in a relevant professional organization.

Application Deadline is Wednesday, April 24, 2024.

To apply, visit www.usefp.org

For queries, email [email protected]

* Before applying, please read the frequently asked questions (FAQs) on our website and the relevant fields listed in the image below.

Delighted to be invited as Adjudicator at Lahore School of Law in National Urdu Moot Court Competition 2023
26/02/2023

Delighted to be invited as Adjudicator at Lahore School of Law in National Urdu Moot Court Competition 2023

08/01/2023

The Story of Qanoon e Shahadat Order 1984...
Video Courtesy Qanoondan - The Legal Diaries

کتنے افسوس کی بات ہے کہ ایک بزرگ سائل  اٹھارہ سال بعد فیصلہ حق میں آنے کی خوشی سے  زندگی کی بازی ہار گیا بٹ گرام کا عمر...
03/09/2022

کتنے افسوس کی بات ہے کہ ایک بزرگ سائل اٹھارہ سال بعد فیصلہ حق میں آنے کی خوشی سے زندگی کی بازی ہار گیا بٹ گرام کا عمر رسیدہ شخص 18 سال بعد زمین کے تنازع کا مقدمہ جیت کر خوشی سے زندگی کی بازی ہار گیا۔

سائل نے دریافت کیا ’وکیل صاحب کیا فیصلہ ہوا؟‘ جس پر وکیل نے جواب دیا کہ ’باباجی آپ کے حق میں فیصلہ ہوگیا‘۔

یہ الفاظ سننا تھے کہ سپریم کورٹ کے کمرہ عدالت نمبر تین کے سامنے بٹگرام کے عمر رسیدہ شخص عمر علی نے خوشی سے بھر آنے والی آنکھوں میں حیرت لیے اپنے وکیل ثنااللّٰہ زاہد کی طرف دیکھتے ہوئے فرط جذبات سے کہا ’وکیل صاحب میرے حق میں فیصلہ ہوگیا‘، وکیل نے جواب دیا ’ہاں جی آپ کے حق میں ہوگیا‘۔

یہ کہہ کر وکیل صاحب آگے بڑھ گئے، یک دم لوگوں نے وکیل صاحب کو آواز دے کر کہا آپ کا موکل گِر گیا ہے۔

’میرے حق میں فیصلہ ہوگیا‘ یہ وہ آخری الفاظ تھے جس کے بعد بٹگرام کے رہائشی کو دل کا دورہ پڑا اور وہ گر گیا، طبی امداد دی گئی ایمبولینس منگوائی گئی لیکن پولی کلینک اسپتال کے ڈاکٹرز نے کہا کہ عمر علی اس دنیا میں نہیں رہے۔

عمر علی نے 2003 میں بٹگرام میں 3 کنال اراضی خریدی، ہمسائیوں نے شفعہ کا مقدمہ کردیا عمر علی ماتحت عدالت سے عدالت عالیہ تک پہنچا لیکن ہائی کورٹ نے بھی اس کے خلاف فیصلہ دیا۔

2017 میں عمر علی نے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی جس کی 5 سال بعد پہلی سماعت پر ہی جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے دلائل سننے کے بعد عمر علی کی اپیل منظور کر لی اور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا تھا۔

یوں 18 سال بعد عمر علی کو ملنے والے انصاف کی خوشی نے اس کی ہی جان لے لی۔

خیال رہے کہ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی تھی۔ انصاف کے حصول کے لیے کوشاں لوگوں کے لیے آسانی فراہم کرنے کی ضرورت ہے اور اگر یہ نہ ہوا تو بقول شاعر۔۔

اب مصلحتوں سے کام نہیں چلے گا
انصاف نہ ملا تو یہ نظام نہیں چلے گا

Address

Azeem House, 2nd Floor, 4/A Mozang Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 16:00 - 19:00
Tuesday 16:00 - 19:00
Wednesday 16:00 - 19:00
Thursday 16:00 - 19:00
Friday 16:00 - 19:00
Saturday 16:00 - 19:00

Telephone

+923334238131

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azeem Farooqi & Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Azeem Farooqi & Associates:

Share