Adv Malik Nadeem Khajjar

Adv Malik Nadeem Khajjar Advocate at Lahore High Court

19/10/2023

بیوی کے مرنے کے بعد اس کے وارثان شوہر کے خلاف سامان جہیز کا مقدمہ نہیں کر سکتے.

2023 MLD 92

17/04/2023

ملزم پر مقدمہ قتل میں للکارنے کا الزام تھا عمر 65سال تھی بہت بیمار بھی تھا ضمانت منظور شُد
2022-SCMR-186

02/02/2023

اگر SHOقابل دست اندازی جرم کیFIRدرج نہیں کرتاتوSHOپر دفعہ 166تعزیرات پاکستان لاگو ہوگی جسکی سزا ایک سال قید ہے

21/10/2022

14/10/2022

سڑک پر بجلی کی تار گرنے سے اگرکسی کی موت واقع ہوگی تومحمکہ واپڈا ہرجانہ ادا کرنے کا پابند ہوگا
1994 CLC 1903

13/10/2022

بیوی اگر شوہر کا پیسہ اسکی مرضی کے بغیر اٹھالے تو بیوی کے خلاف شوہر کوئی کریمینل کاروائی نہیں کرسکتا
2008 MLD 951

05/10/2022

سب سے پہلا مدرسہ ماں کی گود ہےاورسب سے بڑے اساتزہ ماں باپ ہیں اسکے بعد میرے تمام واجب الاحترام قابل ادب اساتزہ کی عظمت کو سلام

05/10/2022
01/10/2022

جائے وقوعہ رہائشی علاقہ نہ تھا اس لئے ایسی جگہ فائرنگ کرنے پر دہشتگردی کا اطلاق نہ ہوگا
2016 PCrLJ 961

Address

Lahore

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923476002222

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Malik Nadeem Khajjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Adv Malik Nadeem Khajjar:

Share