08/12/2025
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نیا حکم نامہ جاری
جو ایس ایچ او تعینات ہوا دوران ایس ایچ او شپ معطل ہوا ہو
اور انکوائری میں گنہگار ہونے پرمحکمہ پولیس سے ڈسمس ہو گیا ہو محکمانہ اپیل اسکی تمام ریجیکٹ ہو گئی ہوں اور وہ اپیل پر پنجاب سروس ٹربیونل لاہور سے بحال ہو گیا ہواس کو ائندہ کسی تھانے میں ایس ایچ اونہیں لگایا جائے گا وہ محکمہ پولیس کی سی کیٹگری میں شمار ہوگااور وہ کھڈے لائن ہی رہے گایادفتروں میں جوڈیشل گاردوں پر یاکچہری گاردوں پر بقایا سروس ڈیوٹی کرے گا