khalid official

khalid official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from khalid official, Entertainment Lawyer, Lahore.
(2)

15/11/2026
یہ دنیا ھے
14/11/2026

یہ دنیا ھے

مولا علیؑ کی شان میں نازیبا جملے اور سب خاموش؟امام علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی شان میں نازیبا جملوں کا استعمال ہوا لیکن ...
14/11/2026

مولا علیؑ کی شان میں نازیبا جملے اور سب خاموش؟

امام علی کرم اللہ وجہہ الکریم کی شان میں نازیبا جملوں کا استعمال ہوا لیکن اہلِ قلم خاموش، اہلِ زبان خاموش،
اور دفاع صحابہ کی رٹ لگانے والے بھی خاموش ہیں۔
جب اہل بیت اطہار کی شان میں گستا۔ خی ہوتی ہے تب یہ لوگ کیوں غائب ہوتے ہیں؟
مولا علیؑ وہ ہستی ہیں، جن کی ولادت کعبہ میں ہوئی،
جن کی تربیت دامنِ رسالتؐ میں ہوئی،
جنہیں نبی کریمؐ نے اپنا بھائی قرار دیا،
اور جن کے بارے میں فرمایا: "جس کا میں مولا ہوں، اس کا علی مولا ہے"
ایسی عظیم ہستی کی شان میں گستا۔ خی پر خاموشی،
یہ خاموشی بھی ایک سوال ہے۔
ہم نہ تشد۔ د چاہتے ہیں، نہ نفرت،
ہم صرف قانون اور انصاف چاہتے ہیں۔
ہم اہلِ قلم، اہلِ زبان اور تمام ذمہ داروں سے کہتے ہیں کہ
اپنے قلم کو حرکت دیں، اپنی زبان کو حق کے لئے استعمال کریں،
کیونکہ مولا علیؑ کی عزت اور ناموس پر خاموش رہنا بھی گوارا نہیں۔
مولا علیؑ کی شان پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔
ہم متعلقہ اداروں سے درخواست کرتے ہیں کہ جلد از جلد اسکے خلاف ایکشن لیکر قانون کی گرفت میں لایا جائے ۔
تمام مسلمان بہن،بھائی اس طرز عمل پر بھر پور آواز اٹھائیں تاکہ آئندہ کوئی ایسے غیر مناسب لہجے کے استعمال سے قبل ہزار بار سوچے۔


Big shout out to my newest top fans! 💎 Abdul Manan Abdul Manan, Muhammad Naeem, Aamir PitafiDrop a comment to welcome th...
14/11/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎 Abdul Manan Abdul Manan, Muhammad Naeem, Aamir Pitafi

Drop a comment to welcome them to our community,

14/11/2026

*کسی سے جدا ہونا اگر آسان ہوتا فراز*

*تو جسم سے روح کو لینے کبھی فرشتے نہیں آتے*

اج کا کلنڈر
14/11/2026

اج کا کلنڈر

اج کا کیلنڈر
13/11/2026

اج کا کیلنڈر

ڈیزل اور پٹرول کی قیمت میں کمی
13/11/2026

ڈیزل اور پٹرول کی قیمت میں کمی

12/11/2026

*جھوٹ کی حقیقت یہ ہے کہ کچھ وقت کے لئیے سچ کو چھپا سکتا ہے، مگر ہمیشہ کے لئیے نہیں وقت گزرنے کے ساتھ حقیقت خود سامنے آ ہی جاتی ہے*

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when khalid official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby law practices