ٹیم ایڈوکیٹ مدثر قریشی

ٹیم ایڈوکیٹ مدثر قریشی Candidate for district astore bunji ✌️
وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کی خونی منظر سے
جس دور میں جینا مشکل ہو اُس دور میں جینا لازم ہے

Many, many congratulations to my respected Taya Abu, Najeeb Ahmed Khan! ❤️🇵🇰It is a matter of immense pride and happines...
25/09/2026

Many, many congratulations to my respected Taya Abu, Najeeb Ahmed Khan! ❤️🇵🇰

It is a matter of immense pride and happiness for our family that my beloved Taya Abu, Najeeb Ahmed Khan from Bounji, Astore, Gilgit-Baltistan, has been elected Chairman of the Pakistan Association of Tour Operators (PATO) for a two-year term.

With more than three decades of experience in tourism and international tourism marketing, he has proudly represented Pakistan on international platforms, including WTM London and ITB Berlin.

His achievement is not only a proud moment for our family, but also for Bounji, Astore and the entire Gilgit-Baltistan community.

May Allah bless my Taya Abu with continued success, honor and strength, and give him the opportunity to serve Pakistan’s tourism industry with his experience and dedication.

We are truly proud of you, Taya Abu! ❤️👏
Many, many congratulations! 🎉🇵🇰🏔️

01/09/2026

ایڈووکیٹ لاہور ہائیکورٹ ضیاء الحق ہاشمی صاحب،، چیئرمین گلگت بلتستان لائرز فورم لاہور سے امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر ایڈووکیٹ مدثر قریشی کی خصوصی ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں گلگت بلتستان کی موجودہ سیاسی صورتحال اور آنے والے لوکل باڈی انتخابات کے حوالے سے اہم گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر ایڈووکیٹ ضیاء الحق ہاشمی صاحب نے امیدوار ڈسٹرکٹ کونسلر ایڈووکیٹ مدثر قریشی کی بھرپور حمایت، تعاون اور ہر قدم پر ساتھ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔

ان شاء اللہ عوامی خدمت، علاقے کی ترقی اور بہتر مستقبل کے لیے جدوجہد جاری رہے گی۔ 🤲

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ  بھائی  ظفر سپاری ہوس داس بونجی اور پھول پبلک سکول اینڈ کالج کے اونر کی اہلی...
27/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

بھائی ظفر سپاری ہوس داس بونجی اور پھول پبلک سکول اینڈ کالج کے اونر کی اہلیہ کچھ دنوں سے لاہور میں زیر علاج تھی جو کہ آج رضآ الاہی سے وفات پا گئی ہیں اللہ پاک جنت میں عالا مقام آتا فرمایا اور ظفری بھائی اور فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 😭

✌️✌️❣️❣️
22/08/2026

✌️✌️❣️❣️

بونجی وارڈ نمبر 4 کے امیدوار جناب حاجی گلاب شاہ اور بونجی ڈسٹرکٹ کونسل کے امیدوار ایڈووکیٹ مدثر قریشی کے والد محترم مسیح اللہ صاحب، نصیر اللہ صاحب اور معروف کاروباری و سماجی شخصیت فہیم قریشی صاحب سے ایک پُرخلوص اور خوشگوار ملاقات ہوئی۔
ملاقات کے دوران باہمی محبت، احترام اور بھائی چارے کے جذبے کو مزید مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ علاقے کی مجموعی صورتحال، عوامی مسائل اور آنے والے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے اہم سیاسی امور پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی۔
اس موقع پر ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات، کامیابی اور مستقبل کے لیے بہترین تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔ 🤝
ہم سمجھتے ہیں کہ سیاست صرف انتخابات کا نام نہیں، بلکہ لوگوں کو ساتھ لے کر چلنے، ایک دوسرے کا احترام کرنے اور علاقے کی بہتری کے لیے مل کر کردار ادا کرنے کا نام ہے۔
بونجی کی ترقی، عوامی مسائل کے حل اور ایک بہتر مستقبل کے لیے باہمی مشاورت، اتحاد اور اتفاق وقت کی اہم ضرورت ہے۔
اللہ تعالیٰ اس محبت، خلوص اور باہمی احترام کو ہمیشہ قائم رکھے اور ہم سب کو اپنے علاقے اور عوام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲
Bunji media Network

22/08/2026

لومڑ ی کتے سے زیادہ چلاک ہوتی ہے مگر لوگ کتا پالتے ہے
کیوں کے چالاکی سے زائدہ وفاداری کی قیمت ہوتی ہے ⚖️✌️
Wakeel sarkar ✌️❣️

20/08/2026

*خود کو اتنا مضبوط بنا لیں کہ دیکھنے والے آپ کے درد پہ افسوس کرنے کی بجائے آپ کے حوصلے پہ رشک کریں*

Advocate sarkar ✌️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️⚖️

20/08/2026

🚩: ہم ہارتے نہیں یہ بات یاد رکھنا
وقت آئے نہ آئے ہم ضرور آئیں گے✌🏻
Advocate sarkar ✌️❣️

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، ان کے درجات ب...
19/08/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ یا اللہ! ان کی خطائیں معاف فرما اور انہیں اپنی رحمت میں جگہ عطا فرما۔

یا اللہ! اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرما اور ان کے دلوں کو سکون نصیب فرما۔

آمین یا رب العالمین 🤲

16/08/2026

اڈوکیٹ مدثر قریشی وقاص قریشی اور مجاہد ساگر نے حسین اللہ قریشی اور انعام اللّٰہ قریشی کی شادی میں روایتی رقص پیش کر رہے ✌️✌️✌️❣️✌️❣️

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ٹیم ایڈوکیٹ مدثر قریشی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share