25/03/2026
Punjab electronic crimes act 2016 کے تحت
سوشل میڈیا کا غلط استعمال اپ کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے لے جا سکتا ہے اس لیے اپ کا ایک بھی غلط میسج یا کال آپکو مہنگی پڑ سکتی ہے۔۔۔۔اگر کوئی اپ کو ان لائن حراسہ کرتا ہے یا فراڈ کرتا ہے یا پھر کسی کی ویڈیو لیک کرتا ہے یا سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلاتا ہے تو یہ ایک سنگین اور قابل سزا جرم ہے جس کی سزا تین سال ہے اور 20 لاکھ تک جرمانہ ہو سکتا ہے۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚