Suba law associates

Suba law associates law consultancy and services to provide the people free of cast,we provide services company, firm ,n

A UK university is great way to expand your knowledge, meet new people, experience a new culture, and enjoy new experien...
12/06/2021

A UK university is great way to expand your knowledge, meet new people, experience a new culture, and enjoy new experiences.
To find out about UK universities, and how to apply, sign up now!
Call / Whatsapp 0305/0345-6669177

08/06/2021

Undergraduate Law at The University Of Law.

08/06/2021
جس طرح طلاق متعلقہ یونین کونسل میں بھیجی جاتی ہے ایسے ہی دوسری شادی کا اندراج  بھی اسی  یونین کونسل میں ہونا چاہیے ۔ تاک...
06/09/2020

جس طرح طلاق متعلقہ یونین کونسل میں بھیجی جاتی ہے ایسے ہی دوسری شادی کا اندراج بھی اسی یونین کونسل میں ہونا چاہیے ۔ تاکہ اگر معاملہ فیملی کورٹ میں ہے تو وہاں دوسرا نکاح نامہ مصدقہ حاصل کرکے دیا جاسکے اور بچوں کی custody کے متعلق بہترین فیصلہ ہوسکے لیکن افسوس کا مقام ہے کہ لوگ اس جج منٹ
( 2008 PCRLJ 92 )
کو غلط استعمال کرتے ہوئے دوسری شادی کا اندراج کسی بھی یونین کونسل میں کروا دیتے ہیں اور خاتون عدالت حضور سے یہ بات چھپا تی ہے اور بچوں کا خرچہ نان و نفقہ وصول کرتی رہتی ہے ۔ بچوں کا حقیقی باپ عدالت میں یہ ثابت کرنے سے معذور ہو جاتا ہے کہ اس کی پہلی بیوی دوسری شادی کر چکی ہے اور اب بچوں پر خاتون کا کسٹڈی کا حق ختم ہوگیا ہے ۔ اس ججمنٹ کے غلط استعمال کی وجہ سے سب سے زیادہ بچے متاثر ہو رہے ہیں اور ان کی زندگی تباہ ہورہی ہے ۔ خاتون دوسری شادی کر کے بچوں کو اپنے بھائیوں یا غیر حضا نتی افراد کے حوالے کر کے چلی جاتی ہے جو کہ غیر قانونی ہے جبکہ بچوں کا حقیقی والد اپنے ہی بچوں کی پرورش اور کسٹڈی سے محروم رہتا ہے ۔ اور لاکھوں معصوم بچے دربدر ہو جاتے ہیں ۔ میری عدالت عالیہ سے استدعا ہے کہ جب بھی کوئی خاتون پہلا ، دوسرا ، تیسرا نکاح وغیرہ کرتی ہے تو اس کو نکاح کے بعد ایک ہفتے کے اندر اندر نادرا
( NADRA )
میں رجسٹرڈ ہونا چاہیے تاکہ پاکستان کے کسی بھی حصے میں رہ کر اس کے نکاح نامہ کی مصدقہ نقل حاصل کی جا سکے ۔جو کہ معصوم بچوں کے بہترین مفاد میں ہے اور عین انصاف بھی ہے ۔ میری تمام معزز وکلا سے بھی اپیل ہے کہ لاکھوں بچوں کی بہترین ویلفیئر کی خاطر اس اہم مسئلہ کو اعلیٰ عدلیہ کے نوٹس میں لائیں اور اس ججمنٹ میں ترمیم ( amendment ) کروائیں تاکہ پاکستان میں لاکھوں معصوم بچوں کی زندگیوں کو محفوظ بنایا جا سکے۔

07/06/2020

Address

Lahore
54000

Telephone

+923056669177

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suba law associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Suba law associates:

Share