EZ Estate

EZ Estate A Team of Professional Real Estate Property Consultants www.ezestate.net EZ ESTATE is a team of professional real estate property consultants.

We provide the best investment opportunities to our clients. We deal in the real estate sector all over Pakistan. You can get our services with full confidence. We provide the best services in the sale and purchase of property of any type in any sector of Lahore, Islamabad, Rawalpindi and Karachi. It is our commitment and desire to establish trust and a long lasting relationship with our clients.

We take pride in knowing that our clients keep returning to us for real estate advice. If you wish to rent, buy or sell properties in Lahore then please contact us and we will make sure to be giving you the best deals in town.

  Your trusted real estate partner in Khayaban-e-Amin, Lahore. Contact us today to explore available plots and start bui...
22/09/2024

Your trusted real estate partner in Khayaban-e-Amin, Lahore. Contact us today to explore available plots and start building the home of your dreams!

☎️Call / Whatsapp : 0321-5522226
Visit: https://www.ezestate.net/

08/01/2023
May Allah shower His countless blessings during the Holy month of Ramadan and always. May this Ramadan bring lots of hap...
02/04/2022

May Allah shower His countless blessings during the Holy month of Ramadan and always. May this Ramadan bring lots of happiness, prosperity, and togetherness for you and your family – Ramadan Mubarak!

نئے جہان کا اک شہر ہم بسا کے چلیں نگاہ شوق میں سپنے سبھی سجا کے چلیں ہمارے نام سے ہر سُو چمک دمک پھیلےہم اپنے کام سے قوس...
23/03/2022

نئے جہان کا اک شہر ہم بسا کے چلیں
نگاہ شوق میں سپنے سبھی سجا کے چلیں

ہمارے نام سے ہر سُو چمک دمک پھیلے
ہم اپنے کام سے قوسِ قزح بنا کے چلیں

ہمارا خواب ہے ایسے چمن نکھر جائے
جہاں پہ تیر نہ طوفان اور ہوا کے چلیں

ہمارا عزم ہو کہسار تو عمل پیہم
راہِ جنون پہ سب کشتیاں جلا کے چلیں

ہمیں قبول نہیں ہیں یہ ضابطے تیرے
زمیں خدا کی ہے قانون بھی خدا کے چلیں

بس اتنا خواب ہے فیصل مری نگاہوں میں
کہ جب چلییں تو زمانے میں سَر اُٹھا کے چلیں
(فیصل زمان چشتی)

Let's stand with Kashmir.
05/02/2022

Let's stand with Kashmir.

آپ نے مجھ سے کہاہےکہ میں آپ کو ایک پیغام دوں۔میں آپ کو کیا پیغام دے سکتا ہوں۔ہماری رہنمائی اوربصیرت کےلیئےعظیم ترین پیغا...
25/12/2021

آپ نے مجھ سے کہاہےکہ میں آپ کو ایک پیغام دوں۔میں آپ کو کیا پیغام دے سکتا ہوں۔ہماری رہنمائی اوربصیرت کےلیئےعظیم ترین پیغام تو قرآن کریم میں موجودہے۔
قائداعظم محمد علی جناحؒ (4 اپریل1943)

شاخ وطن پہ اُس نے بنا کر دکھا دیا
وہ آشیاں کہ جس کا بنانا محال تھا

خودی کا سِرِّ نہاں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہخودی ہے تیغ، فَساں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہیہ دَور اپنے براہیم کی تلاش میں ہےصنم ...
09/11/2021

خودی کا سِرِّ نہاں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ
خودی ہے تیغ، فَساں لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ

یہ دَور اپنے براہیم کی تلاش میں ہے
صنم کدہ ہے جہاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ

کِیا ہے تُو نے متاعِ غرور کا سودا
فریب سُود و زیاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ

یہ مال و دولتِ دنیا، یہ رشتہ و پیوند
بُتانِ وہم و گُماں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ

خرد ہوئی ہے زمان و مکاں کی زنّاری
نہ ہے زماں نہ مکاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ

یہ نغمہ فصلِ گُل و لالہ کا نہیں پابند
بہار ہو کہ خزاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ

اگرچہ بُت ہیں جماعت کی آستینوں میں
مجھے ہے حُکمِ اذاں، لَا اِلٰہَ اِلّاَ اللہ

  Your real estate partner, please contact us if you are interested to Buy & Sell property in Khayaban-e-Amin Lahore.For...
02/10/2021

Your real estate partner, please contact us if you are interested to Buy & Sell property in Khayaban-e-Amin Lahore.
For More information
☎️Call / Whatsapp : 0309 111 00 44
☎️Call / Whatsapp : 0321 552 22 26
Visit: https://www.ezestate.net/

آسماں تیری لحَد پر شبنم افشانی کرےسبزۂ نَورُستہ اس گھر کی نگہبانی کرے
11/09/2021

آسماں تیری لحَد پر شبنم افشانی کرے
سبزۂ نَورُستہ اس گھر کی نگہبانی کرے

اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ، ہم ایک ہیںسانجھی اپنی خوشیاں اور غم ایک ہیں ، ہم ایک ہیںتمام پاکستانیوں کو آزادی کی خوش...
14/08/2021

اس پرچم کے سائے تلے ہم ایک ہیں ، ہم ایک ہیں
سانجھی اپنی خوشیاں اور غم ایک ہیں ، ہم ایک ہیں

تمام پاکستانیوں کو آزادی کی خوشیاں بہت ذیادہ مبارک ہوں۔ ہم اللہ پاک سے دعا گو ہیں کہ پاکستان دن دگنی، رات چگنی ترقی کرے اور ہم سب پاکستانی اپنے فرائض سچائی اور ایمانداری سے پورے کریں۔ الٰہی آمین

23/06/2021

Hyundai Tucson 2020 AWD A/T Ultimate bumper to bumper total genuine for sale.

Color: Silver Metallic
Meter Reading: 14700
Engine Capacity: 2000 cc
Condition: 10/10
Price: 61 LAC
Call/WhatsApp: 03004029000

وقت حاضر میں باغ ارم سوسائٹی سرمایہ کاری کے لیئے موزوں ترین جگہ ہے، جو آپکے سرمائے کو بہترین منافع میں تبدیل کرتی ہے۔ با...
28/05/2021

وقت حاضر میں باغ ارم سوسائٹی سرمایہ کاری کے لیئے موزوں ترین جگہ ہے، جو آپکے سرمائے کو بہترین منافع میں تبدیل کرتی ہے۔ باغ ارم میں سرمایہ کرنے کے لیئے آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔

Call / WhatsApp 0309 1110044
Please Visit: https://ezestate.net/localities/lahore/bagh-e-iram/
Your Realestate Partner

Address

1/1 CCA, Block/C, Khayaban-e-Amin
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 10:30 - 20:30
Tuesday 10:30 - 20:30
Wednesday 10:30 - 20:30
Thursday 10:30 - 20:30
Friday 10:30 - 20:30
Saturday 10:30 - 20:30
Sunday 11:30 - 18:00

Telephone

+923091110044

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EZ Estate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to EZ Estate:

Share

Category