Advocate Hayder Bukhari

Advocate Hayder Bukhari Advocate High Court, Legal Consultant specializing in Immigration & FIA Cases, Criminal Law & Legal Advisory.

Empowering clients with trusted legal knowledge & representation. Serving citizens & overseas Pakistanis with integrity & professionalism. 🇵🇰❤️

16/05/2026
ٹک ٹاکر ملک ذیشان ٹریفک پولیس گوجرانولہ کے خلاف گوجرانولہ کی عدالت میں استغاثہ منظور۔۔۔ اب قانون کا سامنا کرنے کے لیے تی...
15/05/2026

ٹک ٹاکر ملک ذیشان ٹریفک پولیس گوجرانولہ کے خلاف گوجرانولہ کی عدالت میں استغاثہ منظور۔۔۔ اب قانون کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہو جاۓ۔۔
آپ جتنے مرضی بڑے ملازم ہوں آخر کار ہوتے ملازم ہی ہیں۔۔۔

George Bernard Shaw once said, “Struggle is not a weakness; it is the bridge that allows the powerless to stand against ...
12/05/2026

George Bernard Shaw once said, “Struggle is not a weakness; it is the bridge that allows the powerless to stand against the powerful and shape their own destiny.”

India is a federal parliamentary republic comprising 28 states and 8 union territories, where powers are constitutionally divided between the Central Government in New Delhi and the respective State Governments. Each state has its own elected Legislative Assembly, Council of Ministers, and Chief Minister, while the Union Government is headed by the Prime Minister.

In the recent Tamil Nadu Assembly elections, an actor C. Joseph Vijay, founder of Tamilaga Vettri Kazhagam (TVK), a political party, emerged victorious against the party led by Narendra Modi and assumed office as the Chief Minister of Tamil Nadu, marking a significant political development in contemporary Indian politics.

In the southern state of Tamil Nadu, the Legislative Assembly consists of 234 directly elected members (MLAs), and the political party securing a majority forms the provincial government, whose leader becomes the Chief Minister.

Syed Rehman Hayder.

09/05/2026

کوئی اِس پولیس آفیسر کو جانتا ہے؟ کس تھانے میں تعینات ہے اور کس ضلع سے ہے؟ انتہائی قابلِ مذمت رویہ ہے۔۔۔

سوال #793اگر پولیس کسی شخص کے خلاف بوگس ریکوری ڈال کر اسے گنہگار قرار دے دے اور چالان بھی عدالت میں جمع کرا دے، تو ایسی ...
01/05/2026

سوال #793

اگر پولیس کسی شخص کے خلاف بوگس ریکوری ڈال کر اسے گنہگار قرار دے دے اور چالان بھی عدالت میں جمع کرا دے، تو ایسی صورت میں دفعہ 249-A کے تحت بریت کی درخواست دی جا سکتی ہے؟

جواب:

بریت کی درخواست تو کسی بھی اسٹیج پر دی جاسکتی ہے البتہ اگر پولیس کسی ملزم کے خلاف ریکوری بھی ظاہر کر دے، اسے گنہگار بھی قرار دے دے اور چالان بھی پیش کر دے، تو ایسی صورت میں دفعہ 249-A کے تحت مجسٹریٹ کے روبرو فوری طور پر بریت کی درخواست دینا مؤثر نہیں ہوتا۔ اگر درخواست دائر بھی کی جائے تو عموماً اسے خارج کر دیا جاتا ہے، کیونکہ اس مرحلے پر مقدمہ ٹرائل کی حالت میں ہوتا ہے اور عدالت کا مقصد شواہد کی روشنی میں سچ اور جھوٹ کو جانچنا ہوتا ہے۔

البتہ دورانِ ٹرائل اگر جج کو یہ محسوس ہو کہ ملزم بے گناہ ہے تو وہ بغیر کسی درخواست کے بھی ازخود بری کرنے کا اختیار رکھتے ہیں۔

دفعہ 249-A کے تحت بریت کی درخواست عموماً ان حالات میں دی جاتی ہے جہاں پولیس تفتیش کے دوران ملزم کو بے گناہ قرار دے چکی ہو، یا چالان میں عائد الزامات میں سے کچھ ثابت نہ ہوئے ہوں، یا کوئی دفعہ خارج ہو گئی ہو۔ اسی طرح اگر ریکوری نہ ہوئی ہو، یا ملزم کا نام تاخیر سے بیانِ تَتِمہ میں شامل کیا گیا ہو، تو یہ تمام عوامل کیس کو مشکوک بنا دیتے ہیں اور ایسے حالات میں بریت کی درخواست مؤثر ہو سکتی ہے۔

لہٰذا بہتر یہی ہے کہ ایک قابل وکیل کی خدمات حاصل کی جائیں اور ٹرائل کے دوران یہ ثابت کیا جائے کہ مبینہ ریکوری بوگس ہے۔ ساتھ ہی، گرفتاری کے بعد ضمانت کی درخواست بھی دائر کر دینا مناسب حکمتِ عملی ہے۔

قانونی مشاورت کے لئے اپنا نام شہر اور سوالات
لکھ کر انباکس کریں۔
حیدر بُخاری
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ

🇵🇰❤️

اقرار الحسن سے ہمیشہ اسی گھٹیا پن کی امید رہی ہے۔ پورے ملک میں کُھلا سانڈ بن کے پھرتا ہے؟ کسی کے ساتھ کچھ بھی، کبھی بھی ...
26/04/2026

اقرار الحسن سے ہمیشہ اسی گھٹیا پن کی امید رہی ہے۔ پورے ملک میں کُھلا سانڈ بن کے پھرتا ہے؟ کسی کے ساتھ کچھ بھی، کبھی بھی کر سکتا ہے۔عجیب قانون ہے اس ملک کا کہ کوئی بھی کیمرہ ہاتھ میں لے کر کسی کو بھی بے عزت کر ڈالے۔ وہ اہلکار بیچارہ آپ آپ کرتا رہا اور یہ تُو تڑاک۔ یہ بنے گا اگلا وزیر اعظم۰۰ ہا

سیدھی سی بات ہے اگر کسی اہلکار نے کوئی بدتمیزی کی بھی ہے تو اس کے خلاف کاروائی شروع کرو۔ تم تو بڑے ذمہ دار بنتے ہو، تم تو اتنے مشہور ہو، تمہاری ایک شکایت پر پورا ادارہ ہل جاتا۔ مکمل انکوائری ہوتی اور قصوروار کو سزا ہوتی پھر اتنا تماشا کھڑا کرنے کی کیا ضرورت تھی؟ صرف یہی غرور کہ میں کسی بھی پگڑی اچھال سکتا ہوں کسی کو بھی “بے نقاب” کر سکتا ہوں؟

سوچیں اس اہلکار کی اپنی فیملی ہوگی،اپنے بچوں کو کیا کہے گا کہ کیوں اسکی بے عزتی ہوئی؟ شریکا ہوگا، ان کی ہنسی ٹھٹھا کیسے برداشت کرے گا۔ کس کس کو صفائیاں دیتا پھرے گا؟ اگر واقعی بے قصور ہوا تو اس اذیت کا ازالہ کون کرے گا؟

ریاست اپنی ذمہ داری پوری کرے، مکمل انکوائری ہونی چاہیے اور اگر اقرار الحسن کا قصور نکل آئے تو محض یوتھیا والے ڈرامے پر اسے رعایت نہ دی جائے۔ کھلے سانڈ کو زنجیر ڈالی جائے۔

Copied

عثمان کریم بھٹہ ایڈووکیٹ

Address

Lahore

Telephone

+923057091926

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate Hayder Bukhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Advocate Hayder Bukhari:

Share