Regal Law Associates

Regal Law Associates Regal Law Associates

10/01/2026

*پنجاب میں اب جعلی مقدمات دائر نہیں ہوں گے*

*چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کا جعلی مقدمات کی روک تھام کے لیے منصوبہ پر عمل درامد شروع*

*لاہور ہائیکورٹ کا ضلعی عدلیہ میں بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری*

*پنجاب بھر کی ضلعی عدالتوں میں مقدمات دائر کرنے سے قبل بائیو میٹرک لازم*

*درخواست گزار، مدعا علیہان اور فریقین کے لیے بائیو میٹرک تصدیق لازمی*

*ضمانتی بانڈ جمع کرانے والوں اور بیانات دینے والوں پر بھی بائیو میٹرک لاگو*

*بائیو میٹرک تصدیق کا اطلاق 20 جنوری 2026 سے ہوگا*

*اقدام کا مقصد نقالی کی روک تھام اور عدالتی شفافیت یقینی بنانا*

*چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری*

*ڈی جی ڈسٹرکٹ جوڈیشری ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کیا*

*نوٹیفکیشن کی نقول صوبہ بھر کے سیشن ججز سمیت دیگر کو بھجوائی گئیں*

Address

Office No. 1, 1st Floor, 14 Civic Center Garden Town Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Regal Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share