AminJaved & Co

AminJaved & Co Law Firm.

30/07/2023
‏‎تمام ڈاکٹر حضرات کو اب وقت کی پابندی کرنا چاہیے. حالات ٹھیک نہیں وکیل حضرات بھی کلائنٹ کو زیادہ تنگ نہ کیا کریں 😊😊😚
19/04/2023

‏‎تمام ڈاکٹر حضرات کو اب وقت کی پابندی کرنا چاہیے. حالات ٹھیک نہیں وکیل حضرات بھی کلائنٹ کو زیادہ تنگ نہ کیا کریں 😊😊😚

11/04/2023

جو کوئی بھی کسی بھی انفارمیشن سسٹم یا ڈیوائس کے ذریعے معلومات تیار یا پھیلاتا ہے، جو بین المذاہب، فرقہ وارانہ یا نسلی منافرت کو فروغ دیتا ہے یا اس کا امکان ہے، اسے قید کی سزا دی جائے گی جس کی مدت سات سال تک ہو سکتی ہے۔ تک یا جرمانہ یا دونوں کے ساتھ بڑھا سکتے ہیں۔
Section 11 PECA ACT 2016

03/04/2023

2011 SCMR 948
ججز اور ججز کے فیصلہ جات پر تبصرہ یا جاٸز تنقید کرنا ہر شہری کا حق ھے...!!

01/04/2023

جھوٹی FIR درج کروانے والے شخص پر دفعہ 182 تعزیرات پاکستان لگتی ھے۔
جس کی سزا 7 سال تک قید اور جرمانہ ھے ۔

26/03/2023

منع کرنے کے باوجود کسی کو بار بار میسج بھیجنا جرم ھے جس کی سزا 3 سال تک قید یا 10 لاکھ روپے جرمانہ یا دونوں سزائیں ہیں

Section 24 PECA 2016

22/03/2023

Address

Office No. 10-11, 2nd Floor, Al-Qadr Center Opposite AG Office, 1/Mozang Road
Lahore
54000

Telephone

+923349750775

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AminJaved & Co posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share