Akib Barkat

Akib Barkat Lawyer �
Human rights activist

❣❣
12/03/2022

❣❣

In my Friend . I Find a second Self❤
20/11/2021

In my Friend . I Find a second Self❤

31/07/2021

نائبِ قُطبِ زماں حضرتِ اعلیٰ پیر سیّد محمّد مُراد علی شاہ بخاری قادری قدّس سرّہ العزیز کے دونوں صاحبزادگان حضرت پیر سیّد غلام عباس شاہ بخاری قادری مدظلہ العالی (سجادہ نشین آستانہ عالیہ مُرادیہ قُطبیہ قادریہ) اور حضرت قبلہ علامہ پیر سیّد محمّد نواز شاہ بخاری قادری مدظلہ العالی (شانِ آستانہ عالیہ) نے اپنے پوتے قبلہ صاحبزادہ سیّد فصیح محی الدّین بخاری قادری زید مجدہُ کے حوالے سے سیاق و سباق کو کاٹ کر سوشل میڈیا پر وائرل کی جانے والی عرسِ پاک کی ایک ویڈیو کی آڑ میں پھیلائے جانے والے منفی زہر آلود پراپیگنڈے کے رد میں وضاحتی بیان ارشاد فرمایا۔
صاحبزادگانِ حضور قبلہِ عالم شاہ مُرادؓ نے واضح فرمایا کہ سوشل میڈیا پر کانٹ چھانٹ کر کے چلائی جانے والی ویڈیو صرف شرپسند عناصر کی سازش ہے۔ الحمد للہ دونوں بزرگوں کے زیرِ سایہ عرسِ پاک پر قبلہ صاحبزادہ صاحب کے خطاب کے دوران کی جانے والی سازش ناکام ہوئی اور باجماعت نمازِ عصر وقت پر ادا کی گئی۔ آستانہ عالیہ کے دونوں بزرگان کی جانب سے یہ وضاحتی بیان اس پر دلیل ہے۔ لہٰذا مریدین و عقیدت مندان اور محبّین و مخلصین کسی منفی پراپیگنڈے کا شکار نہ ہوں۔ اللہ پاک سب کو ہدایت نصیب فرمائے اور شر انگیزی سے پناہ عطا فرمائے، آستانہ عالیہ کا فیضان جاری و ساری رہے آمین۔

30/07/2021

کچھ لوگ پیر سید فصیح محی الدین بخاری صاحب کے ایک کو بیان سیاق و سباق سے ہٹا کر اپنے مفاد کی خاطر پیش کر رہے ہیں
الحمدللہ نماز بھی باجماعت ادا کی گئی اور وقت پر ادا کی گئی
اگر کسی نے نہیں ادا کی تو اس مولوی نے اور ویڈیو ریکارڈ کر کے استعمال کرنے والوں نے نہیں ادا کی۔۔۔
یہ ہے مکمل سچ نماز با جماعت کا اعلان پیر سید فصیح محی الدین صاحب خود فرما رہے ہیں

انشااللہ آزاد ہوگا  #کشمیر
05/02/2021

انشااللہ آزاد ہوگا #کشمیر

Address

Lahore

Telephone

+923428366862

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akib Barkat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Akib Barkat:

Share