Den Dunya Denyat

Den Dunya Denyat دین دنیا اور دینیات میں ہم دین اسلام کے مختلف تاریخی طو?

امام محمد تقی جواد ؑ کی زندگی پر ایک ڈاکومینٹریامام محمد تقی علیہ السلاممحمد بن علی بن موسی (195-220 ھ) امام محمد تقی ؑ ...
29/02/2020

امام محمد تقی جواد ؑ کی زندگی پر ایک ڈاکومینٹری
امام محمد تقی علیہ السلام
محمد بن علی بن موسی (195-220 ھ) امام محمد تقی ؑ کے نام سے مشہور شیعوں کے نویں امام ہیں۔ آپ کی کنیت ابو جعفر ثانی ہے۔ آپ نے 17 سال امامت کے فرائض انجام دیئے اور 25 سال کی عمر میں شہید ہوئے۔ شیعہ ائمہ میں آپ سب سے کم عمر شہید امام ہیں۔

بچپن میں امامت ملنے کی وجہ سے امام رضاؑ کے بعض اصحاب نے ان کی امامت میں تردید کی جس کے نتیجے میں عبدالله بن موسی کو امام کہنے لگے اور کچھ دیگر افراد نے واقفیہ کی بنیاد ڈالی لیکن اکثر اصحاب نے آپ کی امامت کو قبول کیا۔

امام محمد تقیؑ کا لوگوں کے ساتھ ارتباط وکالتی سسٹم کے تحت خط و کتابت کے ذریعے رہتا۔ آپ کے زمانے میں اہل حدیث، زیدیہ، واقفیہ اور غلات جیسے فرق بہت سرگرم تھے اسی بنا پر آپ شیعوں کو ان کے باطل عقائد سے آگاہ کرتے، ان کے پیچھے نماز پڑھنے سے روکتے اور غالیوں پر لعن کرتے تھے۔

دوسرے مکاتب فکر کے علماء و دانشوروں کے ساتھ مختلف کلامی اور فقہی موضوعات پر آپ کے علمی مناظرے ہوئے جن میں شیخین کی حیثیت، چور کے ہاتھ کاٹنے اور احکام حج کے بارے میں مناظرہ، آپ کے معروف مناظرے ہیں۔
مکمل ویڈیو کے لیے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/O_QfJoCMSxU

14 sitary Series 12th Masoom Imam Ali Naqi As Documentary  امام علی نقی علیہ السلام پر مختصر ڈاکومینٹری  watch full vide...
22/02/2020

14 sitary Series 12th Masoom Imam Ali Naqi As Documentary
امام علی نقی علیہ السلام پر مختصر ڈاکومینٹری
watch full video : https://www.youtube.com/watch?v=oLU12tlz3d4

14 Sitary Series Imam Hassan Askari As | 14 ستارے امام حسن عسکرؑی کی زندگی کے پر چھوٹی سی ڈاکومینٹریcomplete Documentary...
21/02/2020

14 Sitary Series Imam Hassan Askari As | 14 ستارے امام حسن عسکرؑی کی زندگی کے پر چھوٹی سی ڈاکومینٹری

complete Documentary of 13th masoom Imam hassan Askari as Father's of Imam e zamana Muhammad mehdi as.

watch video and share with ur friends

watch full video : https://youtu.be/lSjOV5AGPjA

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Den Dunya Denyat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Den Dunya Denyat:

Share

Category