Haris Rao Khan

Call Directions Website Contact the practice

Haris Rao Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haris Rao Khan, Tax Lawyer, 236-Rewaz Garden, Lahore.

آج اپنے پیارے بڑے بھائی حمزہ فیضی کے دفتر جانے کا اتفاق ہوا، جہاں ہمیشہ کی طرح بہترین مہمان نوازی اور خوبصورت وقت گزارنے...
14/11/2026

آج اپنے پیارے بڑے بھائی حمزہ فیضی کے دفتر جانے کا اتفاق ہوا، جہاں ہمیشہ کی طرح بہترین مہمان نوازی اور خوبصورت وقت گزارنے کا موقع ملا۔ آئس ٹی، برگر، نیٹ فلکس اور خوبصورت گپ شپ کے ساتھ ایک بہترین چِل سیشن!

کچھ خوبصورت لمحات، اچھی صحبت اور یادگار تصویریں۔
11/11/2026

کچھ خوبصورت لمحات، اچھی صحبت اور یادگار تصویریں۔

بہت ہی مصروف ٹیکس سیزن اور مسلسل کام کی بھاگ دوڑ کے بعد ایک قریبی شادی میں شرکت کا موقع ملا۔ اس بار کام کی مصروفیات کو ا...
07/11/2026

بہت ہی مصروف ٹیکس سیزن اور مسلسل کام کی بھاگ دوڑ کے بعد ایک قریبی شادی میں شرکت کا موقع ملا۔ اس بار کام کی مصروفیات کو ایک طرف رکھ کر فیملی کے ساتھ خوبصورت لمحات گزارے، خوشیوں میں شریک ہوئے اور خوب انجوائے کیا۔

آج کل لنچ ٹائم کو ایک نئے شوق میں بدل لیا ہے، مختلف ریسٹورنٹس وزٹ کرنا اور ہر بار کچھ نیا ٹرائی کرنا! آج بھی بھوک لگی تو...
03/11/2026

آج کل لنچ ٹائم کو ایک نئے شوق میں بدل لیا ہے، مختلف ریسٹورنٹس وزٹ کرنا اور ہر بار کچھ نیا ٹرائی کرنا!

آج بھی بھوک لگی تو کچھ نیا کھانے کی تلاش میں نکل پڑا۔ کافی سوچ بچار کے بعد ایک ریسٹورنٹ ملا، جہاں پہلی بار Peri Peri Bites ٹرائی کیے۔ یقین کریں، ذائقہ توقع سے کہیں زیادہ لاجواب تھا! کبھی کبھی نئی جگہ اور نیا ذائقہ دن کو مزیدار بنا دیتا ہے۔

#نئےذائقے #فوڈلوور #لنچ ٹائم #فوڈایڈونچر #پیریپیری #کھانےکےشوقین

ٹیکس سیزن کی مصروفیات میں دن بھر کام کے بعد رات گئے فارغ ہونا، پھر دوستوں کے ساتھ باہر نکلنا اور نئی نئی جگہوں پر مختلف ...
29/10/2026

ٹیکس سیزن کی مصروفیات میں دن بھر کام کے بعد رات گئے فارغ ہونا، پھر دوستوں کے ساتھ باہر نکلنا اور نئی نئی جگہوں پر مختلف ذائقے ٹرائی کرنا! روز کی تھکن کے بعد یہی چھوٹے چھوٹے لمحے زندگی کو خوبصورت بناتے ہیں۔

ہائی کورٹ اور بینکنگ کورٹ میں ایک انتہائی مصروف دن، جہاں ہر لمحہ کچھ نیا سیکھنے، سمجھنے اور اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو ...
26/10/2026

ہائی کورٹ اور بینکنگ کورٹ میں ایک انتہائی مصروف دن، جہاں ہر لمحہ کچھ نیا سیکھنے، سمجھنے اور اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانے کا موقع ملا۔

ٹیکس ریٹرن کی ڈیڈ لائن میں توسیع کے بعد کام کی رفتار کچھ سست ہوئی تو مصروف روٹین سے تھوڑا ریلیکس ہونے کا موقع ملا۔آج دفت...
21/10/2026

ٹیکس ریٹرن کی ڈیڈ لائن میں توسیع کے بعد کام کی رفتار کچھ سست ہوئی تو مصروف روٹین سے تھوڑا ریلیکس ہونے کا موقع ملا۔

آج دفتر میں خوشگوار موڈ اور کام کے دباؤ میں کمی کے ساتھ کچھ پُرسکون لمحات گزارے۔الحمدللہ، کام بھی جاری ہے اور اب تھوڑا خود کو وقت دینے کا موقع بھی مل رہا ہے۔

انکم ٹیکس ریٹرن کی ڈیڈ لائن میں مزید توسیع کے بعد رات گئے فارغ ہوئے تو دوستوں کے ساتھ باہر ڈنر کا پلان بن گیا۔لیکن جب ما...
17/10/2026

انکم ٹیکس ریٹرن کی ڈیڈ لائن میں مزید توسیع کے بعد رات گئے فارغ ہوئے تو دوستوں کے ساتھ باہر ڈنر کا پلان بن گیا۔

لیکن جب مال روڈ پہنچے تو دیکھا کہ تقریباً سب کچھ بند تھا، صرف Subway کھلا ہوا ملا۔ بس پھر کیا تھا، شدید بھوک میں اپنی پسند کے برگر آرڈر کیے اور دوستوں کے ساتھ خوبصورت ماحول میں بیٹھ کر رات کے کھانے کو انجوائے کیا۔

15/10/2026

🚨 GOOD NEWS FOR TAXPAYERS! 🖤✨

📢 The deadline for filing Income Tax Return 2026 has been extended until 31 October 2026!

⚖️ Get professional tax guidance from LAWYERS INN.

📞 Contact us today for reliable tax consultancy and filing services!

Accurate Records. Confident Filing. Smarter Tax Planning!Filing your Income Tax Return 2026 starts with complete and acc...
14/10/2026

Accurate Records. Confident Filing. Smarter Tax Planning!

Filing your Income Tax Return 2026 starts with complete and accurate documentation! Keep your income records, salary slips, bank statements, business expenses, withholding tax evidence, and asset details organized to ensure a smoother and more accurate tax filing process.

Address

236-Rewaz Garden
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haris Rao Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Haris Rao Khan:

Shortcuts

Share

Category