26/08/2025
بابر اعوان نے پی ایچ ڈی کی ڈگری امریکہ کی’یونیورسٹی آف مونٹی سیلو‘ سے حاصل کی جس کو جرمانہ عائد کرکے بند کردیا ہے۔ کیونکہ ڈگری دینے کا مجاز ادارہ نہیں تھا۔ مگربابر اعوان آج بھی خود کو ڈاکٹر کہلواتے اور لکھتے ہیں۔یہ ایسے ڈاکٹر ہیں جسطرح گاؤں میں ختنے کرنے والے نائی کو سرجن کہا جائے