Vision Marketing-Head Office LHR

Vision Marketing-Head Office LHR Emerging As One Of The Fastest Growing Professional Marketing Concerns Of Pakistan..., """Vision Ma

*👋👋👋 Asslaam-O-Alekum Wa Rehmat-Ullah-Hay Wa Barakaat-O-Hoo Dears ALL...!!!**"""السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ و...
29/09/2024

*👋👋👋 Asslaam-O-Alekum Wa Rehmat-Ullah-Hay Wa Barakaat-O-Hoo Dears ALL...!!!*
*"""السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ"""*

*Kindly Visit The Links Below...*

*https://www.facebook.com/fbldhaphase4branch/*
*https://youtu.be/hemxGfvpM5w*
https://www.faysalbank.com/en/islamic/
*https://www.facebook.com/efuthefinancialadvisor*

*Like & Subscribe Please...*

Yeapiii...
😎😎😎

Best Regards...
*Ghazal Ambreen Gull Jutt Jassarrvi*
RM At Faysal Bank-IBB DHA Phase-4 Branch, Lahore
0300-4453518

*پہلے میں بہت بڑی پاگل تھی۔۔۔!!!* 😧😧😧*یہ سمجھتی تھی کہ درد صرف محبت دیتی ہے ۔۔۔!!!*🥹🥺🥹*یار آپ لوگ بریک اپس کے بعد پوسٹس ...
24/09/2024

*پہلے میں بہت بڑی پاگل تھی۔۔۔!!!* 😧😧😧
*یہ سمجھتی تھی کہ درد صرف محبت دیتی ہے ۔۔۔!!!*🥹🥺🥹
*یار آپ لوگ بریک اپس کے بعد پوسٹس ہی ایسی کرتے ہو دل دہلانے والی...,* 🫨🙄🫨

*پھر میرا پاؤں پھسلا --- اور میں گر گئ...,*😒😒😒
*پھر دروازے کے ساتھ میری کہنی بجی...,*🙁🙁🙁
*پھر کُرکُرے کھاتے ہوۓ زبان دانتوں میں آ گئی...,* 😖😖😖
*پھر میرے پاؤں کی انگلی بیڈ کے کنارے میں جا لگی...,* 😣😣😣
*پھر میرے ہاتھ کی انگلی دروازے میں آ گئی...,* 😫😫😫
*پھر مجھے پکا یقین ہو گیا...!!!* 😵‍💫😵‍💫😵‍💫
*"""کہ درد صرف محبت نہیں دیتی اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا"""* 😓😭😓🖐️🖐️🖐️😞😭😞

06/06/2022

‏*طوائف*

ایک عورت کن مراحل سے گزر کر ایک طوائف کا روپ دھارتی ھے؟؟

اس بارے میں لکھنے کے لئے اسلام آباد کے ایک دوست نے ایک طوائف سے میری ملاقات کے لئے وقت ترتیب دیا ۔لیہ سے اسلام آباد پہنچ کر دوست مجھے ایک گنجان آباد علاقہ کی طرف لیکر چل پڑا۔
تنگ و تاریک گلیوں سے ھوتے ہوئے ایک مکان کے سامنے رک گیا اور دستک دی۔
اندر سے ایک خوب صورت حسینہ نے دروازہ کھولا اور لکھنؤ کی طوائفوں کی طرح اداب بجا لائی۔
دوست مجھے چھوڑ کر واپس چل دیا۔
‏وہ طوائف مجھے لیکر اندر چلی گئی اور صوفہ پر بیٹھنے کا اشارہ کیا۔ خود سامنے والے صوفہ پر براجمان ہو گئی۔
میں نے ترچھی نظر سے اسکی طرف دیکھا۔
وہ بلا کی حسین تھی ۔
اس نے پانی کا گلاس میری طرف بڑھاتے ہوئے کہا صاحب آپ کے دوست بتا رہے تھے آپ ایک لکھاری ہو۔
‏میں نے فاخرانہ قسم کی عاجزی اختیار کرتے ہوئے کہا۔
جی بس ٹوٹے پھوٹے الفاظ کو ایک لڑی میں پرونے کی کوشش کرتا ہوں۔
اس نے میری آنکھوں میں آنکھیں ڈالتے ہوئے کہا طوائف پر لکھنے کے لئے آپ نے لیہ سے اسلام آباد تک کا سفر کیوں کیا ؟ حالانکہ آپ کو لیہ میں بھی سینکڑوں طوائفيں مل سکتی تھیں۔
‏میں نے غصے سے دیکھا۔
اس سے پہلے کہ میں کچھ بولتا اس نے سگریٹ کا ایک لمبا کش لیا
اور اپنے خوب صورت ہونٹوں سے ایک دائرے کی مانند دھواں چھوڑتے ہوئے کہا۔۔
صاحب آپ بھی لنڈے کے لکھاری لگتے ہو۔
ایک کامیاب لکھاری اپنے ارد گرد ہونے والے واقعات پر گہری نظر رکھتا ھے۔
‏اسکی بات سن کر میرے ماتھے پر پسینہ نمودار ہونا شروع ہوا لیکن اسکی اتنی دانشمندانہ گفتگو مجھے حیران کر رہی تھی۔
وہ جیسے جیسے بول رہی تھی ویسے ویسے اسکے گال غصے سے سرخ ہو رہے تھے۔
اس نے پانی کا ایک گھونٹ پیا پھر بولی۔

*صاحب جج یہاں انصاف بیچ رہا ھے*۔
‏لیکن قابل نفرت صرف جسم فروش عورت ھے۔

*سیاست دان اپنا ضمیر بیچ رہے ھیں*
لیکن انکو آپ لیڈر مانتے ھیں جب کہ ایک مجبور طوائف کی جسم فروشی آپ کو چبھتی ھے۔

*یہاں ڈاکٹر موت کا کاروبار کر رہے ھیں*
لیکن آپ کی نظر میں وہ مقدس پیشہ ھے۔

*یہاں وکیل و پولیس رشوت لےکرجھوٹے‏مقدمات بناتے ہیں اور پولیس جعلی مقابلوں میں قتل عام کرتی ھے*

*یہاں ملک سے وفاداری کا عہد کرکے شب خون مارے جاتے ہیں۔ یہاں قانون کو جوتے کی نوک پر رکھ کر حکومتیں بنائی اور گرائی جاتی ہیں*
*یہاں ملک کے وسائل اور کاروبار پر دن دیہاڑے قبضے کیے جاتے ہیں یہاں ملک کو معاشی اپاہج بنایاجاتاہے*
*یہاں ریاست کے اندر ریاست بنائی جاتی ہے۔*
*یہاں حق مانگنے والے کو غدار بنایا جاتا ہے*
*یہاں میڈیا دن کو رات دکھاتا ہے۔ یہاں صحافی اپنا قلم ٹکے ٹکے پر بیچتا ہے*
*یہاں اساتذہ بچوں کے مستقبل سے کھیلتے ہیں یہاں تعلیم صرف ایک کاروبار ہے*
*یہاں پیسے سے اوپر سے نیچے تک سب خریدا جاتا ہے*
*یہاں زندگی کا ہر شعبہ پر تعفن ہے*

لیکن قابل نفرت صرف طوائف ھے، جو اپنے پیٹ کے جہنم کی آگ بجھانے کے لئے اپنا جسم بیچتی ھے۔
اسکی باتیں سن کر میرے ماتھے کی شکنوں پر پسینہ ٹھہر کر قطرہ قطرہ یوں نیچے گر رہا تھا ‏جیسے بارش میں کسی غریب کے کچے مکان کی چھت ٹپکنے لگتی ھے۔
اس نے رومال میری طرف بڑہاتے ہوئے کہا
صاحب!!!
*جس معاشرے میں آپ رہتے ھیں وہاں ایک طوائف کا وجود کسی نعمت سے کم نہیں*
‏میں اسکی یہ بات سن کر ہلکا سا مسکرایا اور دل ھی دل میں سوچا کہ ایک طوائف کیسے اپنی جسم فروشی کا دفاع کر رہی ھے۔

اس نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا:

*اگر ہم طوائفیں ان مرد نما بھیڑیوں کی آگ ٹھنڈی نہ کریں تو یہ بھیڑئے بنت حوا کی معصوم کلیوں کو‏بھی مسل ڈالیں اور انکا گوشت بھی نوچ کر کھا جائیں۔*
میں جو دل میں کئی سوال لیکر لیہ سے چلا تھا وہ سب گم ہو چکے تھے۔
وہ مسلسل بول رھی تھی اور میں جو خود کو لکھاری اور دانشور سمجھتا تھا ایک طوائف کی گفتگو کے سامنے لا جواب نظر آ رہا تھا۔
وہ اٹھ کر میرے قریب بیٹھ گئی اور کہا
صاحب!
‏آپ نے کتے کو پانی پیتے ہوئے کبھی دیکھا ھے ؟
اس اچانک سوال پر میرے منہ سے ھاں نکلی۔
اس نے سگریٹ کا کش لیکر میری طرف ‏بڑھاتے ہوئے کہا صاحب!!!
*اس شہر کے بڑے بڑے لوگ جو مسیحائی کا لبادہ اوڑھ کر آپ جیسوں کو بیوقوف بناتے ھیں جب ہمارے پاس آتے ھیں تو ہمارے پاؤں کے تلوے اس طرح چاٹتے ھیں جیسے کتا پانی پیتا ھے*

یہ که کر اس نے دیوار پر لگی گھڑی کی طرف دیکھا تو میں خاموشی سے اٹھا اور دروازے کی جانب چل دیا۔
اس نے پیچھے سے مجھے مخاطب کرتے ہوئے کہا
صاحب!!!
*اگر لکھاری بننا ھے تو جسم فروش طوائفوں پر نہیں بلکہ ضمیر فروش طوائفوں پر لکھا کرو*-
پھر آپ کو لیہ سے اسلام آباد بھی نہیں آنا پڑے گا۔
‏اپنی قلم میں جرات پیدا کرو۔
*کچھ غلط تو نہیں بولا اس عورت نے ۔ مجھ سمیت سارے معاشرےکو آئینہ دکھا دیا*۔

*FOOD FOR THOUGHT* 🫡🫡🫡

31/05/2022

ایک نوجوان کی جانب سے پاکستان کا قرضہ اتارنے کے لئے حکومت کو مفید مشورہ اور ایک آئڈیا دیا جاتا ھے

ان کا کھنا ہے کہ یہ ملک کا قرضہ اتارنا تو بائیں ہاتھ کا کھیل ہے.
لیکن یہ حکمران خود نہیں چاہتے کہ قرضہ اترے.

آسان سی پالیسی ھے تحریر مکمل پڑھیں اور ضرور پڑھیں پھر آپکو پتہ چلے گا

17 گریڈ کے افسران, ججز , وزراء ,مشیر, ڈپٹی کمشنرز,اسسٹنٹ کمشنرز, ڈی پی اوز, ڈی ایس پیز, ایس ایچ اوز, ڈسٹرکٹ آفیسرز, سی ای اوز, ڈی ای اوز, کالجز کے پروفیسرز,سکولز کے ہیڈ ماسٹرز, پیف والے پرائیویٹ سکولز مالکان, پراپرٹی ڈیلرز, تحصیلدار, پٹواری, بزنس مین, فوجی افسران, خفیہ اداروں کے افسران, فیکٹریوں کے مالکان, ملز مالکان, بڑے سرمایہ داران, آڑھتی , تاجران, تیس چالیس ایکڑ سے زیادہ اراضی والے زمینداران, سب کو ملا کر تعداد گنی جائے تو دو کروڑ آرام سے بن جائیں گے.
ان سب سے گورنمنٹ کا بیس بیس ہزاربطور قرض لینا معمولی سی بات ہے. جو کہ چار کھرب ماہانہ بنتا ہے.

اسکے بعد
297 پنجاب کے ایم پی ایز
130سندھ کے ایم پی ایز
124کے پی کے ایم پی ایز
65بلوچستان کے ایم پی ایز
336ایم این ایز
کل 965 اقتدار میں موجود سیاسی شخصیات ہیں جن سے صرف پانچ پانچ کروڑ فی کس لیا جانا عام سی بات ہے. اور ان لوگوں کیلئے یہ رقم دینا کوئی بڑی سی بات بھی نہیں ھے تویہ پچاس ارب بنتا ہے.

اسکے بعد
ایک کروڑ ملک بھر کے سرکاری ملازمین تو ہوں گے جن سے صرف دو ہزارماہانہ بطور قرض لیا جائے تو ماہانہ بیس ارب بنتا ہے.

بیس ہزار سے زائد انکم والے پرائیوٹ ملازمین کم ازکم تو پانچ کروڑ ہونگے جن سے صرف پانچ سو روپے ماہانہ قرض لیا جائے جو کہ پچیس ارب بنتا ہے.
کل تقریبا پانچ کھرب ہو گیا.

اور گورنمنٹ اپنے بجٹ میں سے اپنے ریونیو میں سے ایک کھرب ڈالے کل چھ کھرب روپے .
یعنی کہ تقریباً 34ارب ڈالر بنتا ہے⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩

فرض کیا جائے کہ پاکستان پر مجموعی طور پرسو ارب ڈالر قرضہ ہو تو تین ماہ کی قلیل مدت جولائی تا ستمبر میں قرضہ اُن کے منہ پر مارا جاسکتا ہے. اور اسی پالیسی کے تحت اگلے تین ماہ اکتوبر تا دسمبر میں ہم آئی ایم ایف کو کہہ سکتے ہیں جتنا تم نے قرضہ دیا تھا اب اتنا ہم سے لے سکتے ہوں. اور اگر یہ ہی اکتوبر تا دسمبر کااتنابڑا ریونیو پاکستان اپنے دفاع ریلوے سڑکوں پی آئی اے اور دیگر اداروں پر لگا دے تو ہمارا ملک کہاں سے کہاں پہنچ سکتا ہے. صرف چھ ماہ میں مہنگائی کا تو نام ونشان ہی مٹ جائے گا انشاء اللہ تعالی

پھر ان اداروں سے جو ریونیو آئے گا وہ اوپر بیان کردہ جس جس پاکستانی
سے رقوم بطور قرض وصول کی گئی ہونگی انکو واپس لوٹانے کا سلسہ شروع کیا جائے اور دو تین سال میں آرام سے واپس ہو جائے گا.
اور اگر کوئی حب الوطنی کے تحت دیا گیا قرضہ ملک پر قربان کردے تو یہ تو اور بھی اچھی بات ھوگی
👇
یاد رہے میں کوئی معیشت دان نہیں ایک عام پاکستانی ہوں ۔۔ا

برائے مھربانی اس کو آگے تک اتنا پھیلائیں کہ یہ بات حکمرانوں تک ، اور ماہرین معیشت تک پہنچے تاکہ وہ ملک کیلئے کچھ اچھا فیصلہ کریں

یہ ملک اور عوام اب باھر کے قرضوں پر نہیں چل سکتا ،
کیونکہ دنیا کے سامنے رسوائی اور ذلت الگ ھے اور ان کی کڑی شرائط اور ڈیمانڈ وہ الگ ھیں جس کے نتیجے میں حکومت کو ٹیکسز لگانے پڑتے ھیں اور نتیجتا مہنگائی کا ایک طوفان آتا ھے اور اس ملک کے متوسط اور غریب عوام کو ھی بھگتنا پڑتا ھے

اسی لیئے خدارا خدارا :
ایسا راہ حل تلاش کیا جائے کہ عوام پر ایک ھی دفعہ بوجھ ڈالیں اور قرض اتاریں، اور اس ملک کو قرض کے دلدل سے باھر نکالیں
اس ملک کو اپنے پاؤں پر کھڑا کریں اور اقتصادی لحاظ سے مضبوط اور خود مختار بنائیں

ھمارا وطن ھماری عوام اب زیادہ قرضوں کا متحمل نہیں ھوسکتے

اور اگر آپ کے پاس بھی اس سے بھتر کوئی حل ھے تو اس کو بھی آگے تک پھیلائیں تاکہ ھماری عوام یک آواز ھوکر حکمرانوں سے یہ مطالبہ کرے

29/03/2022

*👋👋👋 Asslaam-O-Alekum Wa Rehmat-Ullah-Hay Wa Barakaat-O-Hoo Dears All...!!!*
*"""السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ"""*

*ضمیر نہیں کانپتے یہاں...!!!* 🥺🥺🥺
*زمین کانپ جاتی ہے...!!!* 🤐🤐🤐

😇😇😇 * # # ALLAH TABARUK TALA MUAFI # # #* 🤲🤲🤲

*Kindly Visit The Links Below... 👇👇👇*

*https://www.facebook.com/fblsuigassocietybranch*
*https://youtu.be/hemxGfvpM5w*
https://www.faysalbank.com/en/islamic/
*https://www.facebook.com/efuthefinancialadvisor*
https://www.facebook.com/visionmarketingho

*Like & Subscribe The Links & Channel Please...*

*Yeapiii...*
✌️✌️✌️...
😎😎😎 ...
🤩🤩🤩 ...

* # # #جَزَاكَ اللَّهُ خَيْرًا کثيْرًا # # #*

Best Regards...
*Ghazal Ambreen Gull Jutt Jassarrvi*
RO At Faysal Bank Limited-IBB DHA (Sui Gas Society Branch LHR), Financial Advisor, Marketing Champion, A Tutor, A Consultant & A Business Oriented Person

My Gift Is Prayers...
And You & Your Family Gift Is Secure Investment With Best Financial Advice...

19/03/2022

*👋👋👋 Asslaam-O-Alekum Wa Rehmat-Ullah-Hay Wa Barakaat-O-Hoo Dears All...!!!*
*"""السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ"""*

*نہیں کوئ اہلِ جگر --- جو خرید پائے """مزاج""" میرا...!!!*🔥😎🔥

*"""محبت""" اور """نفرت""" دونوں میں """بےمثال""" ھوں میں...!!!* 😇🤩😇

* # # # CALL ON DUTY... FRESH PICS WITH FRESH BUSY WORKING DAY # # #*

😇😇😇 * # # ALHAMDULILLAH # # #* 😇😇😇

*Kindly Visit The Links Below... 👇👇👇*

*https://www.facebook.com/fblsuigassocietybranch*
*https://youtu.be/hemxGfvpM5w*
https://www.faysalbank.com/en/islamic/
*https://www.facebook.com/efuthefinancialadvisor*
https://www.facebook.com/visionmarketingho

*Like & Subscribe The Links & Channel Please...*

*Yeapiii...*
✌️✌️✌️...
😎😎😎 ...
🤩🤩🤩 ...

* # # #جَزَاكَ اللَّهُ خَيْرًا کثيْرًا # # #*

Best Regards...
*Ghazal Ambreen Gull Jutt Jassarrvi*
RO At Faysal Bank Limited-IBB DHA (Sui Gas Society Branch LHR), Financial Advisor, Marketing Champion, A Tutor, A Consultant & A Business Oriented Person

My Gift Is Prayers...
And You & Your Family Gift Is Secure Investment With Best Financial Advice...

16/12/2021

😪😪😪😭😭😭😢😢😢

👋👋👋 Asslaam-O-Alekum Dear...!!! 😊😊😊*اگر آپ کو مجھ سے مسئلہ ہے...!!!* 😎🧐😎*تو یہ سراسر آپ کا مسئلہ ہے...!!!* 🤪😂😜😊😜😒🙈😂😂😂Yea...
10/11/2021

👋👋👋 Asslaam-O-Alekum Dear...!!!

😊😊😊

*اگر آپ کو مجھ سے مسئلہ ہے...!!!* 😎🧐😎
*تو یہ سراسر آپ کا مسئلہ ہے...!!!* 🤪😂😜

😊😜😒🙈😂😂😂

Yeapiii...
✌️✌️✌️...
😎😎😎 ...
🤩🤩🤩 ...

Best Regards...
Ghazal Ambreen Gull Jutt Jassarrvi
RO At Faysal Bank Limited-IBB DHA (Sui Gas Society Branch LHR), Financial Advisor, Marketing Champion, A Tutor, A Consultant & A Business Oriented Person

My Gift Is Prayers...
And You & Your Family Gift Is Secure Investment With Best Financial Advice...

Please Visit The Page...
https://youtu.be/hemxGfvpM5w
https://www.facebook.com/efuthefinancialadvisor
https://www.facebook.com/visionmarketingho

Like & Comment Please...

👋👋👋 Asslaam-O-Alekum Dears...!!! 🧐🤔🧐*حکمت کی بات کیا ہو تماشا گروں کے بیچ...!!!**اُن  سے کیا  کلام --- جنہیں حدِ ادب نہی...
14/09/2021

👋👋👋 Asslaam-O-Alekum Dears...!!!

🧐🤔🧐

*حکمت کی بات کیا ہو تماشا گروں کے بیچ...!!!*
*اُن سے کیا کلام --- جنہیں حدِ ادب نہیں...!!!*

😎😎😎😶😶😶😎😎😎

Yeapiii...
✌️✌️✌️...
😎😎😎 ...
🤩🤩🤩 ...

Best Regards...
Ghazal Ambreen Gull Jutt Jassarrvi
ARM at Silkbank Limited - DHA (Z-Block Branch LHR), Financial Advisor, Marketing Champion, A Tutor, A Consultant & A Business Oriented Person

My Gift Is Prayers...
And You & Your Family Gift Is Secure Investment With Best Financial Advice...

Please Visit The Page...
https://youtu.be/hemxGfvpM5w
https://www.facebook.com/silkbankdha
https://www.facebook.com/efuthefinancialadvisor
https://www.facebook.com/visionmarketingho

Like & Comment Please...

👋👋👋 Asslaam-O-Alekum Dears...!!! 😊😊😊ایک بادشاہ نے اپنے سب سے قابل وزیر کو کہا کہ اسکی مملکت میں سے چار احمق ترین لوگوں ک...
07/09/2021

👋👋👋 Asslaam-O-Alekum Dears...!!!

😊😊😊

ایک بادشاہ نے اپنے سب سے قابل وزیر کو کہا کہ اسکی مملکت میں سے چار احمق ترین لوگوں کو ایک مہینے میں تلاش کرکے اس کے حضور پیش کیا جائے‘ایک مہینے کی جدوجہد کے بعد وزیر نے صرف دو احمقوں کو پیش کیا‘بادشاہ نے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے تو چار احمقوں کو پیش کرنے کا کہا تھا‘وزیر نے کہا مہاراج، مجھے ایک ایک کرکے احمقوں کو پیش کرنے کی اجازت دی جائے۔وزیر نے پہلا احمق پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ بڑا احمق اس لیے ہے۔
کہ بیل گاڑی میں سوار ہونے کے باوجود اس نے سامان اپنے سر اٹھایا ہوا تھا‘دوسرے احمق کو پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس شخص کے گھر کی چھت پر بیج پڑے تھے‘ ان بیجوں کی وجہ سے چھت پر گھاس اگ آئی‘ یہ شخص اپنے بیل کو لکڑی کی سیڑھی سے چھت پر لے جانے کی کوشش کر رہا تھا کہ بیل چھت پر چڑھ کر گھاس چر لے۔
وزیر نے کہا مہاراج، بطور وزیر مجھے اہم امور سلطنت چلانے تھے مگر میں نے ایک مہینہ احمقوں کی تلاش میں ضائع کیا اور صرف دو احمق تلاش کئے‘اسلئے تیسرا احمق میں خود ہوا۔۔
وزیر نے ذرا سا توقف کیا تو بادشاہ چلایا کہ چوتھا احمق کون ہے۔۔؟؟وزیر نے عرض کیا کہ مہاراج جان کی امان پاؤں تو عرض کروں‘ بادشاہ نے کہا کہ کہو‘ تمہیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔
اس نے کہا کہ مہاراج، آپ بادشاہ وقت ہیں اور تمام رعایا اور سلطنت کے امور چلانے کے ذمہ دار ہیں مگر قابل ترین اور اہل افراد کو تلاش کرنے کی بجائے آپ نے احمق ترین لوگوں کو تلاش کرنے میں نہ صرف اپنا وقت برباد کیا بلکہ ایک اہم وزیر کا وقت برباد کیا لہٰذا چوتھے احمق آپ ہیں۔

Yeapiii...
✌️✌️✌️...
😎😎😎 ...
🤩🤩🤩 ...

Best Regards...
Ghazal Ambreen Gull Jutt Jassarrvi
ARM at Silkbank Limited - DHA (Z-Block Branch LHR), Financial Advisor, Marketing Champion, A Tutor, A Consultant & A Business Oriented Person

My Gift Is Prayers...
And You & Your Family Gift Is Secure Investment With Best Financial Advice...

Please Visit The Page...
https://youtu.be/hemxGfvpM5w
https://www.facebook.com/silkbankdha
https://www.facebook.com/efuthefinancialadvisor
https://www.facebook.com/visionmarketingho

Like & Comment Please...

السّلام و علیکم ناظرین...!!! 👋👋👋👋👋👋👋👋👋👋👋👋👋جو اعلٰی ظَرف ہوتے ہیں, ہمیشہ جُھک کے مِلتے ہیں...،صُراحی سرنِگوں ہو کر بَھرا کرتی ہے پیمانہ...؛ 😎😎?...

Address

5th Floor, Building # 231-MB (Back Side), Street # 13, J-Block, Commercial Area, Phase-6, DHA, Lahore Cantt, Lahore
Lahore
54792

Opening Hours

Monday 10:00 - 20:00
Tuesday 10:00 - 20:00
Wednesday 10:00 - 20:00
Thursday 10:00 - 20:00
Friday 10:00 - 20:00
Saturday 10:00 - 20:00

Telephone

+923004453518

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vision Marketing-Head Office LHR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Vision Marketing-Head Office LHR:

Share

Category