Adv Abdul Azeem

Adv Abdul Azeem Hi, I'm a lawyer with over 6 years of experience specializing in legal counseling. In a wide range o

24/02/2024
انشاءاللہ وفاقی محتسب میں ان کے خلاف بھرپور قانونی کاروائی کی جائے گی
24/02/2024

انشاءاللہ وفاقی محتسب میں ان کے خلاف بھرپور قانونی کاروائی کی جائے گی

24/02/2024

پاکستانی افواج نے عام سویلین کے لیے کینٹونمنٹ بورڈ کو نو گو ایریا بنا رکھا ہوا ہے اور ناکے لگا کر عام پبلک کو حراسہ کرتے ہیں اور جب ان سے پوچھا جائے کہ یہاں پر ناکہ لگانے کی ذمہ داری پولیس کی ہے نہ کہ اپ کی ہے اور جب ان کو کہا جائے کہ اپ کی ذمہ داری پاکستان کے دفاع کی ہے نہ کہ کنٹونمنٹ بورڈ کی ذمہ داری اپ کے اوپر عائد ہوتی ہے تو نظام دین صاحب کو غصہ ا جاتا ہے اور ناکوں کے اوپر انتہائی بدتمیز سٹاف کو کھڑا کیا گیا ہے انشاءاللہ وفاقی محتسب میں ان کے خلاف قانونی کاروائی کا عمل جلد سٹارٹ کیا جائے

23/02/2024

یا اللہ بچپن میں جتنی دفعہ فوجی کٹنگ کروائی اس کبیرہ گناہ پر مجھے معاف کر دے میں نہ سمجھ تھا نہ دان تھا

27/11/2023

سب سے زیادہ قانون ہائی کورٹ کے ججز توڑتے ہیں

27/11/2023
13/10/2023

شادی شدہ لائف میں خواتین کو اپنے میکے میں شکایتیں نہیں لگانی چاہیے!
شادی شدہ لائف کو بہتر کرنے کے لیے بہترین اصول

12/10/2023

پاکستان میں کون سا قانون رائج ہے اور اسرائیل میں کون سا قانون رائج ہے جانیے اس ویڈیو میں

01/10/2023

اگر اپ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ان بڑی یونیورسٹیز کے اندر اپ اپنے بچوں کو بھیجیں گے اور اپ کے بچے اخلاقیات کو سیکھیں گے اور اپ کی قدر کریں گے تو اپ نادان ہیں اور احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں اس قسم کے کنسرٹ کروا کے یونیورسٹیاں اپنا ریونیو تو جنریٹ کر لیتی ہیں لیکن اپ کے بچوں کو تباہ کر دیتی ہیں یہاں پر لوگ چرس پیتے ہیں شراب پیتے ہیں وہاں پر فائٹس ہوتی ہیں اور جو لڑکیاں ائی ہیں ہوتی ہیں ان کے ساتھ غیر اخلاقی حرکتیں ہوتی ہیں اور جو لڑکے ہوتے ہیں وہ تو میرے خیال سے ان کو مرد کہنا بھی فضول بات ہے میری تمام ارباب اختیار سے درخواست ہے کہ ان یونیورسٹیز کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے اور ہماری یوتھ کو تباہ ہونے سے بچایا جائے

Address

Lahore
54950

Telephone

+923074652586

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Abdul Azeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Adv Abdul Azeem:

Share