Pir Law Associates

Pir Law Associates We are here to provide Services Taxes, Consulting All Civil and Criminal Matters.

انکم ٹیکس ریٹرن کی آخری تاریخ 30ستبر.2024 ہے نان فائلر و لیٹ فائلر سے بچنے کیلیے جلد اذ جلد اپنی ریٹرن فائل کروایں۔ شکری...
24/09/2024

انکم ٹیکس ریٹرن کی آخری تاریخ 30ستبر.2024 ہے نان فائلر و لیٹ فائلر سے بچنے کیلیے جلد اذ جلد اپنی ریٹرن فائل کروایں۔ شکریہ۔

انکم ٹیکس ریٹرن برائے مالی سال 2024 کا انعقاد ہو چکا ہے،اپنی ٹیکس ریٹرن بر وقت جمع کروائیں لہٰذا فائلر حضرات جرمانے اور ...
22/07/2024

انکم ٹیکس ریٹرن
برائے مالی سال 2024 کا انعقاد ہو چکا ہے،اپنی ٹیکس ریٹرن بر وقت جمع کروائیں
لہٰذا فائلر حضرات جرمانے اور نوٹسز سے بچنے کیلئے بروقت گوشوارے جمع کروائیں۔
شکریہ.

Over 9000 Non-Filers Sims Blocked.
29/05/2024

Over 9000 Non-Filers Sims Blocked.

السلام علیکم. تمام NTN HOLDER توجہ فرمائیں. اب ٹیکس گزار کی FBR کی جانب سے باقاعدہ  گوشوارہ جمع نہ کرانے کی صورت میں موب...
14/05/2024

السلام علیکم. تمام NTN HOLDER توجہ فرمائیں. اب ٹیکس گزار کی FBR کی جانب سے باقاعدہ گوشوارہ جمع نہ کرانے کی صورت میں موبائل سم بلاک کرنا شروع کر دیں ہیں اور اس کےبعدبجلی گیس کا کنکشن کاٹ دیا جائے گا. اس لئے معاملے کو سنجیدہ لیں اور اپنے بقایا جات گوشوارے جمع کروا لیں. شکریہ

بجلی اور گیس کے کنکشن منقطع کرنے کے نوٹسز آنا شروع ہو  گئے ہیں اس کے ساتھ موبا ئل اور سمیں بھی بلاک کر دی جائیں گی نوٹس ...
08/12/2023

بجلی اور گیس کے کنکشن منقطع کرنے کے نوٹسز آنا شروع ہو گئے ہیں اس کے ساتھ موبا ئل اور سمیں بھی بلاک کر دی جائیں گی نوٹس پر گوشوارے جمع نہ کرانے کی صورت میں 22 دسمبر کے بعد کاروائی عمل میں لائی جا ئے گی۔

22/09/2023

معزز ٹیکس گزار۔ مالی سال 2023 کا انکم ٹیکس گوشوارہ پہلی فرصت میں جمع کروائیں۔ گوشوارہ جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2023ہے اور اس میں مزید توسیع ہرگز نہ ہوگی

22/09/2023
Save Your Money,...
05/08/2023

Save Your Money,...

For Queriez and Consultation Contact # 03000133007
26/07/2023

For Queriez and Consultation Contact # 03000133007

Address

Lahore

Telephone

+923000133007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pir Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Pir Law Associates:

Share