01/03/2025
✨ تمام اہل اسلام کو رمضان کریم کا چاند بہت بہت مبارک ہو ✨
اللہ تعالیٰ اس مقدس مہینے کی برکتوں سے ہم سب کو نوازے اور ہمیں زیادہ سے زیادہ نیکیاں کمانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲
🌙 رمضان المبارک کی آمد خوشیوں، برکتوں اور رحمتوں کی نوید ہے۔ آئیے اس مقدس مہینے میں عبادات، صبر اور خیرات کا دامن تھام لیں۔
By 128 Properties & Maymar Real Estate